الدار الحدیثیہ بنگلور

  • نام : الدار الحدیثیہ بنگلور

کل کتب 1

  • 1 #1211

    مصنف : حافظ عبد المتین میمن جونا گڑھی

    مشاہدات : 22455

    حدیث نماز

    (ہفتہ 01 ستمبر 2012ء) ناشر : الدار الحدیثیہ بنگلور
    #1211 Book صفحات: 177

    ہمارے حنفی بھائیوں کی طرف سے اکثر اہل حدیث حضرات کی نماز پر اعتراضات وارد کیے جاتے ہیں۔ اسی سلسلہ میں ضلع دھرم پوری کرناٹک کے احناف نے اہل حدیث کےخلاف ایک رسالہ شائع کیا جس میں اہل حدیث کے سنت کے مطابق نماز ادا کرنے پر خاص طور سے اعتراضات تھے۔ اسی رسالہ کے جواب میں زیر تبصرہ کتاب وجود میں آئی۔ جس میں اہل حدیث نماز کے تمام مسائل کو خود حنفی مذہب کی کتابوں اور فقہائے حنفیہ کے فتاویٰ سے ثابت کیا گیا ہے اور احادیث کی مدد سے نماز کی صحیح اور مسنون صورت کی تصویر کشی کی گئی ہے۔(ع۔م)
     

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54838
  • اس ہفتے کے قارئین 583980
  • اس ماہ کے قارئین 371225
  • کل قارئین114263225
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست