قومی ہجرہ کونسل اسلام آباد

  • نام : قومی ہجرہ کونسل اسلام آباد
  • ملک : اسلام آباد پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #7121

    مصنف : ماسٹر عبد اللہ بابڑ

    مشاہدات : 1398

    كتاب الاشارات في السبع القراءات ( یعنی سبعہ قرات حاشیہ )

    (ہفتہ 16 ستمبر 2023ء) ناشر : قومی ہجرہ کونسل اسلام آباد
    #7121 Book صفحات: 317

    قرآن مجید کتبِ سماویہ میں سے آخری کتاب ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے امت کی آسانی کی غرض سے قرآن مجید کو سات حروف پر نازل فرمایا ہے۔ یہ تمام کے تمام ساتوں حروف عین قرآن اور منزل من اللہ ہیں ۔ ان تمام پر ایمان لانا ضروری اور واجب ہے،اور ان کا انکار کرنا کفر اور قرآن کا انکار ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ کتاب الاشارات فی السبع القراءات یعنی سبعہ قرات حاشیہ‘‘ ماسٹر عبد اللہ بابڑ موسیٰ زئی کی تصنیف ہے۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں سبعہ قرأت جیسے مشکل علم کو ایک آسان خاکے میں پیش کیا ہے۔ نیز انہوں نے قراءات کو مختلف کالموں میں ترتیب دے کر اختلافی قراءات کو سمجھنے میں سہولت پیدا کر دی ہے تقریباً 35 سال قبل جب یہ کتاب منظر عام آئی تو اس طرز کی یہ پہلی کتاب تھی۔ (م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60561
  • اس ہفتے کے قارئین 140639
  • اس ماہ کے قارئین 549613
  • کل قارئین114441613
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست