شعبہ نشر و اشاعت پاکستان شریعت کونسل لاہور

  • نام : شعبہ نشر و اشاعت پاکستان شریعت کونسل لاہور
  • ملک : لاہور پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #7187

    مصنف : ابو عمار زاہد الراشدی

    مشاہدات : 2658

    عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت اور منکرین حدیث کا تاریخی پس منظر

    (بدھ 22 نومبر 2023ء) ناشر : شعبہ نشر و اشاعت پاکستان شریعت کونسل لاہور
    #7187 Book صفحات: 82

    ختم نبوت سے مراد یہ ہے کہ سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں۔ اللہ رب العزت نے آپ ﷺ کو اس جہاں میں بھیج کر بعثت انبیاء کا سلسلہ ختم فرما دیا ہے۔ اب آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی مبعوث نہیں ہو گا۔ حضور نبی اکرم ﷺ کی ختم نبوت کا ذکر قرآن حکیم کی متعدد آیات میں نہایت ہی جامع انداز میں صراحت کے ساتھ کیا گیا ہے۔ ارشادِ ربانی ہے: ما كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا(الاحزاب، 33: 40) ترجمہ:’’محمد ﷺ تمہارے مَردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں اور سب انبیاء کے آخر میں (سلسلۂِ نبوت ختم کرنے والے) ہیں، اور اللہ ہر چیز کا خوب علم رکھنے والا ہے۔‘‘ اس آیتِ کریمہ میں اللہ تعالیٰ نے نبی اکرم ﷺ کو خاتم النبیین کہہ کر یہ اعلان فرما دیا کہ آپ ﷺ ہی آخری نبی ہیں او...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 66837
  • اس ہفتے کے قارئین 595979
  • اس ماہ کے قارئین 383224
  • کل قارئین114275224
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست