#1100

مصنف : عبد الشکور قاسمی

مشاہدات : 26398

رہنمائےاسلامی نام

  • صفحات: 188
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5640 (PKR)
(منگل 07 ستمبر 2010ء) ناشر : بیت السلام کراچی

احادیث مبارکہ میں بچوں کےاچھے نام رکھنے کی بہت زیادہ تاکیدکی گئی ہے ۔اس بناء پرعلمانےکہاہےکہ بچے کااچھانام رکھنااس کاحق ہے۔ہمارے ہاں اس حوالے سے بہت ہی کوتاہی برتی جاتی ہے ،ایک طرف شرکیہ اوربےمعنی نام رکھنے کارجحان ہے تودوسری جانب ایکسٹروں اورفلمی ستاروں کے نام رکھےجاتے ہیں ،خواہ وہ فضول اورگھٹیانوعیت ہی کے کیوں نہ ہوں ۔حالانکہ یہ بالکل غیرشرعی طریقہ ہے ۔معنوی لحاظ سے بھی یہ دیکھناچاہیے کہ اس میں کوئی مذموم نام تونہیں مثلاً ایسے نام رکھناجن کےمعنی سانپ،بچھو،کمینہ وغیرہ بنتے ہوں۔نبی کریم ﷺ نےکئی صحابہ کرام کےنام تبدیل کیے کیونکہ وہ معنوی اعتبارسے درست نہ تھے۔زیرنظرکتاب ،اس حوالے سے ایک اچھی کاوش ہے ۔تاہم دیوبندی حضرات کے طریقے کے مطابق احادیث کی تخریج کااہتمام نہیں کیاکیاجوایک کمزورپہلوہے ،تاہم مجموعی طورپریہ مناسب ہے ۔

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

انتساب

 

5

عرض مرتب

 

7

فہرست

 

8

ابتدائیہ

 

10

الباب الاول۔

 

 

اسماء الحسنی

 

16

امام الانبیاء حضرت محمدﷺ کے اسمائے مبارک

 

19

چندانبیاء کرام کےنام

 

20

الباب الثانی

 

 

خلفائےکرام کے نام

 

22

اصحاب بدرکےنام

 

22

چندمشہورصحابہ کرام کےنام

 

32

آنحضرت ﷺ کے اہل بیت کےنا م

 

60

چندصحابیہ عورتوں کےنام

 

61

الباب الثالث

 

 

چندتابعین کرام کےنام

 

73

چندتابعین عورتوں کےنام

 

82

چندبزرگ محدثین،اور مجاہدین کےنام

 

83

الباب الرابع

 

 

اسماء الحسنی کے ساتھ نام رکھنا

 

90

نبی کریم ﷺ کےنام مبارک ’’محمد‘‘کےساتھ نام رکھنا

 

93

حضرت محمدﷺ کے نام مبارک ’’احمد‘‘کےساتھ نام رکھنا

 

96

الباب الخامس

 

 

بچوں کےمعنی کے اعتبارسےاچھے نام

 

99

بچیوں کےمعنی کے اعتبار سے اچھے نا م

 

140

بچوں کےمتعلق چندآداب کابیان

 

179

بچیوں کےمتعلق چنداحتیاطی تدابیر

 

183

بچوں کاختنہ کرانااسلامی شعاراورفریضہ ہے

 

185

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 74469
  • اس ہفتے کے قارئین 108297
  • اس ماہ کے قارئین 1725024
  • کل قارئین111046462
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست