قاری تاج محمد شاکر

  • نام : قاری تاج محمد شاکر

کل کتب 1

  • 1 #7297

    مصنف : قاری تاج محمد شاکر

    مشاہدات : 1048

    گلدستہ حمد و نعت

    (بدھ 22 مئی 2024ء) ناشر : دار المصنفین لاہور
    #7297 Book صفحات: 160

    اسلام کی دعوت و تبلیغ اور نشر و اشاعت کے لئے نثر کے ساتھ ساتھ نظم بھی ایک اہم ذریعہ ہے،مگر نظم کی صلاحیت سب افراد میں نہیں پاتی جاتی بلکہ یہ صلاحیت بہت کم اہل قلم میں پائی جاتی ہے۔شعر و شاعری کی استعداد وہبی ہوتی ہے نہ کہ کسبی،کوئی بھی شخص صرف اپنی کوشش سے شاعر نہیں بن سکتا ہے۔شاعر صرف وہی بن سکتا ہے جسے اللہ تعالیٰ نے یہ ذوق اور ملکہ عطا کیا ہو۔ زیر نظر کتاب’’گلدستہ حمد و نعمت‘‘ معروف پنجابی شاعر قاری تاج محمد شاکر صاحب کا شعری مجموعہ ہے ۔انہوں نے اس میں سکول و کالج کی نوجوان نسل کو عقیدے کی اصلاح کی دعوت دی ہے اور شرک و بدعت سے پاک معیاری نعتوں اور نظموں کا یہ مجموعہ پیش کیا ہے۔(م۔ا)

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43883
  • اس ہفتے کے قارئین 43883
  • اس ماہ کے قارئین 1391732
  • کل قارئین101553570
  • کل کتب8723

موضوعاتی فہرست