پروفیسر فضل الرحمن ( دینیات فیکلٹی )

  • نام : پروفیسر فضل الرحمن ( دینیات فیکلٹی )

کل کتب 1

  • 1 #6348

    مصنف : پروفیسر فضل الرحمن ( دینیات فیکلٹی )

    مشاہدات : 10402

    زمخشری کی تفسیر الکشاف ایک تحلیلی جائزہ

    (جمعہ 30 اپریل 2021ء) ناشر : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ
    #6348 Book صفحات: 608

    علامہ ابوالقاسم محمود بن عمرو بن احمد خوارَزمی المعروف علامہ زمخشری کی عربی تفسیر ِقرآن جو تفسیر کشاف کے نام سے معروف ہے اصل نام ’’الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل‘‘ ہے جو 4 ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے اس تفسیر میں علوم عربیت کو نہایت عمدہ طور پر جمع کیا گیا  ہےیہ تفسیر علوم ادبیہ میں ایک سند شمار کی جاتی ہے ۔ زیر نظر کتاب’’زمخشری کی تفسیر کا الکشاف ایک تحلیلی جائزہ‘‘ پروفیسر فضل الرحمٰن  کے پی ایچ ڈی  کے اس علمی وتحقیقی مقالہ کی کتابی صورت ہے جسے انہوں  نے علی گڑھ یونیورسٹی میں پیش کر کے  ڈاکٹریٹ کی ڈگری  حاصل کی ۔بعد ا زاں اس میں  مناسب حک وافافہ کرکے کتابی صورت میں شائع کیا گیا ہے۔یہ کتاب   مقدمہ اور چار ابواب پر مشتمل ہے ۔صاحب  کتاب  نے  مقدمہ میں تفسیر او رتأویل کے الفاظ کے مفاہیم کے فروق واشتراکات کی وضاحت کرنے کے علاوہ  تفسیر کے عہدرسالت سے لے کر اس کےایک مستقل فن کی حیثیت اختیار کرنے کے زمانے تک  کا ایک مختصر تاریخی جائزہ...

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38764
  • اس ہفتے کے قارئین 38764
  • اس ماہ کے قارئین 1386613
  • کل قارئین101548451
  • کل کتب8723

موضوعاتی فہرست