کفایت پرنٹرز کراچی

  • نام : کفایت پرنٹرز کراچی
  • ملک : کراچی پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #6978

    مصنف : عبد الستار محدث دہلوی

    مشاہدات : 2167

    قرآن مجید بدو ترجمہ عکسی محشی بنام حدیث التفاسیر جلد اول

    dsa (بدھ 19 اپریل 2023ء) ناشر : کفایت پرنٹرز کراچی
    #6978 Book صفحات: 951

    زیر نظر ’’ قرآن مجید عکسی بدو ترجمہ مع محشی بنام حدیث التفاسیر‘‘مولانا عبدالستار محدث دہلوی( امیر ثانی جماعت غرباء اہلحدیث ۔ پاکستان) کے تفسیری حواشی پر مشتمل ہے مولانا عبد الستار دہلوی کے تفسیری حواشی کو مولانا ابو عمار عبد القہار دہلوی بن مولانا عبد الوہاب محدث دہلوی﷫ نے بڑی عرق ریزی اور باریک بینی سے مرتب کیا ہے ۔ تفسیر حواشی کے علاوہ ’’ حل لغات‘‘ کے عنوان سے اس میں عربی کلمات کے اصلی معانی ان کے طریقہ استعمال اور فنی باریکیوں پر مشتمل مفید معلومات بھی درج ہیں۔متعدد مقامات پر فاضل مرتب نے خود بھی اپنی خداد و بصیرت و فراست،علمی لیاقت اور فکری صلاحیت کی بنیاد پر جو نکتہ سنجی فرمائی اور مشکل مقامات کی عقدہ کشائی کی ہے اور مسائل کی الجھی ہوئی گتھی کو سلجھایا ہے اس سے اس تفسیری مجموعہ کی افادیت دو چند ہو گئی ہے۔ دو جلدوں پر مشتمل یہ تفسیری مجموعہ فوائد ستاریہ کے نام سے معروف ہے ۔(م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59783
  • اس ہفتے کے قارئین 246859
  • اس ماہ کے قارئین 820906
  • کل قارئین110142344
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست