ڈاکٹر احسن اختر ناز

  • نام : ڈاکٹر احسن اختر ناز

کل کتب 1

  • 1 #7106

    مصنف : ڈاکٹر احسن اختر ناز

    مشاہدات : 2004

    صحافتی اخلاقیات

    (جمعہ 01 ستمبر 2023ء) ناشر : عظیم اکیڈمی لاہور
    #7106 Book صفحات: 231

    صحافت کسی بھی معاملے بارے تحقیق اور پھر اسے صوتی، بصری یا تحریری شکل میں بڑے پیمانے پر قارئین، ناظرین یا سامعین تک پہنچانے کے عمل کا نام ہے۔صحافت پیشہ کرنے والے کو صحافی کہتے ہیں۔ گو تکنیکی لحاظ سے شعبہ صحافت کے معنی کے کئی اجزاء ہیں لیکن سب سے اہم نکتہ جو صحافت سے منسلک ہے وہ عوام کو باخبر رکھنے کا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ صحافتی اخلاقیات‘‘کی تصنیف ہے جو کہ پندرہ ابواب پر مشتمل ہے جن میں مصنف نے موضوع سے متعلق مفید معلومات یکجا کر دی ہیں۔ مصنف نے اس کتاب میں دنیا کے مختلف ممالک میں رائج صحافتی نظاموں اور صحافت کے جدید رجحانات کا تجزیہ کیا ہے اور اس امر کی وضاحت کی ہے کہ مختلف اقوام نے کس انداز کے ضابطہ ہائے اخلاق،صحافت کے لیے مرتب کر رکھے ہیں۔(م۔ا)

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 64062
  • اس ہفتے کے قارئین 593204
  • اس ماہ کے قارئین 380449
  • کل قارئین114272449
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست