#2394

مصنف : ڈاکٹر محمد جہانگیر تمیمی

مشاہدات : 5490

زوال سے اقبال تک قیام پاکستان کا نظریاتی پس منظر

  • صفحات: 381
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15240 (PKR)
(پیر 09 مارچ 2015ء) ناشر : مرکز مطالعات جنوبی ایشیا، پنجاب یونیورسٹی، لاہور

" تحریک پاکستان اصل میں مسلمانوں کے قومی تشخص اور مذہبی ثقافت کے تحفظ کی وہ تاریخی جدو جہد تھی جس کا بنیادی مقصد مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ اور بحیثیت قوم ان کی شناخت کو منوانا تھا ۔ جس کے لیے علیحدہ مملکت کا قیام از حد ضروری تھا ۔یوں تو تحریک پاکستان کا باقاعدہ آغاز 23 مارچ 1940 کے جلسے کو قرار دیا جا سکتا ہے مگر اس کی اصل شروعات تاریخ کے اس موڑ سے ہوتی ہے جب مسلمانان ہند نے ہندو نواز تنظیم کانگریس سے اپنی راہیں جدا کر لی تھی ۔ 1930 میں علامہ اقبال نے الہ آباد میں مسلم لیگ کے اکیسیوں سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے باضابطہ طور پر بر صغیر کے شمال مغبر میں جداگانہ مسلم ریاست کا تصور پیش کر دیا ۔ چودھری رحمت علی نے اسی تصور کو 1933 میں پاکستان کا نام دیا ۔ سندھ مسلم لیگ نے 1938 میں اپنے سالانہ اجلاس میں بر صغیر کی تقسیم کے حق میں قرار داد پاس کر لی ۔ علاوہ ازیں قائد اعظم بھی 1930 میں علیحدہ مسلم مملکت کے قیام کی جدو جہد کا فیصلہ کر چکے تھے ۔1940 تک قائد اعظم نے رفتہ رفتہ قوم کو ذہنی طور پر تیار کر لیا ۔23مارچ 1940 کے لاہور میں منٹو پارک میں مسلمانان ہند کا ایک عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا جس میں تمام ہندوستان کے مختلف علاقوں سے مسلمانوں نے قافلے کی صورت سفر کرکے شرکت کی اور ایک قرار داد منظور کی جس کے مطابق مسلمانان ہند انگریزوں سے آزادی کے ساتھ ساتھ ہندوؤں سے بھی علیحدہ ریاست چاہتے تھے۔ زیر تبصرہ کتاب" زوال سے اقبال تک،قیام پاکستان کا نظریاتی پس منظر "محترم ڈاکٹر محمد جہانگیر تمیمی کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے قیام پاکستان کے اسی نظریاتی پس منظر کو تفصیل سے بیان کیا ہے۔(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

اظہار تشکر

 

 

پیش لفظ

 

 

دیباچہ

 

 

باب اول

 

 

قیام پاکستان کا نظریاتی پس منظر

 

1

ابتدائیہ

 

3

برعظیم جنوبی ایشیاء پر مسلم حکمرانی کے ایک ہزار سال

 

6

ہندو معاشرے کےایک ہزار سال

 

14

مسلم عہد حکمرانی کے تہذیبی جلوے

 

15

تاریخ میں ہندو.... ہندوستان

 

17

ہندو بالا دستی کے تاریخی حربے

 

18

بھارت میں مسلم روحانی مراکز

 

25

انڈین نیشنل کانگرس کے اندر دو قومی نظریہ

 

36

مسلم ہندوستان اورہندو ، حاصل تاریخ

 

43

باب دوم

 

 

تاریخ   وتحریک پاکستان

 

51

ابتدائیہ

 

53

متحدہ قومیت ... ایک جام ہمرنگ زمین

 

57

اسلام سے سیکولرڈیموکریسی تک پچاس سالہ سفر

 

68

ہندوستانی مسلمان : منزل نامعلوم

 

72

متحدہ قومیت کا فریب کھلتا ہے

 

92

احرام  ضمیر

 

100

ابو الفضل سے ابو الکالم تک ۔ ایک سیکولر سیاسی سفر

 

106

نیشنلسٹ سیاست کا انجام

 

114

بھارت میں مسلمانوں کی تعلیمی حالت

 

121

آزادی ہندو او رمتحدہ قومیت کا حاصل تجربہ

 

123

دو قومی نظریہ

 

127

کانگرس کی تحریک

 

138

مسلمانوں کے تعلیمی اداروں پر یلغار

 

140

باب سوم

 

 

زوال سے اقبال تک 

 

149

ابتدائیہ

 

151

فکر اقبال

 

155

اقدام اقبال اور تحریک پاکستان

 

158

قائد اعظم کے نام اقبال کے خطوط

 

159

پاکستان کا نام لب اقبال پر

 

159

اقبال و جناح 

 

160

پاکستان کے لیے 1934ء میں دستوری خاکہ

 

163

علامہ اقبال نظریہ پاکستان سے جغرافیہ پاکستان تک

 

167

اقبال بھی اقبال سے آگاہ نہیں ہے

 

173

فقر اقبال 

 

173

اکیسویں صدی اور اقبال 

 

181

مغرب کی روح جدید

 

185

اسلامیان ہند او رہندو ریاست

 

188

ہندو سیاست کے تاریخی حربے

 

190

محسن ملت سرسید احمد خان

 

191

ہندو سیاست کی دانش جدید ۔ شری رام کرشتنا سے گاندھی تک

 

210

ہندومسلم اتحاد کی سعی رائیگاں ۔ جناح سے محمد علی جوہر تک

 

215

آلہ آباد جمعیت العلماء کانفرنس 1937ء

 

225

تحریک خلافت ( 1919ء۔ 1924ء)

 

230

مولانا محمد علی جوہر کا انتقال

 

237

اسلام ایک زندہ قوت ... .زوال سے اقبال تک

 

238

124ء سے 1938ء تک کا ہندوستان

 

239

اقبال کا عظیم کارنامہ

 

241

رسول ﷺ اور عام رہنماؤں میں فرق

 

246

قائد اعظم کی واپسی....مسلم امت ، مسلم مملکت ، ایک آئینی جدوجہد

 

249

معرکہ دین و وطن .... تحریک پاکستان سے قیام پاکستان تک

 

255

گاندھی اور کانگرس

 

257

اسلامی تہذیب

 

258

وطن پرستی اور متحدہ قومیت

 

261

مسلم لیگ آرام کرسی سےعوام تک

 

265

درود باد بر روح مطہر اقبال

 

266

تقسیم ہند... دوقومی نظریہ کا وجود او رشہود

 

266

اقبال کاخط جناح کے نام

 

366

اقبال کی آرزو

 

272

علامہ اقبال کا کار اجتہاد

 

279

مرد قلندر کی بارگاہ

 

282

قرار داد پاکستان 23مارچ 1940ء

 

283

1940ء میں کانگریس کاخطبہ صدارت

 

285

تحریک پاکستان اور ہندو حکمت عملی

 

288

اسلام کا تصور آزادی

 

294

پاکستان کی نظریاتی اساس

 

295

کیا دو قومی نظریہ بر عظیم کی تاریخ سےخاص ہے

 

296

ہندوستان چھوڑ دو تحریک 1942ء

 

297

کاندھی سیاست کا زاویہ معکوس

 

300

پاکستان کا مطالبہ اور کانگریسی مسلمان

 

300

مولانا اشرف علی تھانوی کی مسلم لیگ کے لیےتائید وحمایت

 

301

جمعیت علماء اسلام ( حقیقی )

 

302

انتخابات کے نتائج

 

302

کابینہ مشن 1946ء

 

303

بر عظیم میں مسلمانوں کا قتل عام...ہندوکانگرس بے نقاب ہو گئی

 

303

شورش کاشمیری  کا ادبی شہ پارہ

 

307

کانگرسی کمان کی سازش اور مسلمانوں کا قتل عام

 

309

فسادات بہار کی ایک واقعاتی رپورٹ

 

311

علماء اہل سنت او رمشائخ عظام کا کردار

 

315

نیشنلسٹ سیاست اور مسلم عوام

 

317

بھارتی مسلمان ... وطن میں غریب الوطن

 

321

ایں چہ بو للغجیبت ؟

 

321

3جون پلان اور قائد اعظم

 

323

تحریک پاکستان کےمحرکات

 

327

قائد اعظم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں

 

328

سلہٹ کاریفرنڈم

 

330

صوبہ سرحد میں ریفرنڈم

 

331

مولانا حسین احمد مدنی اور کانگرس سے تعلق

 

332

جمعیت علماء ہند اورمسلم لیگ

 

333

جھانسی الیکشن

 

336

یوپی اسمبلی

 

337

نظریہ پاکستان اور علماء حق

 

349

مولانا ابو الکلام آزاد کی آزادی

 

350

آزادی ہند کے بعد ہندوستانی مسلمانوں کے ساتھ سلوک

 

354

ایک ریاست کا تصور

 

358

قیام پاکستان کی نظریاتی اساس

 

361

 

 

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4400
  • اس ہفتے کے قارئین 320789
  • اس ماہ کے قارئین 108034
  • کل قارئین114000034
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست