#3608

مصنف : مجاہد الحسینی

مشاہدات : 5505

رسول اللہ ﷺ کا نظام امن عالم

  • صفحات: 348
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8700 (PKR)
(اتوار 10 اپریل 2016ء) ناشر : سیرت مرکز فیصل آباد

اس دنیا میں انسانوں کے مختلف طبقات میں چھوٹے سے لیکر بڑے تک ،بچے سے لیکر بوڑھے تک،ان پڑھ جاہل سے لیکر ایک ماہر عالم اور بڑے سے بڑے فلاسفر تک،ہر شخص کی جد وجہد  اور محنت وکوشش میں اگر غور سے کام لیا جائے تو ثابت ہو گا کہ اگرچہ محنت اور کوشش کی راہیں  مختلف ہیں مگر آخری مقصد سب کا قدرے مشترک ایک ہی ہے ،اور وہ ہے "امن وسکون کی زندگی"اور نبی کریم اسی امن وسلامتی کا علم بردارمذہب لے کر آئے۔ اسلام ایک امن وسلامتی والا مذہب ہے ،جو نہ صرف انسانوں بلکہ حیوانوں کے ساتھ بھی نرمی کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ اس عظیم دین کا حسن دیکھئے کہ اسلام ’’سلامتی‘‘ اور ایمان ’’امن‘‘ سے عبارت ہے اور اس کا نام ہی ہمیں امن و سلامتی اور احترام انسانیت کا درس دینے کیلئے واضح اشارہ ہے۔نبی کریم ﷺ کی حیاتِ طیبہ ، صبر و برداشت، عفو و درگزر اور رواداری سے عبارت ہے۔ زیر تبصرہ کتاب"رسول اللہ ﷺ کا نظام امن عالم ، قرآن وحدیث اور تاریخٰ حقائق کی روشنی میں"محترم مولانا مجاہد الحسینی صاحب کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے قرآن وحدیث اور تاریخی حقائق کی روشنی میں اسلام کی امن پسندی اور یہود ونصاری کی دنیا میں مچائی گئی تباہ کاریوں کو بیان کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو نبی کریم ﷺ کے اخلاق اور اسوہ حسنہ پر عمل کرنے کی توفیق دے۔ آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف اول

9

رسول اللہ کانظام امن عالم

11

پہلامعاہدہ فلاح معاشرہ

12

تنصیب حجراسود کامرحلہ

18

سفر مدینہ منورہ

21

محسن انسانیت کایہودیوں سے حسن سلوک

54

میثاق مدینہ منورہ

26

محسن انسانیت کے پہلے دستور کا دفعات

27

قیام امن او ردفاع کی مشترکہ ذمہ داریاں

29

 رسول اللہ  کاحسن سلوک اور غیر مسلموں کی فتنہ  گری

33

کمزور شرائط پر صلح نامہ حدیبیہ

36

فتح مبین  کی قرآنی بشارت

43

یہودیوں کے مرکز قلعہ خیبر کی فتح

47

غزوہ خیبر اور دیگر غزوات میں فرق

50

خیبر کے چھ قلعے

53

قضاء شدہ عمرہ کی ادائیگی

56

غلبہ اسلام کادور

58

مکہ معظمہ میں فاتحانہ داخلہ

65

رسول اللہ کاشاہکار امن منصوبہ

69

رسول اللہ کی جنگی حکمت عملی

71

حقوق انسانی کاپہلا امن چارٹر (خطبہ حجۃ الوداع)

76

اقوام متحدہ کاحقوق انسانی چارٹر (خطبہ حجۃ الوداع کے نظریے کی خوشہ چینی )

86

حضرت طالوت اور یہودی ریاست کاقیام

91

صلیبیوں کے ہولناک مظالم (ایک عیسائی کے مشاہدات

95

مقدس مقامات کایہودی نکتہ نظر

97

انبیاء کرام کی قاتل قوم

101

حضرت یحیی ا ور حضرت ذکریا کاواقعہ شہادت

102

بیت المقدس کی تعمیر او رجنوں کاخدمات

111

بیت المقدس کامحل وقوع او رتاریخی پیس منظر

116

فتح بیت المقدس

126

بیت المقدس کی بابت عیسائیوں  سے معاہدہ

129

مسجد اقصی

133

یہودی عبادت خانے

135

یہودیوں کے متبرک ایان

136

دیوار گریہ

140

اعلان بالفور اور اس کی دفعات

144

محکمہ آثار قدیمہ او رعجائب خانہ

149

بنی اسرائیل کو ن تھے او روجہ تسمیہ کیاہے

156

قتل انبیاء کرام کے واقعات

157

فرعونی  سپر پاور کاحشر

159

فلسطین  میں یہودیوں کی آبادکاری

162

یہودیوں کی بد مستیاں اور دہشت گردی

265

فلسطین کاتنازعہ ( اسباب ومحرکات)

168

فلسطین کی ایک مظلوم بیٹی

171

صلیبی جنگوں کاجائز ہ

174

عشر صلاح الدین ایوبی

176

بیت المقدس پر قبضے کی جنگیں

179

صلیبی جنگیں توحید اور تثلیث کی کشمکش

189

صلاح الدین ایوبی کی ابتدائی زندگی

191

اسلامی معاشرت کے یورپ پر اثرات

194

جب مسجد اقصی کو نظر آتش کیا گیا

195

یہودی ریاست کاقیام

198

ایک سابق امریکی صدر کایہودیوں کی بابت انتباہ

199

’’صیہونی تحریک ‘‘ایک مغربی حربہ

201

یہودونصاری کااتحاد

206

قتل مسیح سے یہود کی بریت

208

یہودونصاری کی لرزہ خیز مظالم

210

اسلامی علوم وثقافت کے مرکز عراق میں

217

زندہ انسانوں قبرستان

228

امریکی درسگاہوں  میں بچوں کاقتل

231

عراقی قیدیوں سے وحشیانہ سلوک

236

عراق میں برطانوی فوجیوں کے  مظالم

243

1857ءکی جنگ آزادی

251

جب ہیروشیمار ایٹم بم گرائے گئے

263

کالی بارش کی ہلاکت آفرینی

267

رسول اللہ کی احسانات

271

نیوورلڈ آرڈر کیا ہے

273

امریکی جارحیت کچھ حقائق

277

محمد علی کلے کاامریکی فوج  میں بھرتی سے انکار

281

یہ دوسرے بنی اسرائیل

284

صدر بش کی جنگی کاروائیاں اور اقوام متحدہ چارٹر

291

امریکی سابق صدر بش(سنئیر ) کی پنٹا گون منصوبہ بندی

294

سابق امریکی صدر جمی کارٹر کی نظر میں مسئلہ فلسطین

300

انتہا پسندی کو اسلام کانام دے کر غلطی کر

303

اسلام یا عیسائیت

313

اسلام کے امن افز اتحریک اور

317

مسلمانوں کے زوال سے دنیا کوکیا نقصان پہنچا

323

مسلمان ہی جنگ کانشانہ کیو ں ؟

333

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 68107
  • اس ہفتے کے قارئین 101935
  • اس ماہ کے قارئین 1718662
  • کل قارئین111040100
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست