خبیب پرنٹرز اردو بازار لاہور

  • نام : خبیب پرنٹرز اردو بازار لاہور
  • ملک : لاہور پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #7070

    مصنف : خالد الحسینان

    مشاہدات : 4024

    پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری سنتیں ( 24 گھنٹے میں 1000 سنتیں )

    (بدھ 26 جولائی 2023ء) ناشر : خبیب پرنٹرز اردو بازار لاہور
    #7070 Book صفحات: 52

    قرآن مجید میں نبی کریم ﷺ کی زندگی کو اہل ایمان کے لیے اسوۂ حسنہ قرار دیا گیا ہے۔ لہذا رسول اکرمﷺ کی مبارک زندگی ہر شعبے سے منسلک افراد کے لیے اسوۂ کامل کی حیثیت رکھتی ہے ۔ نبی کریمﷺ کا اٹھنا، بیٹھنا ، چلنا پھرنا، کھانا، پینا، سونا ، جاگنا اور 24 گھنٹوں میں دن رات کے معمولات زندگی ہمارے لیے اسوۂ حسنہ ہیں ۔ زیر تبصرہ کتابچہ ’’ پیارے نبی ﷺ کی پیاری سنتیں‘‘ شیخ خالد الحسینان کے ایک عربی کتابچہ ’’ اکثر من 1000 سنة فی الیوم و اللیلة ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے ۔ اس میں انہوں نے ۲۴ گھنٹوں میں اللہ کے رسول ﷺ کی طہارت، نماز، نشست و برخاست، قیام و طعام ، سفر و حضر، حرکات و سکنات، رہن سہن اور سونے و جاگنے سے متعلق ایک ہزار سے زائد سنتیں جمع کی ہیں ۔ اس کا اولین اردو ترجمہ کرنے کی سعادت استاذی المکرم ڈاکٹر حافظ محمد اسحاق زاہد حفظہ اللہ نے حاصل کی اور سب سے پہلے اسے مجلس التحقیق الاسلامی،ل...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5605
  • اس ہفتے کے قارئین 321994
  • اس ماہ کے قارئین 109239
  • کل قارئین114001239
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست