دار الحدیث چینیاں والی لاہور

  • نام : دار الحدیث چینیاں والی لاہور
  • ملک : لاہور

کل کتب 1

  • 1 #2596

    مصنف : رانا محمد شفیق خاں پسروری

    مشاہدات : 5145

    شرعی آذان اور مروجہ صلوٰۃ وسلام ( جدید ایڈیشن )

    (بدھ 10 جون 2015ء) ناشر : دار الحدیث چینیاں والی لاہور
    #2596 Book صفحات: 221

    اسلام آج سے  چودہ  سو  سال قبل مکمل  ہوچکا ہے ۔اب اس میں کسی بھی  ایسی بات کی گنجائش نہیں جس کا ثبوت قرآن وحدیث میں موجود  نہ ہو   فرمانِ نبویﷺ ہےکہ ’’لوگو میں تم میں دو ایسی چیزیں چھوڑے جارہاہوں  جب تک تم ان پر مضبوطی سے عمل کرتے رہو گے ہر گز گمراہ نہیں ہوگے اللہ کی کتاب اور میری سنت۔تاریخ  شاہد ہے  کہ جب تک  مسلمان ان دونوں چیزوں پر براہ راست عمل  کرتےرہے  ترقی کرتے رہے   اور جب  مسلمانوں نے قرآن  وحدیث کو چھوڑ کر دین  میں نئی  نئی  باتیں  نکال  لی ہیں  او ر انہیں  دین  کا درجہ  دے دیا  تو زوال کا شکار ہوگے ۔اذان اسلام کا شعار ہے  نماز پنجگانہ  کےلیے اذان کا طریقہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے سے رائج ہے  ۔حضرت  بلال    اسلام کے پہلے مؤذن تھے۔ بلالی اذان کے الفاظ بھی قرآن  وحدیث سے ثابت ہیں ۔ لیکن ایک نام نہاد جماعت   نے اذان سے  پہلے او ربعض مساجد میں اذان کے...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 84048
  • اس ہفتے کے قارئین 117876
  • اس ماہ کے قارئین 1734603
  • کل قارئین111056041
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست