عادل سہیل ظفر ڈاٹ بلاگ سپاٹ ڈاٹ کام

  • نام : عادل سہیل ظفر ڈاٹ بلاگ سپاٹ ڈاٹ کام

کل کتب 1

  • 1 #2992

    مصنف : عادل سہیل ظفر

    مشاہدات : 4391

    قرآن کریم میں بیان کردہ قواعد (قوانین، اصول)

    (بدھ 14 اکتوبر 2015ء) ناشر : عادل سہیل ظفر ڈاٹ بلاگ سپاٹ ڈاٹ کام
    #2992 Book صفحات: 119

    اللہ رب العالمین کی لا تعداد انمول نعمتوں میں ایک عظیم ترین نعمت قرآن مجید کا نزول ہے۔ جس میں پوری انسانیت کی فلاح وبہودی کا سامان ہے۔ جو سراپا رحمت اور مینار رشد وہدایت ہے جو رب العالمین کی رسی ہے جسے مضبوطی سے پکڑنے والا دنیا وآخرت میں کامیابی وکامرانی سے ہم کنار ہوگا۔ جو سیدھی اور سچی راہ دکھاتا ہے۔ مکمل فطری دستور حیات مہیا کرتا ہے۔ اس کی ہدایات پر عمل کر نے والا سعادت دارین سے ہمکنار ہوتا ہے۔ اس کی مبارک آيات کی تلاوت کر نے والا عظیم اجر وثواب کے ساتھ ساتھ اطمینان وسکون، فرحت وانبساط اور زیادتی ایمان کی دولت سے مالا مال ہوتا ہے۔ جو کثرت تلاوت سے پرانا نہیں ہوتا نہ ہی پڑھنے والا اکتاہٹ کا شکار ہوتا ہے۔ بلکہ مزید اشتیاق وچاہت کے جذبات سے شادکام ہوتا ہے کیونکہ یہ رب العالمین کا کلام ہے۔ اس کی آیات فرامین الٰہیہ ہیں۔ اس کی دی گئی رہنمائياں ارشادات ربانیہ ہیں، یہ قرآن مجید ہے جو مکمل شفاء ہے، دلوں کو استقامت بخشتا ہے، شکوک وشبہات کے روگیوں کو نسخہ کیمیا عطاء کرتا ہے، خواہشات نفسانی اور طاعت شیطانی کے اسیر مریضوں کے لیے ربانی علاج تجویز کرتا ہے۔ یہ فرقان حم...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 48311
  • اس ہفتے کے قارئین 48311
  • اس ماہ کے قارئین 2120228
  • کل قارئین113727556
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست