#201

مصنف : منیر احمد

مشاہدات : 20810

پاکستان میں انٹیلی جینس ایجنسیوں کا سیاسی کردار

  • صفحات: 394
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7880 (PKR)
(جمعہ 01 جنوری 2010ء) ناشر : گورا پبلشرز،لاہور

زیر نظر کتاب ''پاکستان میں انٹیلی جنس ایجنسوں کا سیاسی کردار''اپنی نوعیت کی پہلی اور اہم کتاب ہے جس میں پاکستان کے معروف صحافی منیر احمد نے خفیہ سروس کے ادارے کی خامیوں اور خوبیوں کو لوگوں کے سامنے پیش کرتے ہوئے ایسے حکمرانوں کا تذکرہ کیا ہے جنہوں نے خفیہ اداروں کا غلط استعمال کیا- کتاب میں ایسے خفیہ ہاتھوں کو بھی بے نقاب کیا گیا ہے جن کے ہاتھوں میں ہمارے سیاستدان کٹھ پتلیاں بنے ہوئے ہیں-اس کے علاوہ آپ کو اس کتاب میں بھٹو نے خفیہ اداروں کو سیاسی مقاصد کے لیے کس طرح استعمال کیا اور قائد اعظم سے آج تک خفیہ ادارے کس حد تک ملک کے سیاہ وسفید کے مالک رہے، کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا ہے- کتاب کے مطالعے سے آپ کو قدم قدم پر ایسے حیرت انگیز اور چشم کشا انکشافات ملیں گے جن سے آپ کبھی بھی واقف نہ تھے-
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

سر آغاز

::

1

خفیہ ادارے کیوں ؟

::

5

خفیہ سروس کے اداروں کی اہمیت

::

8

خفیہ اداروں کا طریقہ کار

::

11

بھٹو دور حکومت میں حفیہ اداروں کا سیاسی کردار

::

22

خفیہ ادارے اور 1977ء کے انتخابات

::

29

وفاداری بدلتی ہے

::

32

ہوم سیکریٹری سندھ کا حلفیہ بیان

::

34

جے رحیم کے خلاف بھٹو کی کاروائی

::

39

جتوئی کا بدکاری کےاڈوں کا تحفظ کرنا

::

42

یوسف بھابا کیس

::

44

جتوئی دھاندلی کا حکم دیتے ہیں

::

46

بھٹو دور میں سیاستدانوں کی جاسوسی

::

48

1977ء کے انتخابات سے پہلے خفیہ اداروں کا کردار

::

51

صحافی اور خفیہ ادارے

::

57

ایک خفیہ رپورٹ جو خفیہ نہ رہی

::

59

اصغرخان کو پاکستان قومی اتحاد کا سربراہ بننے دو : بھٹو

::

61

جے یو پی کا ایک رہنما بکتا ہے

::

63

پاکستان قومی اتحاد کی سازش

::

65

آئی ایس آئی اور آئی بی کی  مشترکہ رپورٹ

::

69

خفیہ سروس کے ادارے بھٹو کی نظر میں

::

74

ضیاء الحق کے دور حکومت میں خفیہ اداروں کا سیاسی استعمال

::

84

ضیاء الحق کی موت کے بعد خفیہ سروس کے اداروں کاسیاسی کردار

::

88

ملٹری انٹیلی جینس کا سیاسی کردار

::

92

فوج اور پیپلزپارٹی کے درمیان گشیدگی کیوں ہوئی؟

::

102

سابق سیکریٹری داخلہ ایس کے محمود کا خفیہ اداروں سے تنازعہ

::

108

بے نظیر کی حکومت کے خاتمے میں خفیہ اداروں کا کردار

::

117

اپریشن مڈنائٹ جیکال انٹیلی جینس بیورو کی رپورٹ

::

122

اپریشن مڈنائٹ جیکال  ٹاپ سیکرٹ(کیسٹ نمبر1)

::

126

ٹاپ سیکرٹ اپریشن مڈنائیٹ جیکال  (کیسٹ نمبر2)

::

151

ٹاپ سیکرٹ اپریشن مڈنائیٹ جیکال

::

156

ٹاپ سیکرٹ3\2اکتوبر1989ءریکارڈنگ کی تفصیل

::

181

ٹاپ سیکرٹ3\2اکتوبر 1989ء ریکارڈنگ کی تفصیل

::

190

ٹاپ سیکرٹ(چھٹی کیسٹ کی تفصیل)

::

192

ٹاپ سیکرٹ(5اکتوبر 1989ءکی تفصیل)

::

207

ٹاپ سیکرٹ(كيسٹ نمبر8کی تفصیل)

::

214

ٹاپ سیکرٹ(کیسٹ نمبر9 کی تفصیل)

::

222

ٹاپ سیکرٹ(اپریشن مڈنائیٹ جیکال)

::

223

ٹاپ سیکرٹ(کیسٹ نمبر11 کی تفصیل)

::

226

ٹاپ سیکرٹ(6اکتوبر کی ریکارڈنگ کی تفصیل)

::

231

اپریشن مڈنائیٹ جیکال کے بارے میں مرزااسلم بیگ کا موقف

::

235

جنرل شمس الرحمن کلو

::

238

اپریشن مڈنائیٹ جیکال ISIکے سربراہ کے کہنے پر مکمل کیا : میجر محمد عامر

::

243

خفیہ اداروں نے مجھے نہیں میں نے انہیں استعمال کیا : چوہدری غلام حسین

::

250

بے نظیر بھٹو اور آئی ایس آئی

::

256

بریگیڈئر امتیاز اور مرحوم آصف نواز

::

259

آئی ایس آئی کا قیام

::

261

آئی ایس آئی کا پہلا کارنامہ

::

264

آئی ایس آئی میں خواتین جاسوسوں کی شمولیت

::

266

میجر جنرل شاہد حامد کی آئی ایس آئی سےتبدیلی

::

268

آئی ایس آئی کے سیاسی کردار کی ابتداء

::

270

جنرل غلام جیلانی خان اور آئی ایس آئی

::

273

آئی ایس آئی اور جنر ل اختر عبدالرحمن

::

280

لیفٹیننٹ جنر ل حمید گل اور آئی ایس آئی

::

289

انٹیلی جینس بیورو

::

294

انٹیلی جینس بیورو کا سیاسی کردار

::

298

یحیی خان سے مزاری تک-انٹیلی جینس بیورو کا سیاسی کردار

::

306

میں آئی بی کا سربراہ تھا: راؤ رشید

::

314

ذوالفقار رپورٹ

::

328

سپیشل برانچ

::

333

سپیشل برانچ : نئے دور میں پرانے انداز

::

335

سپیشل برانچ کا سیاسی کردار

::

339

سپیشل برانچ اور صحافی

::

343

سی  آئی اے  سٹاف

::

345

خفیہ سروس کے اداروں کے ,,سیاسی جرائم،،

::

347

غلام مصطفی جتوئی کا واقعہ

::

355

کیا خفیہ سروس کے ادارے حکومت کے کنٹرول میں ہیں

::

361

سازشوں کے ساٹھ سال

::

369

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 79330
  • اس ہفتے کے قارئین 113158
  • اس ماہ کے قارئین 1729885
  • کل قارئین111051323
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست