محمد مسعود عالم صفدر اوکاڑوی

  • نام : محمد مسعود عالم صفدر اوکاڑوی

کل کتب 1

  • 1 #5787

    مصنف : محمد مسعود عالم صفدر اوکاڑوی

    مشاہدات : 5380

    قطرات العطر شرح اردو نخبۃ الفکر

    (جمعہ 24 مئی 2019ء) ناشر : مکتبہ اہل السنۃ و الجماعۃ سرگودھا
    #5787 Book صفحات: 438

    اصولِ حدیث پر  حافظ ابن حجر عسقلانی﷫ کی سب سے  پہلی اور اہم  تصنیف نخبة الفکر فی مصطلح أهل الأثر  ہے  جو علمی حلقوں میں مختصر نام نخبة الفکر سے  جانی جاتی ہےاور اپنی افادیت کے  پیش نظر اکثر مدارس دینیہ   میں  شاملِ نصاب ہے۔ اس مختصر رسالہ میں  ابن حجر  نے  علومِ  حدیث کے تمام اہم مباحث کا احاطہ کیا ہے  ۔حدیث اوراصو ل میں  نخبۃ الفکر کو وہی مقام حاصل ہے جو علمِ  لغت میں خلیل بن احمد  کی  کتاب العین  کو ۔مختصر ہونے کے باوجود یہ اصول  حدیث میں اہم ترین مصدر ہے کیونکہ بعد میں  لکھی جانے والی کتب اس سے بے نیاز نہیں ۔حافظ ابن  حجر نے ہی  اس کتاب کی  شرح  نزهةالنظر فی توضیح نخبة الفکر فی مصطلح أهل الأثر کے نام سے لکھی جسے   متن کی طر ح قبول عام حاصل ہوا۔ اور پھر ان کے  بعد  کئی اہل علم  نے  عربی اردو  زبان  میں  نخبۃ الفکر کی شروح لکھی ۔ زیر ن...

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 87785
  • اس ہفتے کے قارئین 121613
  • اس ماہ کے قارئین 1738340
  • کل قارئین111059778
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست