مقصود احمد سلفی

  • نام : مقصود احمد سلفی

کل کتب 0

کل کتب 1

  • 1 #7449

    مصنف : مقصود احمد سلفی

    مشاہدات : 245

    تسہیل اصول الشاشی

    (منگل 26 نومبر 2024ء) ناشر : مکتبہ محمدیہ، لاہور
    #7449 Book صفحات: 324

    اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ علوم شرعیہ میں علم اصول فقہ کو غیر معمولی حیثیت حاصل ہے اسی لیے علمائے کرام نے علمِ اصول فقہ میں بے شمار کتب تصنیف فرمائیں جن میں سے کئی کتب‘ دینی مدارس کے نصاب میں بھی داخل ہیں‘ البتہ ابتدائی طور پر طالب علم کا جن کتب سے واسطہ پڑتا ہے ان میں سے علامہ ابو على الشاشى احمد بن محمد بن اسحاق نظام الدين الفقيہ حنفى متوفى (344ھ ) کی مختصر‘ جامع اور انتہائی اہم کتاب اصول الشاشی ہے۔یہ کتاب چونکہ عربی زبان میں ہے اور مدارس اسلامیہ کے نصاب میں شامل ہونے کی وجہ سے مختلف اہل علم نے اس کے اردو تراجم و حواشی تحریر کیے ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’تسہیل اُصول الشاشی‘‘ وفاق المدارس اور مدارس دینیہ کے نصاب میں شامل مشہور و معروف کتاب ’’اصول الشاشی ‘‘ کی آسان فہم سلیس ترجمہ و تشریح ہے ۔ترجمہ و تشریح کی سعادت مولانا مقصود احمد سلفی حفظہ اللہ نے حاصل کی ہے۔(م۔ا)

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4785
  • اس ہفتے کے قارئین 265255
  • اس ماہ کے قارئین 1881982
  • کل قارئین111203420
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست