#4977

مصنف : محمد انور حیات محمد

مشاہدات : 3125

محمد ﷺ رحمت عظمیٰ

  • صفحات: 216
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9720 (PKR)
(جمعہ 03 نومبر 2017ء) ناشر : بلیسنگ پبلشرز، لاہور

محمدﷺ کی ذات اقدس اور آپ کا پیغام اللہ جل جلالہ کی انسانیت بلکہ جن و انس پر رحمت عظمیٰ ہے جیسا کہ سیرتِ رسول عربیﷺ پر منثور اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا لا متناہی سلسلہ صدیوں سے جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گا، بلکہ فرمان الٰہی کے مطابق ہر آنے والے دور میں آپ کا ذکر خیر بڑھتا جائے گا۔ جس طرح رسول اللہﷺ پر نازل ہونے والی کتاب محفوظ و مامون ہے، اسی طرح آپ کی سیرت اور زندگی کے جملہ افعال و اعمال بھی محفوظ ہیں۔ اس لحاظ سے ہادیان عالم میں محمد رسول اللہﷺ کی سیرت اپنی جامعیت، اکملیت، تاریخیت اور محفوظیت میں منفرد اور امتیازی شان کی حامل ہے کوئی بھی سلیم الفطرت انسان جب آپ کی سیرت کے جملہ پہلوؤں پر نظر ڈالتا ہے تو آپ کی عظمت کا اعتراف کیے بغیر نہیں رہ سکتا۔ دین اسلام میں رسول اللہﷺ کی حیثیت وہی ہے جو جسم میں روح کی ہے۔ جس طرح سورج سے اس کی شعاعوں کو جدا کرنا ممکن نہیں، اسی طرح رسول اکرمﷺ کے مقام و مرتبہ کو تسلیم کیے بغیر اسلام کا تصور محال ہے۔ آپ دین اسلام کا مرکز و محور ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ممد ﷺ رحمت عظمیٰ‘‘ جناب محمد انور حیات صاحب کی ہے جس میں شان رسالت میں گل ہائے عقیدت نچھاور کیے ہیں۔ بعض اہم مضامین کے عربی و انگریزی متن کے ساتھ ساتھ، قرآن مجید و احادیث نبویہ اور دیگر کتب کے حوالے بھی دیے گئے ہیں۔ اس مختصر کتاب میں اسلام اور پیغمبر اسلام کےجامع پیغام کو پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے، مزید اس کتاب میں تین موضوعات: سنت کی اہمیت، مقام مصطفیٰ اور حسن معاشرت کو ایک منفرد ترتیب میں سمونے کی کوشش کی گئی ہے۔ ان موضوعات کا مطالعہ ہر ایک قاری کے لیے بے حد اہمیت کا حامل ہے، تا کہ نبیﷺ کا رول ماڈل ان کی نظروں کے سامنے رہے۔ اللہ تعالیٰ اس مبارک قلمی کاوش کو انور حیات صاحب کے لیے خیر و فلاح کا باعث بنائے۔ آمین (پ،ر،ر)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

5

اعتراف حقیقت نعمت واظہار تشکر

13

تقریظ

17

تقریظ

18

تقریظ

20

حصہ اول

 

حمد ونعت

33

شعرورقۃ بن نوفل

36

بارگاہ رسالت میں دنیا کی پہلی نعت

37

ولادت

38

وضاحت

39

رحمت للعالمین کی زندگی پر ایک نظر

40

نبوت سےپہلے سیرت اجمالی خاکہ

42

تاریخ عالم کابے مثل جواب

45

نبوت وسیرت

51

قافلہ  رنگ وبو

53

ملکہ صحرا کابیان

57

مقدس ترین سیرت

61

رحمت عظمی کی تعلیمات پر ایک نظر

65

بائیکاٹ

67

ابوطالب کی گھاٹی

67

رحمت للعالمینی

68

مستحقین کی اعانت

69

رحمت  عظمی

70

تلاش راہ حق میں مشکلات

71

ورفعنا لک ذکرک

79

مقام مصطفے

82

حضرت محمد ﷺ کامقام واحترام

82

امامت  انبیاء

85

شفاعت کبریٰ

86

قرآن میں آپ ﷺ کامقام

87

اس عظمت کی کون کرے ترجمانی

89

مقابل کوئی نہیں

92

ختم نبوت پر دلائل

93

توتنہادای

96

جذبات کےبجائے عقل سے

99

علامہ اقبال کاخراج تحسین

105

پہلا خطبہ

105

علامہ اقبال کاخراج عقیدت

107

کیامذہب کاامکان ہے ؟

108

نپولین بوناپارٹ اورگائی ایٹن

110

دیگر غیرمسلم ارکابرین کاخراج تحسین

111

شناخت محمد ﷺ

126

مسلمان کیاکہتےہیں؟

133

اے تاتازیڈ محمد ﷺ

133

شاندار مثالی

133

بہادر

133

شائستہ

133

پرعزم

133

فصیح الکلام جوامع الکلام

133

مہربان  /دوستانہ

134

سخی

134

مہمان نواز

134

ذہن

134

عادل /منصف

134

رحم دل محسن

134

محبت کرنےوالے

135

پیغمبر رحمت

135

معزز عظیم

135

وحدت /توحید

135

صابر متحمل

135

خاموش طبع

135

چارہ ساز خوش تدبیر

135

کھرے بے لاگ براہ راست

136

فرست کےپیکر حکمت ولے

136

بے مثال

136

دلیرنڈر

136

ولی دوست

136

ایکس

137

سرتسلیم خم کرنےوالے

137

پرجوش بر عزم

137

عجیب حیرت انگیز الف

138

نتیجہ

138

معجزات محمد ﷺ

139

معراج رسول اللہ ﷺ کےمعجزاتی اورسائنسی پہلوؤں پر ایک نظر

141

رسول اللہ ﷺ قرآن اورجنات

143

پیغمبر اسلام ،اسلام اورقرآن

145

آداب غلامی

146

طریق محمد ﷺ (سنت )کی اہمیت

147

بیداری یاموت

149

پہاڑ

179

بادل

180

زلزے

180

سات آسمان

180

فلکیات

180

آبپاشی

181

نباتاتیات ،پھل ،باغات

181

کھجور

181

زیتون

182

انگور

182

انار

182

ناشپاتی

182

دیوار

182

کیکر

182

جھاو

182

ادرک

183

دال

183

پیاز

183

لہسن

183

کھیرا

183

امرود

183

رائی

183

میٹھی تلسی

183

لوبیا

183

تمہ

183

طوبی

183

درخت

184

پتہ

184

بٹیر

184

نباتات /جڑی بوٹیاں

184

شہد

184

مختلف پھل قدرتی پیدوار

184

خوراک

185

زراعت

185

نباتات /جڑی بوٹیاں/سبزیات

186

حیوانات

186

حرف آخر

187

کتابیات

188

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 83614
  • اس ہفتے کے قارئین 117442
  • اس ماہ کے قارئین 1734169
  • کل قارئین111055607
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست