#2819

مصنف : پیر محمد فیض احمد اویسی

مشاہدات : 6845

متعہ کی شرعی حیثیت مع آئینہ شیعہ نما

  • صفحات: 244
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6100 (PKR)
(جمعہ 28 اگست 2015ء) ناشر : مکتبہ اویسیہ رضویہ بہاولپور

نظام قدرت کی یہ عجیب نیرنگی اور حکمت ومصلحت ہےکہ یہاں ہر طرف اور ہر شے کے ساتھ اس کی ضد اور مقابل بھی پوری طرح سے کارفرما اور سر گرم نظر آتا ہے۔حق وباطل،خیر وشر،نوروظلمت،اور شب وروز کی طرح متضاد اشیاء کے بے شمار سلسلے کائنات میں پھیلے ہوئے ہیں۔اور تضادات کا یہ سلسلہ مذاہب ،ادیان اور افکار واقدار تک پھیلا ہوا ہے،اور ان میں بھی حق وباطل کا معرکہ برپا ہے۔تاریخ اسلام کے مطالعہ سے یہ افسوسناک حقیقت سامنے آتی ہے کہ اسلام کو خارجی حملوں سے کہیں زیادہ نقصان اس کے داخلی فتنوں ،تحریف وتاویل کے نظریوں ،بدعت وتشیع ،شعوبیت وعجمیت اور منافقانہ تحریکوں سے پہنچا ہے،جو اس  سدا بہار وثمر بار درخت کو گھن کی طرح کھوکھلا کرتی رہی ہیں ،جن میں سر فہرست شیعیت اور رافضیت کی خطرناک اور فتنہ پرور تحریکیں ہیں ۔جس نے ایک طویل عرصے سے اسلام کے بالمقابل اور متوازی ایک مستقل دین ومذہب کی شکل اختیار کر لی ہے۔اور متعہ جیسے زنا اور  اسلام کے حرام کردہ امور کو اپنا مذہب بنا رکھا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب " متعہ کی شرعی حیثیت مع آئینہ شیعہ نما " محترم پیر محمد فیض احمد اویسی رضوی کی تصنیف  ہے۔جس میں انہوں نے متعہ سمیت شیعہ کے متعدد عقائد ونظریات کے متعلق بڑی اچھی بحث کی ہے اور بڑی جامعیت کے ساتھ ان کی شاخوں ،،عقائد،ان کی تحریفات وتاویلات،تاریخ اسلام میں ان کے منفی وظالمانہ،تقیہ کے تحت ان کے مخفی خیالات سے حقیقت پسندانہ انداز میں پردہ اٹھایا ہے۔یہ کتاب اس اہم موضوع پر بڑی جامع اور شاندار کتاب ہے اور اردو کے دینی وتاریخی لٹریچر  کے ایک خلا کی بڑی حد تک تکمیل کرتی ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو اس قدیم فتنے سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

 

فہرست

 

 

مضامین

 

 

1۔ تمہید و تاریخ تصنیف

 

11

2۔متعہ کا لغوی معنی

 

13

3۔ متعہ کا غیر مشہور طریقہ

 

13

4۔متعہ کا شیعہ کا طریقہ اور اس کی غر ض

 

14

5۔ متعہ اور زنا میں مما ثلث

 

15

6۔ اول دام پھر کام

 

16

7۔ مٹھی بھر گند م سے متعہ (مفت راچہ باید )

 

16

8۔ سستا سودا یعنی پانی کے گلاس سے متعہ اور حضرت علی پر تمہت

 

17

9۔ ہزار سے زائد سے متعہ ( بے حیا باش وہر چہ خواہی کن )

 

18

10۔ چیزے کے ا ٓید فنا در فنا (رنڈی سے متعہ )

 

19

11۔ سوال عجیب ،،،، جواب لذیذ

 

20

12ج۔ متعہ میں راز نہانی ( بالکل مفت )

 

21

13۔بیوی کی بھتیجی سے متعہ

 

22

14۔ لواطت کے مزے شیعہ مذ ہب میں

 

22

15۔ شیعہ مذ ہب میں شر م گا ہ عار یت پر دینا جائز

 

23

16۔ ماں بہن ہو یا کو ئی اور کپڑا لپیٹ کر جماع جائز

 

23

17۔ شعیہ مذہب کا ابو حنیفہ اور اسکی تحقیق

 

25

18۔ سوال شیعہ ۔۔۔۔جواب سنی

 

25

19۔ متعہ بازنا ، اس پر دلائل

 

30

20۔ متعہ کے مسائل ( خلا صہ ایں کہ )

 

35

21۔ متعہ کے فضائل اور ثواب

 

34

22۔ متعہ کرنے سے تمام گنا ہ معاف

 

34

23۔متعہ خدا کی رحمت؟

 

36

24 ۔ متعہ ایک بار کرنے سے سیدنا حسین دوسری بار سیدنا حسن تیسری بار

 

 

سیدنا علی ؓ اور چو تھی بار کرنے سے نبی علیہ الصلا ۃ و السلام کا درجہ ۔۔۔۔معاذ اللہ !

 

34

25۔ متعہ کرنے والے کے لئے قیامت کے فر شتے تسبیح پڑ ھتے ہیں

 

 

26۔ متعہ نہ کرنے والے کی سزا

 

36

27۔ جو متعہ نہ کرے وہ قیامت تک کٹا ہو گا

 

37

28۔ متعہ جہنم سے ا ٓزاد ہوجانے کا ٹکٹ ہے

 

38

29۔ ایک بار متعہ سے بہشت کی سیٹ ۔۔۔

 

39

30۔ متعہ کرنے عالے مرد اور عورت کے غسل کے پانی سے فر شتے پیدا

 

 

ہو تے ہیں

 

 

31۔ متعی سے محرومی کی سزا

 

41

32۔ حرف ا ٓخر

 

44

33۔ باب اول : حرمت متعہ پر قرآنی دلائل

 

45

34۔ آیت ، قد افلح المو منو ن سے حرمت متعہ

 

48

34۔ نکاح کے شرائط جو متعہ میں نہیں

 

51

35۔ میراث : طلاق : عدت : نفقہ : گواہ

 

51

36۔ اعلان : ایلا : ظہار : احصان : لعان

 

تا

37۔نتیجہ یہ نکلا

 

56

38۔ آیت : فان خفتمہ الا تعد لو فوا  حد ۃ ، سے حرمت متعہ

 

59

39۔ آیت : ولیسعفف الذین ، سے حرمت متعہ

 

63

40۔ آیت : ومن لم یستطع ۔۔۔۔۔الخ ،،سے حر متعہ

 

63

41۔ آیت محصنین غیر مسا فحین ،،سے حرمت متعہ

 

66

42۔ محصنین سے شیعہ کی دلیل اور اس کا رد

 

69

43۔ بر یں عقل و دانش بیا ید گر یست

 

70

44۔ فانکحوھن ۔۔۔الخ ،،سے حرمت متعہ

 

74

45:باب دوم

 

 

46:حرمت متعہ ازروایات شیعہ

 

76

47:روایت شعیہ نمبرا

 

77

48: روایت شیعہ نمبر 2 نمبر 3

 

78

49: روایت نمبر 4

 

80

50: بطر یق دیگر ازروایات شیعہ

 

81

51: روایت اول

 

81

52: روایت نمبر 2، بمر 3

 

86

53: روایت نمبر4

 

89

54: دلائل بر جواز متعہ اور اُن کے جوابات

 

85

55: جواب اول ، دوم

 

86

56: جواب نمبر 3

 

86

57: جواب نمبر 4نمبر5

 

89

58: فا نکحو ما طا ب ،، کا جواب شیعہ و سنی

 

91

59: لفظ استمتا ع  سے دلیل اور اس کے جوابات

 

94

60اجو رھن سے شعیہ کی دلیل اور ا س کا جواب

 

97

61: ابی بن کعب و حضرت ابن عباس والی روایت کا جواب

 

98

62: ایک عجیب سوال اور اس کا بہتر ین جواب

 

99

63: شیعہ کے نزدیک متعہ نکاح ہے ، اُس کے جوابات

 

101

64: آخر ی فیصلہ یہ کہ متعہ زنا ہے

 

106

65: شیعہ کا ایک داو  اوراُ س کا جواب

 

106

66: امام نا لائق کا فتو ی

 

107

67:ایک اور جواب

 

108

68: اعتر اضات شیعہ ازاحا دیث اہلسنت

 

109

69۔ ابن مسعو د کی روایت کا جواب

 

111

70۔ سبرہ بن معبد کی روایت کا جواب

 

112

71۔ ابن اکوع کی روایت کا جواب

 

113

72۔ابوذر کی روایت کا جواب

 

115

73۔ غزوہ اوطاس کی روایت کا جواب

 

116

74۔حضرت ابن عباس کی روایت کا جواب

 

117

75۔ الی اجل مسمی ، قرا ء ۃ انب مسعود کا جواب

 

122

76۔ حضر ت عمر کے زمانہ میں فسخ متعہ کا جواب

 

125

77متعہ الحج کا جواب

 

 

78۔ خاتمہ ، حرمت متعہ کے عقلی دلائل

 

133

79۔ متعہ اگر قابل عمل ہے تومتعہ کی اولاد کہلوانے میں شیعہ  کو عار کیوں ؟

 

 

80۔حرمت متعہ عقل والوں کی نظر میں

 

132

81۔ شیعہ کے عقائد و مسائل کانمونہ

 

140

82 متعہ کا ایک شرمناک پہلو

 

134

83۔ متعہ کا جائز استعمال بھی برائیوں کا سر چشمہ ہے

 

135

84۔ لڑکی ، بہن یا بیوی

 

137

86۔ فیصلیہ کن بات

 

139

87۔ شیعہ کا خدا پو لا ( نرم ) بھی ، ٹھو س بھی ، مو ٹا بھی

 

140

88۔ جبریل بھو ل گیا اللہ تعا لیٰ

 

140

89۔ خدا تعالیٰ نسیان کا مارا معاذ اللہ

 

141

90۔ عقیدہ دربارنبی ﷺ کے متعلق

 

143

91۔حضرت علی خدا ہے ، معاذ اللہ

 

143

92۔ اہل بیت اور حضور علیہ الصلاۃ والسلام کے حق میں گستا خی

 

143

93۔ سوائے تین ا ٓ دمیوں کے با قی تما م صحابہ مر تد ہو گئے

 

144

94۔ حضرت علی ؓ کو بو قت ضرورت گالی دے سکتے ہیں

 

144

شیعہ کا قرآن  اس قرآن سے سہ گنا بڑا ہے

 

ٍ145

95۔ اگر شیعہ عور ت سے سوموار کی رات جماع کرو تو بچہ حا فظ قرآن پیدا

 

 

ہو تاہے

 

146

94۔ مسائل شیعہ

 

145

مذی اور ودی سے و ضو نہیں ٹو ٹتا

 

147

97۔ تھوک سے استنجا ء

 

147

98۔ جب تک پھوسی سے بد بو ن آئے و ضو نہیں ٹو ٹتا

 

148

99۔ شیعو ں کا جنازہ

 

149

نماز میں ذکر سے کھیلے

 

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4310
  • اس ہفتے کے قارئین 320699
  • اس ماہ کے قارئین 107944
  • کل قارئین113999944
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست