اسلامیکا فاؤنڈیشن جدہ ، کراچی

  • نام : اسلامیکا فاؤنڈیشن جدہ ، کراچی
  • ملک : کراچی پاکستان ، جدہ سعودی عرب

کل کتب 1

  • 1 #6237

    مصنف : ابو الکلام آزاد

    مشاہدات : 6376

    پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کے عملی پہلو

    (جمعرات 19 نومبر 2020ء) ناشر : اسلامیکا فاؤنڈیشن جدہ ، کراچی
    #6237 Book صفحات: 202

    اس روئے ارضی پر انسانی ہدایت کے لیے  اللہ  تعالیٰ کے بعد حضرت  محمد ﷺ ہی ،وہ کامل  ترین ہستی ہیں جن کی زندگی  اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل  رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیے’’اسوۂ حسنہ‘‘ ہیں ۔ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے  ۔اور پورے عالمِ اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر نظر کتاب’’پیغمبر اسلام ﷺکی سیرت کے عملی پہلو‘‘مولانا ابوالکلام آزاد کے سیرت النبی ﷺ سے متعلق  مختلف  مواقع پر لکھے گئے    ایسے مضامین  کا انتخاب  ہے جو مس...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73203
  • اس ہفتے کے قارئین 107031
  • اس ماہ کے قارئین 1723758
  • کل قارئین111045196
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست