دی اسلامک ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سنٹر فیصل آباد

  • نام : دی اسلامک ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سنٹر فیصل آباد
  • ملک : فیصل آباد

کل کتب 1

  • 1 #6995

    مصنف : حکیم مدثر محمد خاں

    مشاہدات : 2045

    ڈینگی بخار اسباب ، علامات ، علاج

    (منگل 09 مئی 2023ء) ناشر : دی اسلامک ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سنٹر فیصل آباد
    #6995 Book صفحات: 59

    ڈینگی بخار ڈینگی وائرس (مچھروں) کی وجہ سے پھیلنے والی ایک بیماری ہے ۔ ڈینگی بخار بظاہر ایک معمولی سی بیماری ہے، جو چند ہی روز میں خطرناک صورتحال اختیار کر لیتی ہے اور موت کا سبب بھی بن سکتی ہے ۔ ڈینگی کا نشانہ عام طور پر ایسے افراد زیادہ بنتے ہیں جن کی قوت مدافعت کمزور ہوتی ہے ۔ ڈینگی کا مچھر عام طور پر رنگین ہوتا ہے اس کا جسم زیبرے کی طرح دھاری دار جبکہ ٹانگیں عام مچھروں کی نسبت لمبی ہوتی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’ ڈینگی بخار ‘‘حکیم مدثر محمود خاں صاحب کی تصنیف ہے انہوں نے اس کتاب میں اسلامی اور طبی نقطۂ نگاہ سے ڈینگی بخار کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے ڈینگی بخار کی تعریف اور مرض اسلامی کی نظر میں ،علاج اور بیماریوں سے بچاؤ کے لیے چند احتیاطی تدابیر کے ساتھ ساتھ دینی اعتبار سے راہنمائی کرتے ہوئے قرآنی آیات اور مسنون دعائیں بھی تحریر کر دی ہیں ۔ (م ۔ ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69728
  • اس ہفتے کے قارئین 103556
  • اس ماہ کے قارئین 1720283
  • کل قارئین111041721
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست