ڈاکٹر منقذ بن محمود السقار

  • نام : ڈاکٹر منقذ بن محمود السقار

کل کتب 1

  • 1 #1783

    مصنف : ڈاکٹر منقذ بن محمود السقار

    مشاہدات : 6255

    صداقت نبوت محمدی

    (جمعہ 15 اگست 2014ء) ناشر : مکتبہ افکار اسلامی، لاہور
    #1783 Book صفحات: 298

    اسلام کی اساس دوشہاتوں پر ہے ایک لاالہ الا اللہ  اور دوسری رسول اللہ ۔ یہ دونوں گواہیاں جنت کی چابی اور ہر خیر وبھلائی کا دروازہ ہیں ۔یہ شہادتیں وہ روشن ضابطہ حیات ہیں جو مسلمان  اپنے  رب کے لیے  اختیار کرتا ہے ۔ یہ وہ افضل ترین چیز ہے جسے  وہ جہان والوں کے سامنے  پیش کرتا ہے۔ارشاد نبوی ہے :«أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، وَأَنِّي رَسُولُ اللهِ، لَا يَلْقَى اللهَ بِهِمَا عَبْدٌ غَيْرَ شَاكٍّ فِيهِمَا، إِلَّا دَخَلَ الْجَنَّةَ» (صحیح مسلم :27)میں شہادت دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی الہ نہیں اورمیں (محمد) اللہ کا رسول  ہوں۔ جوشخص بھی ان دو شہادتوں کے ساتھ اس حالت میں اللہ سےملاقات کرے کہ اس نے ان میں شک نہ کیا ہوتو وہ جنت میں داخل ہوگا‘‘۔ یعنی  جو  شہادتین پر  شک وشبے کے بغیر ایمان رکھے  گا  وہ جنت میں داخل ہوجائے گا۔ زیر نظر کتاب’’صداقتِ نبوت محمدی ‘‘ رابطہ عالم اسلامی کے محقق ڈاکٹر منقذ بن محمود السقار کی عربی کتاب ’’ دلائل النبوہ&...

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 103287
  • اس ہفتے کے قارئین 316042
  • اس ماہ کے قارئین 103287
  • کل قارئین113995287
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست