اطیب اردو کمپیوٹر گرافکس اینڈ پرنٹرس حیدر آباد انڈیا

  • نام : اطیب اردو کمپیوٹر گرافکس اینڈ پرنٹرس حیدر آباد انڈیا
  • ملک : حیدر آباد انڈیا

کل کتب 1

  • 1 #6450

    مصنف : عزیز احمد خاں

    مشاہدات : 4972

    اللہ کی عظمت اور قرآن کا نظریہ علم وسائنس

    (جمعرات 12 اگست 2021ء) ناشر : اطیب اردو کمپیوٹر گرافکس اینڈ پرنٹرس حیدر آباد انڈیا
    #6450 Book صفحات: 243

    قرآن اور سائنس یا اسلام اور سائنس، دراصل اسلام اور جدید سائنس کی آپس میں وابستگی، ربط اور موافقت کو کہا جاتا ہے۔ مسلمانوں کا یہ دعویٰ ہے کہ اسلام اور جدید سائنس میں مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔ اور قرآن مجید میں ایک ہزار سے زیادہ آیات سائنس کے متعلق گفتگو کرتی ہیں۔ قرآن میں موجود آیات کے متعلق حقائق جدید سائنس سے مکمل مطابقت رکھتے ہیں اور بلاشبہ کائناتی دریافتوں میں قرآن   وسانئس میں ہم آہنگی فروغِ اسلام کاباعث بنی ہے۔ زیر نظرکتاب’’اللہ کی عظمت اور قرآن کانظریۂ علم وسائنس‘‘ عزیز احمد خاں کی تصنیف ہے۔صاحب تصنیف نےاس کتاب میں  اللہ تعالی ٰکے تعلق سے یونانی ، مذہبی اور موجودہ سائنسی نظریات ،اللہ کا قرآنی تصور اورا س کی عظمتیں،مسلمانوں کے علمی عروج اور زوال کےاسباب،فلسفۂ تصوف اور قرآن کا نظریۂ علم وسائنس،اقوامِ عالم میں مذہبوں سے بیزارگی اور دہریت کی ابتداء جیسے موضوعات کو بصیرت افروز معلومات   ،قرآن اور علم فلکیات کی روشنی میں پیش کیا ہے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 90829
  • اس ہفتے کے قارئین 303584
  • اس ماہ کے قارئین 90829
  • کل قارئین113982829
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست