#3887

مصنف : قاضی عبد الرحیم عباس الفیضی

مشاہدات : 8175

مختصر احکام میت اور ایصال ثواب کی شرعی حیثیت

  • صفحات: 176
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7040 (PKR)
(پیر 27 جون 2016ء) ناشر : دار الفکر ہند انڈیا

موت کی یاد سے دنیوی زندگی کی بے ثباتی اور ناپائیداری کا احساس ہوتا ہے اور آخرت کی حقیقی زندگی کے لئے حسنِ عمل کا جذبہ اور رغبت پیدا ہوتی ہے۔ یادِ موت کا اہم ذریعہ زیارتِ قبور ہے۔ شہرِ خاموشاں میں جاکر ہی بدرجۂ اتم یہ احساس ہوتا ہے کہ موت کتنی بڑی حقیقت ہے جس کا مزہ ہر شخص چکھے گا۔ ابتدائے آفرینش سے آج تک یہ سلسلہ جاری ہے اور تا قیامت جاری رہے گا۔ اسلام نے جہاں زندگی کے بارے میں احکام ومسائل بیان کئے ہیں وہیں موت کے احکام بھی بیان کر دئیے ہیں۔موت کے احکام میں سے کفن ودفن اور نماز جنازہ وغیرہ کے احکام ہیں۔جنازے کے احکام ومسائل کے متعلق علماء امت نے مستقل کتب تصنیف کی ہیں ۔اور کتب احادیث میں بھی کتاب الجنائز کے نام سے محدثین نے   ابوا ب قائم ہیں۔ زیر تبصرہ کتا ب’’ مختصر احکام میت اور ایصال ثواب کی شرعی حیثیت‘‘ قاضی عبد الرحیم عباس الفیضی کی تصنیف ہےاس کتاب میں انہوں نے کتاب وسنت کی روشنی میں میت کے احکام نہایت آسان انداز میں بیان کیےہیں نیز اس میں فاضل مصنف نے قرآن خوانی اور ایصال ثواب   کے بارے میں تفصیلی بحث کی ہے ۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں صحیح یا حسن حدیث بیان کی ہے اور ہر حدیث کی مکمل تخریج بھی کردی ہے ۔یہ کتاب علماء اور عوام الناس کے انتہائی مفید ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

باب اول ’’احکام میت ‘‘

 

تاثرات

9

عرض مولف

15

کتاب ہذا کی اہم خصوصیات

17

خطبہ الکتاب

19

مختصر کتا ب الجنائز

25

حسن خاتم کی علامات

25

عیادت وبیمار پرسی

30

عیادت کی دعائیں

34

تجہیز وتکفین

38

عالم نزغ میں ’’لاالہ الااللہ ‘‘کی تلقین

38

مرنے والے کےسامنے ’’یسن کی تلاوت

39

موت کی آروز کرناجائز نہیں

40

آگر موت کی آرزو کرنی ہی ہوتو

40

فکر آخرت

41

خودکشی گناہ کبیرہ ہے

41

میت کو بوسہ دینا

42

میت کاغسل مسنون اوراس کاطریقہ

43

زوجین ایک دوسرے کوغسل دے سکتے ہین

44

کیا غسل دینے والے بر غسل واجب ہے

46

میت کاکفن

48

کفن کارنگ سفید ہو

49

مردوعورت دونوں کو تین کپڑوں میں کفنایاجائے

50

کیا عورت کو پانچ کپڑوںمیں کفنایالازمی ہے

50

میت پر سوگ

51

میت پررونا

52

نوحہ کرناگناہ کبیرہ ہے

53

کمسن اولاد کی موت پر جنت کی خوشخبری

54

بے اختیار آنسو بہہ نکلنا کوئی گنا ہ نہیں

55

تعزیت کےمسنون الفاظ

56

اہل میت کےیہاں کھانا بھیجنے کابیان

56

میت کےگھر کھانا کھانے کی روایت

58

مقروض پر صلاۃ جنازہ اورسول اللہﷺ

60

جنازہ پڑھنے والوں کےسبب مردوں کی بخشش

60

صلاۃ جناز کےلئے کیاصفیں طاق ہوناضرورہے

61

صلاۃ جنازہ میں امام کو کہاں کھڑا ہونا چاہئے

62

صلاۃ جناز ہ پڑھنے کاطریقہ

63

صلاۃ جنازہ میں سورۃ فاتحہ کی تلاوت

63

صلاۃ جنازہ میں جہری قراءت

64

صلاۃ جنازہ میں سری قراءت

65

صلاۃ جنازہ کےفورا بعد دعا

66

مرد ہ پیداہونے والے بچے کی صلاۃ جنازہ

66

صلاۃ جناز ہ مسجد میں یاباہر

68

سورۃ الفاتحہ کےبعد درود پڑھنے کاثبوت

69

صلاۃ جنازہ کی دعائیں

69

صلاۃ جنازہ میں رفع الیدین کی بحث

72

صلاۃ جنازہ میں تکبیرات کابیان

73

غائبانہ صلاۃ جنازہ

74

جنازہ کےساتھ قبرستان تک چلنا

76

تدفین اورزیارت کابیان

77

میت کو پانشانہ کی طرف سےقبر میں داخل کریں

78

میت کوقبر میں رکھتے ہوئے حسب ذیل دعاپڑھیں

78

مٹی دیتے وقت کون سی دعاپڑھنی چاہیے

79

قبر کچی بنانا

79

قبروں کی زیارت کابیان

81

عورتوں کو زیارت قبر کی اجازت

81

مردوںکو برانہ کہو

84

زیارت قبور کی دعائیں

84

باب دوم [ایصال ثواب کی شرعی حیثیت ]

 

بدعت اوراس کی تعریف

86

بدعت کی تما م قسموں کاحکم دینی نقطہ نظر سے

88

عصر حاضر میں بدعتوں کےچند نمونے

90

ایصال ثواب کےمشروع طریقے

91

ایصال ثواب کی پہلی قسم دعا ہے

91

ایصال ثواب کی دوسری قسم صدقہ جاریہ ہے

92

انسان مرنے کےبعدکن چیزوں سے فائدے اٹھاتاہے

97

ایصال ثواب کی تیسری قسم نیابت ہے

99

نیابت کامشرو ع طریقہ

100

صوم میں نیابت کی دلیل

102

نیابت اواہداءکافرق

103

شبہات اوران کاازالہ

105

میت کی طرف سے قربانی

106

فاتحہ اورایصال ثواب

108

یہ امور بدعت ہیں

109

اکابرین دیوبندے کےمزید فتاوے

111

ابو ہریرہ ﷜ کاقصہ

117

میت کےلیےقرآن خوانی کاکیاحکم ہے

118

قبروں پر قرآن خوانی اورایصال ثواب کابیان

127

زیارت قبور کےوقت قرآن پڑھ کر ثواب بخشنے کابیان

128

نزول قرآن کریم کامقصد

131

مفسرین کےاقوال

134

ائمہ حدیث کےاقوال

140

ائمہ مذاہب اربعہ کےاقوال

142

علماء اصول کےاقوال

145

بعض دیگر بدعات کابیان

147

سڑکوں اورمزاروں پر قرآن کریم کی تلاوت

147

چالسویں کی بدعت

148

برسی کااہتمام

148

قبروں پراجتماع

149

قرآن کریم سےعملیات

149

سورہ کہف کی تلاوت کامخصوص طریقہ

149

الفاتحہ کی بدعت

151

سواری روانہ ہونے کے وقت الفاتحہ کی بدعت

151

قرآن کریم کاتعویذ

152

قبروں پر نذر وذبیحہ ختم قرآن کریم کی بدعت

153

اعزہ قارب کےلیے ممنوعات

156

اعلان وفات کاجائز طریقہ

159

کچھ اہم باتیں

161

حرف آخر

165

اہم گذارش

168

کیاہمارے لئےاللہ کافی نہیں ہے

168

فاعتبرویااولیالابصار

171

آہ مجھے کوئی نہیں پہنچانتا

174

کتب خانہ

175

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40775
  • اس ہفتے کے قارئین 227851
  • اس ماہ کے قارئین 801898
  • کل قارئین110123336
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست