#5332

مصنف : صبیح رحمانی

مشاہدات : 9915

اردو نعت کی شعری روایت تعریف تاریخ رجحانات تقاضے

  • صفحات: 625
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15625 (PKR)
(جمعہ 11 مئی 2018ء) ناشر : اکادمی بازیافت کراچی

سیرت رسولﷺ اور مدح رسولﷺ ایسا عنوان ہے جو ہر سیرت نگار کی زندگی کا بڑا حصہ ہے اور اس ہمارے ایمان کا تقاضا بھی ہے کہ ہم نبیﷺ سے اپنے مال وجان اور اعزاء سے بڑھ کر ان سے محبت کریں اور ان کی سیرت کو لوگوں کے سامنے بیان کریں اور نبیﷺ سے محبت کا تقاضا ہے کہ ان کے احکامات واوامر کو من وعن تسلیم کیا جائے اور ان پر عمل پیرا ہوا جائے۔ اس عنوان پر بے بہا مواد لکھا جا چکا ہے اور بڑی ضخیم کتب اس عنوان کے سیر سایۂ منظر عام پر آ چکی ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب  بھی خاص اسی موضوع کے حوالے سے ہے جس میں نعتیہ ادب میں تازہ تحقیقی و تنقیدی اضافہ ہے۔یہ کتاب پانچ ابواب، تعریف، تاریخ، رجحانات، تقاضے اور اہل دانش کی آراء پر مشتمل ہے۔ اردو نعت کی شعری روایت کو اس کتاب کی صورت میں مصنف نے دریا کو کوزے میں بند کرنے کی کامیاب کوشش کی ہے کیوں کہ یہ کتاب نہ صرف نعت گوئی سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ایک نادر دستاویز ہے، بلکہ عام قاری اور بالخصوص تحقیق کے طلبا کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ پہلی بار اردو نعت کی ادبی، جمالیاتی اور فکری اقدار کا تعین کیا تھا۔ کتاب میں شامل مشاہیر کی ایک کثیر تعداد ایسی ہے، جن کی تحریریں متعلقہ موضوع پر مقبولِ عام ہیں۔کم و بیش اردو ادب کے تمام نمایاں دانشور اس تحقیق کا حصہ بنے ہیں۔ اتنے وسیع پیمانے پر تحریروں کو یکجا کرنے کا ہنر صبیح رحمانی کے مزاج کا خاصا ہے اور اس موضوع پر ان کے خلوص کی گواہی بھی، جس کا ہر ورق ان کی محنت اور محبت کی عکاسی کر رہا ہے۔ کتاب کے ناشر معروف افسانہ نگار اور شاعر مبین مرزا نے بھی اپنی پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس کتاب کو دلکش انداز میں شایع کیا ہے۔۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ اردو نعت  کی شعری روایت تعریف.تاریخ.رجحانات.تقاضے ‘‘ صبیح رحمانی کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

حرف آغاز

11

نعت کی تعریف

23

محرکات نعت

50

ارودنعت گوئی کےموضوعات

74

نعتیہ شاعری کےلوازمات

106

نعت کامثالی اسلوب نظم

125

نعت تفہیم کائنات کااستعارہ

139

تاریخ

 

اردومیں نعت گوئی کاارتقاء

145

اردوکی نعتیہ شاعر کاتاریخی وتہذیبی مطالعہ

159

اردومیں نعت نگاری ایک جائز1975ءتک

227

رجحانات

 

محسن کاکوروی

275

صنف نعت

301

جدیداردونعت

303

نعت کےفکری زاویے

316

نعت گوئی کاتصورانسان

344

نعت اورگنجینہ معنی کاطلسم

368

نعت گوئی اورجدیدشعور

410

جدیداردو نعت اورعلامت نگاری

417

نعت موضوع محض سےمعجزہ فن تک

425

نعت اوراردوکی شعری تہذیب

430

نعت کچھ روایتی اروکچھ غیرروایتی معروضات

463

عتیہ رویہ

473

جددارودغزل میں ونعتیہ تخلیقی رویےکاوفود

476

دونعت نگاری پرمابعدجدیدیت کےاثرات

496

نعت میں جدیدطرزاحساس

518

نعت گوئی میں ہیئت کےتجربوں کی ضرور

553

نعت تناظراورتقاضے

555

نعت صورت حال اورتقاضے

560

نعت اورنقدنعت چندگزارشات

572

نعت کہیےمگراحتیاط کےساتھ

583

اہل دانش کی آراء

 

رشیداحمدصدیقی

593

پروفیسرکراحسین

595

ڈاکٹرسیدعبداللہ

595

پروفیسرمیرزامحمدمنور

596

مولانامنتخب الحق قادری

597

احسان ودانش

598

احمدندیم قاسمی

599

ڈاکٹروزیرآغاز

599

ڈاکٹرسلیم اختر

600

شان الحق حقی

601

ڈاکٹروحیدقریشی

601

پروفیسراسلوب احمدانصاری

602

تابش دہلوی

603

سلیم احمد

605

سیدضمیرجعفری

605

پروفیسرمنظورحسین شور

606

پروفیسرعارف عبدالمتین

606

عرش صدیقی

608

شہزاداحمد

608

حفیظ نائب

609

عبدالعزیزخالد

610

ڈاکٹرفرمان فتح پوری

611

اشفاق احمد

611

پروفیسرڈاکٹرمحمداسحاق قریشی

612

پروفیسرحسنین کاظمی

612

حمایت علی شاعر

613

شبنم رومانی

614

مشفق خواجہ

614

صہبااختر

615

ڈاکٹرخواجہ محمدزکریا

615

ڈاکٹرخورشیدرضوی

617

علامہ شمس بریلوی

617

نعیم صدیقی

618

پروفیسرجعفربلوچ

618

ڈاکٹرعاصی کرنالی

619

پروفیسرشفقت رضوی

620

پروفیسرسحرانصاری

620

ڈاکٹرحسین فراقی

621

ڈاکٹرسیدحامدحسین

621

ڈاکٹرنعیم اللہ حالی

621

پروفیسرانوراحمال

622

شاعری علوی

622

ریاض حسین چودھری

623

کاوش بدری

644

ڈاکٹرفرشہ سیدی

624

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 75173
  • اس ہفتے کے قارئین 109001
  • اس ماہ کے قارئین 1725728
  • کل قارئین111047166
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست