دار التقوی

  • نام : دار التقوی

کل کتب 1

  • 1 #1636

    مصنف : محمد بن صالح العثیمین

    مشاہدات : 10774

    نوجوان اور الجھنیں

    (منگل 13 مئی 2014ء) ناشر : دار التقوی
    #1636 Book صفحات: 52

    نوجوان کسی بھی قوم وملت اور معاشرے کے اہم ستون اور حقیقی سرمایہ ہوتے ہیں،اور اسے ترقی دینے کے لئے بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ آج یہ نوجوان ذہنی خلفشار اور مختلف قسم کے نظریاتی اور نفسیاتی الجھنوں کا شکار ہیں۔جنہیں وہ خود بھی اپنی اپنی استطاعت کے مطابق حل کرنے کی موششیں کرتے رہتے ہیں ،لیکن صحیح معلومات نہ ہونے کے سبب گمراہی کے راستے پر چل نکلتے ہیں۔نوجوانوں کی انہی الجھنوں کو دور کرنے کے لئے سعودی عرب کے معروف عالم دین سماحۃ الشیخ محمد بن صالح عثیمین﷫ نے یہ عظیم الشان کتاب تالیف فرمائی ہے ۔جس میں انہوں نے نوجوان کی الجھنوں،ان کی گمراہی کے اسباب اور پھر اس کا حل بڑے احسن انداز میں پیش کیا ہے۔اللہ تعالی ان کی اس محنت کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو نوجوانوں کی اصلاح کا ذریعہ بنائے۔آمین(راسخ)

     

     

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69256
  • اس ہفتے کے قارئین 103084
  • اس ماہ کے قارئین 1719811
  • کل قارئین111041249
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست