#751

مصنف : عبد الرحمن کیلانی

مشاہدات : 28262

نبی اکرم ﷺ بحیثیت سپہ سالار

  • صفحات: 287
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8610 (PKR)
(پیر 17 اکتوبر 2011ء) ناشر : مکتبۃ السلام، وسن پورہ، لاہور

جہاد  اس وقت عالمی ومقامی میڈیا ،مسلم و غیر مسلم حکمرانوں  او ر نام نہاد  دانشوروں  کی بربریت کا نشانہ بنا ہوا ہے ۔ ستم ظریفی   دیکھیے کہ  اسلام کے نظریہ جہاد سےجو  جتنا ناواقف ہے وہ دانش کی اتنی ہی اعلی معراج پہ براجمان ہے ۔ ہر دانش ور صغرے کبرے ملا کر اسی نتیجہ پر پہنچتا ہے کہ جہاد دہشت گردی کی  نعوذباللہ بد ترین شکل ہے  جس سے دنیا کا امن خطرے میں ہے۔ ناقدین جہاد   کی ان مغالطہ آرائیو ں  کی حقیقت  سے  پردہ اٹھانے کی غرض سے کی جانے والی مولانا  عبدالرحمن کیلانی ؒ علیہ کی  یہ کاوش  نہایت مفید ہے ۔اور دفاع جہاد  یا  یوں کہیے کہ دفاع اسلام کی غرض سے کی جانے والی کوششوں میں   ایک قابل قدر اضافہ ہے ۔ اس تالیف میں  مولانا مرحوم نے نظریہ جہاد کی توضیح اور  اعتراضات  و شبہات  کورفع کر نے کی بھر پور کوشش کی ہے جس میں وہ الحمدللہ   کامیاب رہے ہیں۔اس کے علاوہ دارلاسلام او ردار الحرب  جیسی پچیدہ بحث کو خوش اسلوبی  سے نکھارا گیا ہے ۔ کتاب کے  آخر میں آپ  ﷺ کی  زندگی کے جہادی پہلو  کو نشانہ مشق بنانے  والوں کو شرعی  اورمنطقی  دلائل سے شافی جواب دیا گیا ہے  ۔اس کے علاوہ  آپ کی  عظیم شخصیت  پر غیر جانبدار مغربی مفکرین  کے اقوال بھی پیش کیے گئے ہیں  جو کہ جہاد اور پیغمبر جہاد  کے انتہا پسند ناقدین کے منہ پر زور دار طمانچہ ہیں ۔(ناصف)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست مضامین

 

3

پیش لفظ

 

10

عرض ناشر

 

13

پہلا باب

 

 

جہاد اور اس کی غرض وغایت

 

14

انفرادی جہاد کی قسمیں

 

14

اجتماعی جہاد اور اس کی اہمیت

 

18

دوسرا باب

 

 

رسول اللہ ﷺ بحثییت سپہ سالار

 

35

جہاد کی تیاری اور آپ کی حربی مہارت

 

37

داخلی استحکام

 

38

ہمسایہ قبائل سے تعلقات

 

40

جنگ اور تعلقات خارجہ

 

71

تیسرا باب

 

 

میدان کارزار اور فوج کو لڑانے کی مہارت

 

74

دشمن کی تدابیر کو ناکام بنانا

 

82

چوتھا باب

 

 

ایک عظیم جرنیل کے ذاتی اوصاف

 

94

شجاعت اور بہادری

 

94

فوج سے ہمدردی اور مساوات

 

100

جوہر شناسی

 

105

باہمی مشاورت

 

106

حربی فراست

 

109

حصول مقصد کے لیے کم از کم جانی ومالی نقصان

 

118

پانچواں باب

 

 

اسلام کے قوانین صلح وجنگ

 

134

جنگ کن صورتوں میں ضروری یا جائز ہے؟

 

134

جنگ کن صورتوں میں ناجائز ہے

 

144

جنگ سے قبل

 

150

معرکہ کارزار میں

 

153

چھٹا باب

 

 

اسلامی جھنڈا

 

166

اسلام کے قوانین صلح وجنگ

 

167

ساتواں باب

 

 

اسلامی اور بین الاقوامی قوانین

 

202

جنگ کا تقابل

 

202

متصادم قوانین

 

205

نظری اعتبار سے موافق قوانین

 

205

موافق قوانین

 

214

آٹھواں باب

 

 

رسول اللہ ﷺ عظیم ترین سپہ سالارکیوں تھے؟

 

218

نواں باب

 

 

چند ضمنی مباحث

 

245

اسلام اور بانی اسلام پر چند اعتراضات کا جائزہ

 

245

اشاعت اسلام اور تلوار

 

245

اشاعت اسلام کے اسباب

 

248

اشاعت اسلام میں تلوار کا حصہ

 

255

جہاد فی سبیل اللہ اور عام جنگوں میں فرق

 

256

انجام کار جنگ کا فرق

 

258

اسلام اور جنگ جوئی

 

260

جارحانہ اقدامات

 

264

پیغمبر اسلام پر اعتراضات کا جائزہ

 

267

غیر مسلموں کا اعتراف حقیقت

 

272

انسان کامل

 

279

کتابیات

 

282

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 95361
  • اس ہفتے کے قارئین 308116
  • اس ماہ کے قارئین 95361
  • کل قارئین113987361
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست