الھدایہ انٹرنیشنل

  • نام : الھدایہ انٹرنیشنل
  • ملک : لاہور پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #7419

    مصنف : ڈاکٹر محبوب احمد ابو عاصم

    مشاہدات : 798

    فہم دین رمضان کورس

    (اتوار 27 اکتوبر 2024ء) ناشر : الھدایہ انٹرنیشنل
    #7419 Book صفحات: 116

    رسول اللہ ﷺ نے علم دین سیکھنا ہر مسلمان پر فرض قرار دیا اس لیے عام مسلمانوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ اسلام کے بنیادی احکام و مسائل سے آگاہ ہوں ۔لیکن ہمارے معاشرے میں اس طرف زیادہ توجہ نہیں دی جاتی جس کا نتیجہ یہ ہے کہ پچاس پچاس سال سے نمازیں پڑھنے والے شریعت کے بنیادی مسائل سے ناواقف رہتے ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’فہم دین کورس ‘‘ پروفیسر ڈاکٹر محبوب ابو عاصم حفظہ اللہ کی مرتب شدہ الہدایہ انٹرنیشنل کی نصابی کتاب ہے اس میں طہارت و نماز، احکام صیام ، اخلاقیات ، صیح و شام کے اذکار جیسے عنوانات قائم کر کے مختصرا ً،عام فہم انداز میں احکام و مسائل کو پیش کیا گیا ہے۔اللہ تعالیٰ مرتب کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔آمین(م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 103418
  • اس ہفتے کے قارئین 316173
  • اس ماہ کے قارئین 103418
  • کل قارئین113995418
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست