#957

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

مشاہدات : 25157

تعلق باللہ اسباب، ذرائع اور ثمرات

  • صفحات: 416
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12480 (PKR)
(پیر 23 اپریل 2012ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

تعلق باللہ انسان کےدل کو ماسوائے اللہ سے خالی کر دیتا ہے۔ یہ انتہائی اہم فریضہ ہے، جس کا شریعت نے حکم بھی دیا اور بے تحاشا اجرو ثواب کے وعدے بھی فرمائے۔ انبیائے کرام﷩ اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا اللہ تعالیٰ کے ساتھ نہایت مضبوط تعلق قائم تھا اور نبی کریمﷺ نے تو کائنات میں سب سے زیادہ اللہ تعالیٰ سے تعلق قائم کیا۔ زیر نظر کتاب میں انھی مبارک ہستیوں کا اللہ تعالیٰ کے ساتھ تعلق بیان کرتے ہوئے تعلق باللہ کے اسباب، ذرائع اور ثمرات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اپنے موضوع پر یہ ایک مدلل کتاب ہے جس می موضوع سے متعلق تقریباً تمام مواد آگیا ہے۔ زہد کے باب میں یہ کتاب ایک اہم اضافہ ہے۔ (عین۔ م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقریظ

 

27

باب1۔تعلق باللہ

 

37

باب2۔اسباب اور ذرائع

 

51

ایما ن باللہ

 

51

توحید اسماء وصفات

 

55

اخلاص

 

61

رضائے الہیٰ کی جستجو

 

68

ہدایت کی خاطر رجوع الی اللہ

 

79

سچی توبہ کرنا

 

83

نماز

 

101

زکوۃ اور صدقہ خیرات

 

124

روزے رکھنا

 

132

حج بیت اللہ کرنا

 

147

ذکر الہیٰ

 

152

دعاء

 

162

رسول اللہ ﷺ پر درود وسلام بھیجنا

 

166

ورع وتقویٰ کی راہ اختیار کرنا

 

169

اللہ کریم پر بھروسہ کرنا

 

180

خشیت الہیٰ اختیار کرنا

 

184

اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہونا

 

188

صبر کرنا

 

192

جہاد کرنا

 

204

علم کا حصول

 

220

اخلاق حسنہ

 

224

باب3۔فوائد وثمرات

 

232

باب4۔انبیاء کرام ؑ اور ان کا تعلق باللہ

 

280

باب5۔صحابہ کرام ؓ کا تعلق باللہ

 

325

باب6۔صحابیات ؓن کا اللہ سے تعلق

 

369

باب7۔اللہ تعالیٰ سے تعلق توڑ دینے والے امور

 

377

باب8۔اللہ تعالیٰ سے تعلق ٹوٹ جانے کے نقصانات

 

403

آخری بات

 

414

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 74824
  • اس ہفتے کے قارئین 108652
  • اس ماہ کے قارئین 1725379
  • کل قارئین111046817
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست