#4783

مصنف : ابو عثمان محمد اشرف فاضل پوری

مشاہدات : 3408

قدامت اہلحدیث

  • صفحات: 50
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1000 (PKR)
(جمعہ 15 ستمبر 2017ء) ناشر : ادارہ خدام اہل حدیث فاضلپور گوجرانوالہ

مسلک اہل حدیث کوئی نئی جماعت یا فرقہ نہیں ہے۔ اہل حدیث نام دو لفظوں سے مرکب ہے۔پہلا لفظ"اہل"ہے۔جس کے معنی ہیں والے صاحب دوسرا لفظ"حدیث" ہے۔حدیث نام ہے کلام اللہ اور کلام رسولﷺ کا۔قرآن کو بھی حدیث فرمایا گیا ہے۔اور آپﷺ کے اقوال اور افعال کے مجموعہ کا نام بھی حدیث ہے۔پس اہل حدیث کے معنی ہوئے۔”قرآن و حدیث والے” جماعت اہل حدیث نے جس طریق پر حدیث کو اپنا پروگرام بنایا ہے اور کسی نے نہیں بنایا۔ مگر مسلک اہل حدیث پر دیگر مسالک نے کیچڑ اچھالنے کی بہت کوشش کی ہے مگر اللہ رب العزت کی نصرت سے مسلک اہل حدیث کامیاب ترین اور نبیﷺ کے نقش قدم پر چلنے ولا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ قدامت اہل حدیث‘‘ ابو عثمان محمد اشرف فاضل پوری( خطیب جامع مسجد اہل حدیث ککّہ کولو تحصیل وزیر آباد ضلع گوجرانوالہ) کی ہے۔ جس میں اہل حدیث کا معنی و مفہوم، فضیلت، طرز عمل اور دیگراہل حدیث کے افکار کو قرآن و سنت اور فقہاء و محدثین کے اقوال کے روشنی میں بیان کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف کے درجات بلند فرمائے اور ان کی مساعی جمیلہ کوشرف قبولیت سے نوازے (آمین) (رفیق الرحمن )

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

2

سبب تالیف

4

مقدمہ

6

اہل حدیث کی تعریف

6

فقہ

7

فقہ الاجتہاد اورفقہ التقلید

7

اہل حدیث کاطرز

8

مولانا فاضل پوری

8

وجہ تسمیہ

9

اعتراض

9

جواب

10

اہل حدیث کانصب العین

10

امام ابوحنیفہ اہلحدیث  تھے

12

امام مالک 

13

امام شافعی کامذہب

13

امام احمد کانظریہ

14

سیدعبدالقادر جیلانی

15

مذہب اربعہ کی تقسیم اوراسکے نتائج

17

کیااہل حدیث کبھی صاحب سطلنت

19

اعترض

19

جواب

19

دوسراجواب

19

تیسرا جواب

20

تعصب نےمذاہب اربعہ کو واجب حق ثابت کیا

21

مذاہب ومدارس کی تقسیم اوررم

21

عمل بالحدیث کی ممانعت اوراہل حدیثو ں پر مصائب ومظالم کی داستانیں

22

سوچنے کامقام

29

اہل حدیث کامسلک

31

تاریخ اسلام پر ایک نظر

36

اعتراض وجواب

41

لطیفہ

42

ہماری کوتاہیاں اورتلافی مافات

47

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 85462
  • اس ہفتے کے قارئین 119290
  • اس ماہ کے قارئین 1736017
  • کل قارئین111057455
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست