انجینئر حافظ محمد جعفر

  • نام : انجینئر حافظ محمد جعفر

کل کتب 1

  • 1 #1016

    مصنف : انجینئر حافظ محمد جعفر

    مشاہدات : 19406

    صراط مستقیم کی حقیقت اور جنت کا راستہ

    (جمعرات 24 مئی 2012ء) ناشر : اصلاح واتحاد امہ اسلام آباد
    #1016 Book صفحات: 378

    دین اسلام میں شدو مد کے ساتھ شرک کی مذمت کی گئی ہے اور اسے ناقابل معافی جرم قرار دیا ہے لیکن فی زمانہ امت مسلمہ ہی کے بہت سے لوگ اس گناہ بدتر میں مبتلا ہیں۔ اور طرفہ تماشہ یہ ہے کہ امت مسلمہ کو شرک سے مبریٰ قرار دیا جاتا ہے۔ زیر نظر کتاب میں اسی تناظر تفصیلاً گفتگو کرتے ہوئے راہ ہدایت کی جانب رہنمائی کی گئی ہے۔ اور ثابت کیا گیا ہے کہ اکابرین کے فمودات پر آنکھیں بند کر کے عمل کرنے کی بجائے کتاب اللہ اور سنت رسول ﷺ کے ساتھ تمسک ہی میں تمام لوگوں کی نجات ہے۔ (ع۔م)
     

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 80583
  • اس ہفتے کے قارئین 114411
  • اس ماہ کے قارئین 1731138
  • کل قارئین111052576
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست