اسلامی مہینہ کی بائیس رجب کو منائی جانے والی کونڈے بھرنے کی رسم اب پاک و ہند میں خوب شہرت پا چکی ہے۔ اسے جناب جعفر صادق ؓسے منسوب کیا جاتا ہے۔ حالانکہ نہ تو یہ ان کا یوم پیدائش ہے نہ یوم وفات۔ یہ رسم دراصل شیعہ حضرات نے کاتب وحی جناب معاویہ ؓکے یوم وفات کی خوشی منانے کیلئے ایجاد کی جسے نام نہاد اہلسنت کہلانے والے مسلمانوں نے بھی لاشعوری طور پراپنا لیا۔اس رسم کے ساتھ لکڑہارے کی داستان بھی وابستہ ہے۔ اس کتابچہ میں اس رسم کی تردید اور اس سے متعلقہ دیومالائی داستان کے خاص خاص حصوں کا علمی ، تحقیقی اور عقلی لحاظ سے جائزہ لیا گیا ہے۔
|
||
عناوین |
صفحہ نمبر |
|
پیش لفظ |
4 |
|
مقدمہ |
8 |
|
رجب کے کونڈوں کی وجہ تسمیہ |
15 |
|
داستان عجیب |
21 |
|
لکڑ ہائے کا افسانہ |
23 |
|
داستان کا تنقیدی جائزہ(آؤ بات کھولیں) |
35 |
|
یہ کونڈے بھلا کس کے ہیں ؟ |
41 |
|
اب آیئے ایک قدم آگے چلتے ہیں |
42 |
|
آیئے ذرا بات کھولیں |
43 |
|
لمحہ فکریہ |
48 |
|
مسلک اہلحدیث |
52 |
|
حرف آخر |
55 |