سیونتھ سکائی پبلی کیشنز لاہور

  • نام : سیونتھ سکائی پبلی کیشنز لاہور
  • ملک : لاہور پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #6468

    مصنف : شاہدہ لطیف

    مشاہدات : 8970

    سلطان محمد فاتح ( فاتح قسطنطنیہ )

    (منگل 31 اگست 2021ء) ناشر : سیونتھ سکائی پبلی کیشنز لاہور
    #6468 Book صفحات: 378

    سلطان محمد فاتح یا سلطان (پیدائش: 30 مارچ 1432ء — وفات: 3 مئی 1481ء) سلطنت عثمانیہ کے ساتویں سلطان تھے جو 1444ء سے 1446ء اور 1451ء سے 1481ء تک سلطنت عثمانیہ کے سلطان رہے۔ انہوں نے محض 21 سال کی عمر میں قسطنطنیہ (موجودہ استنبول) فتح کرکے عیسائیوں کی بازنطینی سلطنت کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ کر دیا۔ زیرنظر کتاب’’سلطان محمد فاتح‘‘  شاہدہ لطیف صاحبہ کی تصنیف ہے جو کہ سلطنت عثمانیہ کے اس نوعمر شہزادہ محمد حقیقی داستان شجاعت ہے جس نے اپنی ذہانت اور فطانت کی بنا پر تاریخ کے دھارے موڑے اور اپنی خداد صلاحیتوں کی بدولت1453ءکو قسطنطین یازدہم کی حکومت اور بازنطینی سلطنت کاخاتمہ کر کےاس اہم اور عظیم شہر قسطنطنیہ کو فتح کر کےملت اسلامیہ میں شامل کیا۔(م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 99037
  • اس ہفتے کے قارئین 311792
  • اس ماہ کے قارئین 99037
  • کل قارئین113991037
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست