دار المطالعہ حاصل پور

  • نام : دار المطالعہ حاصل پور
  • ملک : حاصل پور پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #6902

    مصنف : محمد عزیز اللہ ندوی

    مشاہدات : 6072

    اسلام میں عورت کا درجہ اور اس کے حقوق و فرائض

    (جمعہ 20 جنوری 2023ء) ناشر : دار المطالعہ حاصل پور
    #6902 Book صفحات: 339

    محسنِ انسانیت جناب رسول اللہ  ﷺ  نے  انسانی سماج پر احسان ِعظیم فرمایا عورتوں کو ظلم ،بے حیائی ، رسوائی اور تباہی کے گڑھے سے نکالا انہیں تحفظ بخشا ان کے  حقوق اجاگر کیے ماں،بہن ، بیوی اور بیٹی کی حیثیت سےان کےفرائض بتلائے  اورانہیں شمع خانہ بناکر عزت واحترام کی سب سےاونچی  مسند پر فائز کردیااور  عورت و مرد کے شرعی احکامات کو  تفصیل سے بیان کردیا ۔ زیر نظر کتاب’’ اسلام میں عورت کا درجہ اور اس کے حقوق‘‘ مفکر اسلام وادیب  مولانا ابو الحسن ندوی مرحوم کی   اسلامی معاشرہ میں  عورت  کا مقام سے  متعلق مختلف تقریروں او رمضامین کا مجموعہ ہے اس کتاب میں  عورت کا اسلامی معاشرہ میں مقام پھر اس کی امیتازی کوششوں اور علمی کارناموں کا تذکرہ ہےاس کتاب کو مولانا ابو الحسن ندوی مرحوم کے شاگرد رشید مولانا  عزیز اللہ ندوی نے مرتب کیا ہے ۔(م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 102971
  • اس ہفتے کے قارئین 315726
  • اس ماہ کے قارئین 102971
  • کل قارئین113994971
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست