مدرسہ الفضل احمد آباد انڈیا

  • نام : مدرسہ الفضل احمد آباد انڈیا
  • ملک : احمد آباد انڈیا

کل کتب 1

  • 1 #5812

    مصنف : قاری محمد صدیق

    مشاہدات : 5492

    تجوید و قراءت کا پیغام خدام قرآن کے نام ( جلد اول )

    dsa (ہفتہ 22 جون 2019ء) ناشر : مدرسہ الفضل احمد آباد انڈیا
    #5812 Book صفحات: 274

    قرآن  کریم  الفاظ ومعانی دونوں کے مجموعہ کا نام ہے ، زمانۂ نبوت سے  تا حال علماء امت نے جس طرح قرآن کے معانی ومطالب کو اپنی محنت  کا میدان بنایا اسی طرح الفاظ قرآن، طرز اداء اور وقف وسکون کوبھی اپنی توجہ کا مرکز بنایا جس کو ہم فن تجوید وقراءات  سےتعبیر کرتے ہیں ۔تلاوت ِقرآن کا  بھر پور اجروثواب اس  امر پرموقوف ہے کہ تلاوت پورے قواعد وضوابط اور اصول وآداب کے ساتھ کی جائے قرآن کریم  کی تلاوت  کا صحیح  طریقہ جاننا اورسیکھنا علم ِتجوید کہلاتا ہے  ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ  وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی  حاصل کرے ۔ کیونکہ  قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی  وہ عظیم الشان کتاب ہے کہ ہر مسلمان پراس کتاب کو صحیح پڑھنا لازمی اور ضروری ہے جس  کاحکم  ورتل القرآن ترتیلا سے واضح ہوتا ہے۔ اس قرآنی حکم کی تکمیل اور فن تجویدکوطالب تجوید کےلیے  آسان اورعام فہم بناکر پیش کرناایک استاد کے منصب کا  اہم فریضہ ہے ۔ایک اچھا استاد جہاں اداء الحروف کی طرف توجہ دیتا ہے ۔ وہیں وہ اپنے&nb...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70219
  • اس ہفتے کے قارئین 599361
  • اس ماہ کے قارئین 386606
  • کل قارئین114278606
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست