#5063

مصنف : ابو المآثر حبیب الرحمن الاعظمی

مشاہدات : 4056

نصرۃ الحدیث

  • صفحات: 217
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5425 (PKR)
(جمعہ 08 دسمبر 2017ء) ناشر : دار المآثر الاسلامیہ انڈیا

ہر دور میں دشمنانِ اسلام نے اسلام کے خلاف بڑی گہری سازشیں کیں کسی نے اللہ کا انکار کیا، کسی نے انیباء و رسل کا انکار کیا اور کسی آسمانی کتابوں کا انکار کیا، لیکن ہر دور میں اللہ تعالیٰ نے دشمنان اسلام کی سازشوں کو نا کام کیا کیونکہ اللہ نعالیٰ نے دین اسلام کو بھیجا ہی ادیان باطلہ پر غالب کرنے کے لئےہے۔لہذا اس دور میں بھی دشمنان اسلام نے قرآن مجید کا انکارایسے اندازمیں کیا ، وہ اس طرح کہ انہوں نے ایسی چیز کا انکار کیا ہے جس کے بغیرقرآن سمجھنا نا ممکن ہے اور وہ ہے رسول اکرم ﷺ کی احادیث مبارکہ کیونکہ جب احادیث کا انکار ہو گیا تو شریعت کی باقی چیزوں کا انکار خود بخود ہو جائے گا۔اور اللہ نے تعالیٰ کے فضل کرم سے منکرین حدیث کی کوششوں کو نا کام بنانے کے لئے علماء و محدثین نے محنتیں کی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’نصرۃ الحدیث‘‘ محدث جلیل حضرت مولانا ابو المآثر حبیب الرحمٰن الاعظمی کی ہے۔ جس میں نبی ﷺ کے فرامین کو مجروح کرنے اور انھیں معاذ اللہ نا قابل اعتبار ٹھرانے کے لیے منکرین رسالت جو وسوسے مسلمانوں کے دلوں میں ڈال رہے ہیں اور جو نکتے تراش رہے ہیں ان کا ازالہ کیا ہے اور اس قسم کے تمام شیطانی وسوسوں اور منافقانہ الزمات کی جڑیں کاٹ کر رکھ دی ہیں۔ مزید نصرۃ الحدیث کے مطالعہ سے احادیث رسول کی اہمیت، افادیت اور ضرورت بلکہ اس کے منصوص ہونے پر دل مطمئن ہو جاتا ہے، اس کتاب کا ایک ایک ورق ایمان افروز ہے۔ پر فتن دور میں اپنے آپ کو ذہنی انتشار سے محفوظ رکھنے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ انتہائی ضروری ہےاللہ رب محدث جلیل حضرت مولانا ابو المآثر حبیب الرحمٰن الاعظمی کی کاوش کو قبول فرمائے اور صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین۔(ر،ر)

عناوین

صفحہ نمبر

تمہید

7

مقدمہ طبع ثانی

10

فتنہ انکارحدیث

12

انکارحدیث کامحرک

12

کتابت حدیث کی تاریخ

15

عہدصحابہ میں حدیث کی کتابت

21

عہدتابعین میں کتابت حدیث

24

تبع تابعین کےعہدمیں حدیث کی کتابت

27

چغتائی کادوسرادعویٰ

31

حفظ حدیث کااہتمام

31

تابعین کےبعدکےطبقے

39

روایت میں محدثین کی بےنظیراحتیاط

47

محدثین پرسلطنت کی ہواخواہی کاالزام

51

’’حق گو‘‘کےرسالہ پراجمالی تبصرہ

59

حدیث کےحجت ہونےکاثبوت قرآن پاک سے

59

منکرین حدیث کےوسوسوں کادفعیہ

73

منکرین حدیث کےرسالہ مذکورہ پرتفصیلی

84

روافض کااعتقاد تحریف

86

نسخ تلاوت کامطلب

87

اختلاف قرات کی حیثیت

88

نسخ کی تعریف اوراس کاثبوت

88

تحریف اورنسخ کافرق

93

انبیاءکےمال  میں وارثت کاجاری نہ ہونا

95

صدیق اکبرؓ سےسیدۃ النساءکانارض ہونا

96

وفات نبوی کےبعدکون لوگ مرتدہوئے

98

اس کاردکاحدیث آنحضرتﷺکویہودکی خرافات کاپیروبتاتی ہے

100

وحی غیرمتلوکاحقیقت

103

عذاب قبرکاثبوت قرآن سے

105

حدیث مذکورکوغلط کہنے کی دوسری اوجہ اوراس کاجواب

110

اس کاردکہ حدث آنحضرت ﷺ کی خواہشات نفسانی کےمطابق وحی نازل کرنےکوبیان کرتی ہے

112

اس مدعاپر’’حق گو‘‘کی پیش کردہ حدیث کی تشریح

115

واقعہ سحرپربحث

119

معجزہ شق صدرپربحث

130

تلک الغرانیق العلیٰ کی بحث

132

اس الزام کی تکذیب کہ آنحضرتﷺ اپنےدشمنوں کودھوکےسےقتل کرادیتےتھے

134

کعب یہودی کےقتل کاسبب

139

خلیفہ بنوامیہ بنوعباس پر’’حق گو‘‘کاحملہ

140

عرنبین کےقتل کاواقعہ

142

اوائل صدی ہجری کےمسلمانوں پرحق گوکاحملہ

142

حضرت جویریہ ؓصفیہ وعمرہؓ سےنکاح کےواقعات

145

حضرت ماریہؓ کاقصہ

147

غزوات پراعتراض اوراس کاجواب

150

بنوقریظہ کوسزاتوریت کےمطابق دی گئی

152

مرتدکوسزبردئےتوریت

152

مرتدکی سزاقرآن میں

156

ڈاکوکی سزاقرآن میں

156

متہ کی ممانعت

157

پیشاب سےعلاج کاحکم

159

نکاح حضرت عائشہ ؓکی بحث

161

جوازنکاح کمسنی قرآن میں

164

خلاف عادت واقعات

165

حق گوکی غلطیاں

167

اختلاف روایات سےکوئی فن بےاعتبارنہیں ہوسکتا

172

حق گوکےملحدانہ ہذیانات

173

مغازی پرحملہ

177

اسلامی قوانین  تمدن کی اکملیت پروغیرہ مسلموں کی شہادت

179

یہودونصاری سےاخذمسائل کی ممانعت

184

تصویرکی حلت وحرمت

188

ماکول اللحم جانوروں کی بحث

191

حق گوکاقائل نسخ ہونا

193

حق گوکی اختلاف بیانی

193

حق گوکاحدیث سےاستدلال

197

حق گوکااعتقادتحریف

198

قرآن مجیدسےتیس روزوں اورپانچ نمازوں کاحکم

202

تواترکی اہمیت

204

حق گوکی غلط بیانیاں

206

امام اعظم وغیرہ کاپایہ حدیث میں

208

صوفیہ پرتہمت

209

موضوعات کی اشاعت کےخلاف حضرات محدثین کی مساعی جمیلہ

211

اڈیٹراہل حدیث سےایک شکایت

214

تاثروتبصرہ

215

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 77754
  • اس ہفتے کے قارئین 111582
  • اس ماہ کے قارئین 1728309
  • کل قارئین111049747
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست