مکتبہ قاری کوچہ رحمٰن دہلی

  • نام : مکتبہ قاری کوچہ رحمٰن دہلی
  • ملک : دہلی انڈیا

کل کتب 1

  • 1 #6313

    مصنف : قاری محمد قاسم قاسمی

    مشاہدات : 4128

    حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ

    (پیر 22 مارچ 2021ء) ناشر : مکتبہ قاری کوچہ رحمٰن دہلی
    #6313 Book صفحات: 209

    سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ  عظیم  صحابی رسول  ہیں جن سے سب سے زیادہ روایات مروی ہیں۔آپ حافظہ کا پہاڑ تھےاور اپنی زندگی کا اکثر حصہ نبی کریم کی صحبت میں گزارتے تھے اور احادیث یاد کرتے رہتے تھے۔ لیکن بعض نا عاقبت اندیش  لوگوں نے آپ کی ہستی کو بھی غیر فقیہ کا لقب دے کر ان کی احادیث سے جان چھڑا لی ہے۔ محترم جناب   قاری محمد قاسم قاسمی صاحب نے زیر نظر کتاب  میں  سیدنا ابو ہریرہ رضی  اللہ تعالیٰ کے حالاتِ زندگی ،ان کے کارہائے نمایاں، روایت حدیث میں ان کی اہمیت پر قلم اٹھایا ہے۔(م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56181
  • اس ہفتے کے قارئین 585323
  • اس ماہ کے قارئین 372568
  • کل قارئین114264568
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست