نور محمد اصح المطابع و کارخانہ تجارت کراچی

  • نام : نور محمد اصح المطابع و کارخانہ تجارت کراچی
  • ملک : کراچی پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #6627

    مصنف : محمد عبد الحلیم چشتی

    مشاہدات : 2914

    حیات وحید الزماں

    (منگل 15 فروری 2022ء) ناشر : نور محمد اصح المطابع و کارخانہ تجارت کراچی
    #6627 Book صفحات: 166

    علامہ وحید الزماں رحمہ اللہ  کا نپور میں پیدا ہوئے سال ولادت ۱۸۵۰ءہےموصوف معروف شخصیت ہیں انھو ں نے کئی کتب احادیث کے ترجمے کئے اور حنفی کتب کی شروحات بھی لکھیں۔علامہ وحید الزمان زندگی کے ابتدائی دور میں حنفی المسلک تھے بعض مسائل میں شیعہ کی طرف بھی  رجحان رکھتے ہیں'تیسرا الباری شرح البخاری '' میں  جا بجا اپنےآپ کو حنبلی ظاہر کرتے ہیں۔ زیر نظر کتاب’’ حیات وحید الزماں‘‘ مولانا محمد عبد الحلیم چشتی  کی تصنیف ہے ۔انہون نے اس کتاب میں  مو لانا  وحید الزمان وقار نواز جنگ رحمہ اللہ کے سوانح حیات اور علمی وعملی کارنامے جمع کیے ہیں ۔(م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6500
  • اس ہفتے کے قارئین 294548
  • اس ماہ کے قارئین 703522
  • کل قارئین114595522
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست