#1109.33

مصنف : وزارت اوقاف واسلامی امور کویت

مشاہدات : 2716

موسوعہ فقہیہ جلد34

  • صفحات: 391
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9775 (PKR)
(منگل 22 نومبر 2016ء) ناشر : جینوین پبلیکیشنز اینڈ میڈیا انڈیا

ماضی قریب اور عصر حاضرعلمی انقلاب کا دور کہلاتا ہے جس میں علوم و فنون کی ترقی کے ساتھ ساتھ علمی استفادہ کو آسان سے آسان تر بنانے کی کوششیں کی گئی ہیں اور کی جارہی ہیں جس کے لیے مختلف اسلوب اختیارکیے گئے ہیں ۔اولاً سیکڑوں کتب سے استفادہ کر کے حروف تہجی کے اعتبار سے انسائیکلوپیڈیاز،موسوعات ، معاجم،فہارس ،انڈیکس، اشاریہ جات وغیرہ تیار کیے گئے ہیں کہ جس کی مدد سے ایک سکالر آسانی سے اپنا مطلوبہ مواد تلاش کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے ۔جیسے اردو زبان میں تقریبا 26 مجلدات پر مشتمل دانش گاہ پنجاب یعنی پنجاب یونیورسٹی ،لاہور کےزیر اہتمام تیار کیاگیا ’’اردو دائرہ معارف اسلامی ‘‘ ہے یہ ایک معروف انسائیکلوپیڈیا ہے جس سے کسی بھی موضوع ، معروف شخصیات اور شہروں کے حالات وغیرہ بآسانی تلاش کیے جاسکتے ہیں ۔اس کےعلاوہ اردو زبان میں کئی اوربھی موسوعات ہیں جیسے ’’اسلامی انسائیکلوپیڈیا ‘‘ از سید قاسم محمود۔ انگریزی زبان میں انسائیکلو پیڈیا آف برٹانیکا بھی بڑا اہم اورمفید ہے۔اسی طرح عربی زبان میں بڑے اہم موسوعات وفہارس تیار کی گئی ہیں ،موسوعۃ نظریۃ النعیم ۔ جسے سعودی عرب کے علماء کی ایک کمیٹی نے 12 جلدوں میں میں تیار کیا ہے ۔ موسوعہ الفقہ الاسلامی جسے مصر کےعلماء نے تیار کیا ہے ۔موسوعہ فقہیہ کویتیہ جسے وزارت اوقاف ،کویت نے فقہ کی مہارت رکھنے والے جید اہل علم سے تقریبا 30 سال میں 45 جلدوں میں تیار کروایا ہے جو اپنی نوعیت کا ایک منفرد کام ہے ۔ احادیث تلاش کرنےکے لیے موسوعہ اطراف الحدیث ، معجم مفہرس لالفاظ الحدیث اورقرآنی آیات کی تلاش کرنے کے لیے معجم المفہرس لاالفاظ القرآن بڑی اہمیت رکھتے ہیں ۔اب تو انٹرنیٹ اور کئی کمپیوٹر سافٹ وئیرز نےباحثین وسکالرز کےلیے تحقیق وتخریج کے امور اور سیکڑوں کتب سے استفادہ کو بہت آسان بنادیا ہے ۔ زیرتبصرہ کتاب ’’موسوعہ فقہیہ ‘‘ وزارت اسلامی اوقاف ،کویت کے تیار کردہ 45 جلدوں پر مشتمل فقہی موسوعہ کا اردو ترجمہ ہے۔اس میں موسوعاتی یا انسائیکلوپیڈیائی اسلوب اختیارکر کے حروف تہجی کی ترتیب کے ساتھ آسان زبان و اسلوب میں مسائل و معلومات یکجا کر دیا گیا ہے ،اس موسوعہ میں تیرہویں صدی ہجری تک کے فقہ اسلامی کے ذخیرہ کو جدید اسلوب میں پیش کیا گیا ہے اور چاروں مشہور فقہی مسالک کے مسائل و دلائل کو جمع کرنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔ ہر مسلک کے دلائل موسوعہ میں شامل کیے گئے ہیں، دلائل کے حوالہ جات ہر صفحہ پر درج کیے گئے ہیں اور احادیث کی تخریج کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ موسوعہ کی ہر جلد کے آخر میں سوانحی ضمیمہ شامل کیا گیا ہے جس میں اس جلد میں مذکور فقہا کے مختصر سوانحی خاکے مع حوالہ جات درج کیے گئے ہیں۔ یہ موسوعہ اپنے موضوع میں ایک منفرد نوعیت کاحامل ہےلیکن یہ عربی زبان میں تھا ۔جسے اسلامی فقہ اکیڈمی انڈیا نے وزارت اوقاف ،کویت کے تعاون سے مکمل موسوعہ کواردو زبان میں منتقل کر کے اردو دان طبقہ کے لیے گرانقدر خدمت انجام دی ہے اللہ تعالیٰ اکیڈمی کی مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت سے نوازے ۔ موسوعہ فقہیہ کی پہلی بارہ جلدوں کا ترجمہ چند سال قبل اکیڈمی نے شائع کیا باقی مجلدات کےترجمہ کا کام بڑی تیزی سے جاری رہا ۔یہ بارہ جلدیں کتاب وسنت ویب سائٹ پر بھی پبلش کردی گئی تھیں ۔اب فقہ اکیڈمی انڈیا نے یکم ستمبر 2016ء کو باقی 33 جلدوں کا ترجمہ اپنی سائٹ پر پبلش کیا تو ان جلدوں کو وہاں سے ڈاؤنلوڈ کر کے کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے تاکہ کتاب وسنت سائٹ سے مستفید ہونے والے اس اہم فقہی موسوعہ سے بھی استفادہ کرسکیں ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

قضاءالحاجۃ

31

تعریف

31

متعلقہ الفاظ:استنجاء،خلاء

31

قضاءحاجت سےمتعلق احکام

31

قضاءحاجت کےطریقےسےمتعلق احکام

31

قبلہ کی جانب رخ یاپشت کرنا

31

بیت المقدس کی جانب رخ یاپشت کرنےسےپرہیز کرنا

34

سورج اورچاند کی طرف رخ کرنا

34

ہواچلنے کےرخ پربیٹھنا

34

قضاءحاجت کےوقت بیٹھنے کاطریقہ

35

کھڑے ہوکرپیشاب کرنا

35

ذکریا کوئی اورگفتگونہ کرنا

36

قضاءحاجت کرنےوالے کوسلام کرنااوراس کاجواب دینا

38

اگر بیت الخلاء کی جگہ ہی وضو کی جگہ ہوتو وہاں ذکرکرنا

38

کھانسنا

38

دائیں ہاتھ سےشرمگاہ نہ چھونا

38

گندگی کوپاک وصاف کرنا

39

قضاءحاجت کےمقامات سے متعلق احکام

39

عام راستہ نفع بخش سایہ اوراس جیسے مقام میں قضاءحاجت

39

درخت کےنیچے قضاءحاجت

39

پانی کےاندر قضاءحاجت

40

وضو اورغسل کی جگہ میں پیشاب کرنا

41

مسجد میں قضاءحاجت

42

قابل تعظیم مقامات میں قضاءحاجت

43

یہودونصاری کی عبادت گاہوں میں قضاءحاجت

43

قبرستان میں قضاءحاجت

43

سوراخ وغیرہ میں قضاءحاجت

44

برتن میں پیشاب کرنا

44

لوگوں سےچھپنا

45

فضامیں لوگوں سےدورہونا

46

ایسی چیز لےکربیت الخلاء میں داخل ہونےسےپرہیز جس میں اللہ کاذکر ہو

47

ایسی چیز لےکرجانا جس پر اللہ کےسواکوئی اورقابل تعظیم نام ہو

49

بیت الخلاء میں داخل ہوتےوقت کیاکہے

49

داخل ہوتے وقت پہلے بایاں پاؤں رکھنا

51

قضاءالحق

51

قضاءالفوائت

51

تعریف

51

متعلقہ الفاظ: اداء،اعادہ

51

شرعی حکم

52

قضاکےمتعلق ہونے کےاعتبار سےعبادات کی قسمیں

52

کس پر قضاواجب ہوگی

53

سفراورحضر میں چھوٹی ہوئی نمازوں کی قضاکاطریقہ

57

چھوٹی ہوئی نمازوں کی قضامیں قراءت کاطریقہ

58

فائتہ نماز اوروقت کی فرض نماز میں ترتیب

58

خود فائتہ نمازوں کےدرمیان ترتیب

60

فائتہ نمازوں کی فوراقضاءکرنا

60

ترتیب کاساقطہونا

61

وقت کاتنگ ہونا

61

بھول جانا

62

ناواقف ہونا

63

فائتہ نمازون کازیادہ ہونا

63

جماعت کافوت ہونا

64

قضاءعمری

65

سنن کی قضا

65

فائتہ نمازون کےلئے اذان اوراقامت

66

جماعت کےساتھ فائتہ نمازوں کی قضا

67

ممنوع اوقات میں فائتہ نمازوں کی قضا

67

زکاۃ کی قضا

8

صدقہ فطر کی قضا

69

رمضان کےفوت شدہ روزوں کی قضا

69

اعتکاف کی قضا

70

مناسک حج کی قضا

72

وقت نکل جانے کی وجہ سےقربانی کی قضا

73

بیویوں کےدرمیان فوت شدہ باری کی قضا

73

نفقہ کی قضا

74

قضاۃ

74

تعریف

75

متعلقہ الفاظ:حکام

75

شرعی حکم

75

قاضی کی شرائط

76

متعددقاضی ہونا

76

قضاپر وظیفہ لینا

76

قطار

77

تعریف

77

متعلقہ الفاظ:راحلہ

77

اجمالی حکم

77

حرز

77

قطارکےضائع کردہ کاضمان

78

قط

79

قطع

79

تعریف

79

قطع سےمتعلق احکام

79

عبادت قطع کرنا

79

اقتداء کاختم ہونا

80

سورہ فاتحہ کےتسلسل کاختم ہونا

81

خطبہ جمعہ کو قطع کرنا

81

حرم کےپودے کاٹنا

81

ورم شدہ حصہ یاناکارہ عضو کوکاٹنا

81

چورکاہاتھ کاٹنا

82

ڈاکوؤں کےہاتھ پاؤں مخالف سمت سےکاٹنا

82

قطع الطریق

82

قفیز

82

قلس

83

قلفۃ

83

قلۃ

83

قلنسوۃ

83

تعریف

83

ٹوپی سےمتعلق احکام

83

وضو میں اس پر مسحکرنا

83

محرم کاٹوپی پہننا

84

اہل ذمہ کاٹوپی پہننا

84

قمار

85

قمیص

85

قنطار

85

قنفذ

85

قن

85

قنوت

86

تعریف

86

نمازمیں قنوت

87

صبح کی نماز میں قتوت

87

وتر میں قنوت

91

مصیبت کےوقت قنوت

95

قنیۃ

98

تعریف

98

متعلقہ الفاظ:کنز

98

شرعی حکم

98

قنیہ کی زکاۃ

98

قہقہقہ

99

تعریف

99

متعلقہ الفاظ:ضحک،تبسم

99

اجمالی حکم

100

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 62732
  • اس ہفتے کے قارئین 142810
  • اس ماہ کے قارئین 551784
  • کل قارئین114443784
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست