پاک انسٹیٹیوٹ فار پیس سٹڈیز

  • نام : پاک انسٹیٹیوٹ فار پیس سٹڈیز

کل کتب 1

  • 1 #7120

    مصنف : سجاد اظہر

    مشاہدات : 2044

    اسلام جمہوریت اور آئین پاکستان

    (جمعہ 15 ستمبر 2023ء) ناشر : پاک انسٹیٹیوٹ فار پیس سٹڈیز
    #7120 Book صفحات: 147

    1973ء کا آئین، پاکستان کی ایک ایسی دستاویز ہے جو قومی وحدت، مسلکی استحکام اور ملی وقار کی علامت ہے،1973ء کا آئین اگرچہ اسلامی ہے لیکن عملی طور پر اس کا نفاذ نہ ہونے کے برابر ہے؛ کیونکہ اس کی اہم ترین اسلامی شقوں کی خلاف ورزی کی جاتی ہے یا پھر ان پر عمل انتہائی محدود شکل میں ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ اسلام ،جمہوریت اور آئینِ پاکستان‘‘پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پیس سڈڈیز کے زیر اہتمام اسلام آباد، لاہور ،کراچی میں آئین پاکستان اور جمہوریت کے عنوان پر علماء کرام کے مکالموں کی اہم مباحث پر مشتمل ہے۔ کتاب کے آخر میں علمائے کرام اور مذہبی سکالرز نے جن امور پر اتفاق کیا ان کو سفارشات کی صورت میں پیش کیا ہے ۔ جناب سجاد اظہر صاحب نے ان مکالمات کو مرتب کیا ہے۔(م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53424
  • اس ہفتے کے قارئین 240500
  • اس ماہ کے قارئین 814547
  • کل قارئین110135985
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست