دکھائیں
کتب
  • 1 #6753

    مصنف : ڈاکٹر محبوب احمد ابو عاصم

    مشاہدات : 7490

    فہم دین کورس ( کلاس ۔1)

    dsa (ہفتہ 23 جولائی 2022ء) ناشر : دار المصنفین لاہور
    #6753 Book صفحات: 123

    رسول اللہ ﷺنے علم دین سیکھنا ہر مسلمان پر فرض قرار دیا  اس لیے عام مسلمانوں کے لیے  ضروری ہے  کہ وہ اسلام کے بنیادی احکام ومسائل(توحید، وضو،نماز،روزہ  وغیرہ کے احکام ومسائل۔) سے   آگاہ ہوں ۔لیکن ہمارے معاشرے میں اس طرف زیادہ توجہ نہیں دی جاتی جس کا نتیجہ  یہ ہےکہ  پچاس پچاس سال سے نمازیں پڑھنے والے شریعت کے بنیادی مسائل سے  ناواقف رہتے ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’فہم دین کورس۔1‘‘  پروفیسر ڈاکٹر محبوب ابو عاصم اور فضیلۃ الشیخ عبد الرحمٰن عزیز  حفظہما اللہ  کے پرائمری سطح پر فہم دین کےنام سے مرتب شدہ پروگرام کی نصابی  کتاب ہے یہ اس پروگرام کے پہلی کلاس کا نصاب  ہے تفسیر القرآن(سورۃ الفاتحہ وسورۃ العصر تا سورۃ الناس)،طہارت کے مسائل، مختصر نماز اور عقیدہ مسلم کے مضامین شامل  ہیں  اللہ تعالیٰ مرتبین کی اس کاوش کو  قبول فرمائے  اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔آمین (م۔ا)

  • 2 #6753.01

    مصنف : ڈاکٹر محبوب احمد ابو عاصم

    مشاہدات : 3384

    فہم دین کورس ( کلاس ۔2)

    (اتوار 24 جولائی 2022ء) ناشر : دار المصنفین لاہور
    #6753.01 Book صفحات: 123

    رسول اللہ ﷺنے علم دین سیکھنا ہر مسلمان پر فرض قرار دیا  اس لیے عام مسلمانوں کے لیے  ضروری ہے  کہ وہ اسلام کے بنیادی احکام ومسائل(توحید، وضو،نماز،روزہ  وغیرہ کے احکام ومسائل۔) سے   آگاہ ہوں ۔لیکن ہمارے معاشرے میں اس طرف زیادہ توجہ نہیں دی جاتی جس کا نتیجہ  یہ ہےکہ  پچاس پچاس سال سے نمازیں پڑھنے والے شریعت کے بنیادی مسائل سے  ناواقف رہتے ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’فہم دین کورس۔2‘‘  پروفیسر ڈاکٹر محبوب ابو عاصم اور فضیلۃ الشیخ عبد الرحمٰن عزیز  حفظہما اللہ  کے پرائمری سطح پر فہم دین کےنام سے مرتب شدہ پروگرام کی نصابی  کتاب ہے یہ اس پروگرام کے دوسری کلاس کا نصاب  ہے جس  میں ایمانیات، نماز کے احکام ومسائل،اخلاقیات اور سیرت النبیﷺ کے مضامین شامل ہیں اللہ تعالیٰ مرتبین کی اس کاوش کو  قبول فرمائے  اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے۔آمین (م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 78328
  • اس ہفتے کے قارئین 112156
  • اس ماہ کے قارئین 1728883
  • کل قارئین111050321
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست