ثوبان نعمان پرنٹنگ پریس لاہور

  • نام : ثوبان نعمان پرنٹنگ پریس لاہور
  • ملک : لاہور پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #6924

    مصنف : صلاح الدین بن محمد البدیر

    مشاہدات : 4146

    خطبات حرم مدنی (البدیر)

    (اتوار 12 فروری 2023ء) ناشر : ثوبان نعمان پرنٹنگ پریس لاہور
    #6924 Book صفحات: 420

    خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ مسلمانوں کی عقیدتوں کے مرکز ہیں، اس لئے جب بیت اللہ شریف یا مسجد نبویؐ کے آئمہ کرام میں سے کوئی پاکستان تشریف لاتے ہیں تو یہاں کے عوام میں خوشی و مسرت کے بے پایاں جذبات کا پیدا ہونا فطری امر ہے۔ زیرنظر کتاب ’’خطبات حرم مدنی ‘‘   امام حرمین فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس صلاح  البدیر حفظہ اللہ  کے مئی 2012ء سے  مارچ  2019ء کے دوران اہم ترین موضوعات پر منبر رسول سے دئیے کے  55؍ خطبات کا اردو ترجمہ ہے۔ترجمہ کی سعادت  پیغام ٹی وی کے ریسرچ سکالرز نے حاصل کی ہے ۔ اللہ تعالیٰ ان خطبات کو عامۃ الناس کےلیے نفع بخش بنائے اور مترجم وناشرین کی        اس کاوش کو قبول فرمائے ۔آمین (م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59507
  • اس ہفتے کے قارئین 588649
  • اس ماہ کے قارئین 375894
  • کل قارئین114267894
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست