حافظ ابو سمیعہ محمود تبسم

  • نام : حافظ ابو سمیعہ محمود تبسم

کل کتب 0

کل کتب 1

  • 1 #6300

    مصنف : حافظ ابو سمیعہ محمود تبسم

    مشاہدات : 16107

    الموطاء مع شرح و تخریج جلد اول

    dsa (اتوار 07 مارچ 2021ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور
    #6300 Book صفحات: 820

    مؤطا امام مالک حدیث کی ایک ابتدائی کتاب ہے ۔ جسے امام مالک بن انس ﷫نے تصنیف کیا۔ امام مالک فقہ اورحدیث میں اہل حجاز بلکہ پوری ملت اسلامیہ کے امام ہیں۔ مؤطا امام مالک حدیث کے متداول اور معروف مجموعوں میں سب سے قدیم ترین مجموعہ ہے۔ جمہور علماء نے مؤطاکو طبقات کتب حدیث میں طبقہ اولیٰ میں شمار کیاہے۔اس کی اسی اہمیت کے باعث ہر دور میں اکابر امت نے اپنے اپنے حلقہ ہائے تدریس میں اس سے استفادہ کیا اورمختلف ادوار میں مختلف دول ِ اسلامیہ میں اس کی شروحات وتعلیقات بھی لکھی ہیں ۔امام ابن عبد البر کی ’’الاستذکار‘‘ مؤطا امام مالک کی ضخیم شرح ہے ۔ اور اسی طر ح اردو زبان میں علامہ وحیدالزمان ﷫ نے صحاح ستہ کی طرح اس کا بھی ترجمہ کیا طویل عرصہ سے یہی ترجمہ متداول تھا ۔ زیرنظر مؤطا ا مام مالک کی شرح ارض پاک وہند  میں تین جلدوں پر  مشتمل بزبان اردو پہلی تحقیقی اورمفصل شرح ہے ۔ترجمہ وتخریج وشرح  کا فریضہ حافظ ابو سمیعہ محمود تبسم  حفظہ اللہ  نے ا نجام دیا ہے شارح نے احادیث کی تحقیقی اور علمی وتفصیلی شرح کی ہے تاکہ فہم حدیث میں ک...

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3941
  • اس ہفتے کے قارئین 142444
  • اس ماہ کے قارئین 1759171
  • کل قارئین111080609
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست