ڈاکٹر طیب محمود عالم جامع مسجد محمدی سیالکوٹ

  • نام : ڈاکٹر طیب محمود عالم جامع مسجد محمدی سیالکوٹ
  • ملک : سیالکوٹ پاکستان

کل کتب 2

  • 1 #6190

    مصنف : حافظ نثار مصطفٰی

    مشاہدات : 6844

    ریاض الخطبات جلد اول

    dsa (بدھ 30 ستمبر 2020ء) ناشر : ڈاکٹر طیب محمود عالم جامع مسجد محمدی سیالکوٹ
    #6190 Book صفحات: 362

    خطابت اللہ تعالیٰ کی عطاکردہ،خاص استعداد وصلاحیت کا نام ہے جس  کےذریعے  ایک مبلغ اپنے مافی الضمیر کے اظہار ،اپنے جذبات واحساسات دوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے  افکار ونظریات  کا قائل بنانے کے لیے  استعمال کرتا ہے ۔ایک قادر الکلام خطیب اور شاندار مقرر مختصر وقت میں ہزاروں ،لاکھوں افراد تک اپنا پیغام پہنچا سکتا ہے  اوراپنے   عقائد ونظریات ان تک منتقل کرسکتا ہے۔خطابت  صرف فن ہی نہیں ہے  بلکہ یہ عظیم الشان سعادت ہے ۔خطباء حضرات  اور مقررین کی سہولت وآسانی کے لیے       اسلامی خطبات  پر مشتمل دسیوں کتب  منظر عام پر آچکی ہیں جن   سے استفادہ کر کے تھوڑا بہت پڑھا ہو ا شخص  بھی  درس  وتقریر اور  خطبہ جمعہ کی تیاری کرکے سکتا ہے ۔زیر نظر کتاب’’ریاض الخطبات جلد اول ‘‘ڈاکٹرحافظ نثار مصطفی(خطیب  جامع مسجد محمدی اگوکی ،سیالکوٹ) کی تصن...

  • 2 #6296

    مصنف : حافظ نثار مصطفٰی

    مشاہدات : 2954

    تفسیر سورۃ الفاتحہ ( حافظ نثار مصطفیٰ )

    (اتوار 28 فروری 2021ء) ناشر : ڈاکٹر طیب محمود عالم جامع مسجد محمدی سیالکوٹ
    #6296 Book صفحات: 276

    سورۂ فاتحہ میں توحید ،احکام ،جزاء اور بنی آدم کےاختیار کردہ راستوں وغیرہ کا ذکر ہے  اسی  لیےاسے ’’ ام القرآن‘‘  بھی کہا جاتا ہے ۔ اس سورت کے بہت سےامتیازات ہیں جن کی وجہ سے یہ دوسری سورتوں سے ممتاز ہے ۔ زیر نظر کتاب’’تفسیر سورۃ الفاتحہ‘‘ حافظ  نثار مصطفی کی کاوش ہے ۔صاحب تفسیر نے  اس کتاب  میں  ڈاکٹر وہبہ  الزحیلی کی التفسيرالمنير في العقيدة والشريعةوالمنهج‘‘ کے اسلوب کو اپناتے ہوئے مشمولات  سورت کو اجمالاً بیان کرنے کے علاوہ  الفاظ کی لغوی توضیحات بھی بیان کردی ہیں  (م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 67989
  • اس ہفتے کے قارئین 101817
  • اس ماہ کے قارئین 1718544
  • کل قارئین111039982
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست