#1109.3

مصنف : وزارت اوقاف واسلامی امور کویت

مشاہدات : 3412

موسوعہ فقہیہ جلد31

  • صفحات: 407
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10175 (PKR)
(ہفتہ 19 نومبر 2016ء) ناشر : جینوین پبلیکیشنز اینڈ میڈیا انڈیا

ماضی قریب اور عصر حاضرعلمی انقلاب کا دور کہلاتا ہے جس میں علوم و فنون کی ترقی کے ساتھ ساتھ علمی استفادہ کو آسان سے آسان تر بنانے کی کوششیں کی گئی ہیں اور کی جارہی ہیں جس کے لیے مختلف اسلوب اختیارکیے گئے ہیں ۔اولاً سیکڑوں کتب سے استفادہ کر کے حروف تہجی کے اعتبار سے انسائیکلوپیڈیاز،موسوعات ، معاجم،فہارس ،انڈیکس، اشاریہ جات وغیرہ تیار کیے گئے ہیں کہ جس کی مدد سے ایک سکالر آسانی سے اپنا مطلوبہ مواد تلاش کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے ۔جیسے اردو زبان میں تقریبا 26 مجلدات پر مشتمل دانش گاہ پنجاب یعنی پنجاب یونیورسٹی ،لاہور کےزیر اہتمام تیار کیاگیا ’’اردو دائرہ معارف اسلامی ‘‘ ہے یہ ایک معروف انسائیکلوپیڈیا ہے جس سے کسی بھی موضوع ، معروف شخصیات اور شہروں کے حالات وغیرہ بآسانی تلاش کیے جاسکتے ہیں ۔اس کےعلاوہ اردو زبان میں کئی اوربھی موسوعات ہیں جیسے ’’اسلامی انسائیکلوپیڈیا ‘‘ از سید قاسم محمود۔ انگریزی زبان میں انسائیکلو پیڈیا آف برٹانیکا بھی بڑا اہم اورمفید ہے۔اسی طرح عربی زبان میں بڑے اہم موسوعات وفہارس تیار کی گئی ہیں ،موسوعۃ نظریۃ النعیم ۔ جسے سعودی عرب کے علماء کی ایک کمیٹی نے 12 جلدوں میں میں تیار کیا ہے ۔ موسوعہ الفقہ الاسلامی جسے مصر کےعلماء نے تیار کیا ہے ۔موسوعہ فقہیہ کویتیہ جسے وزارت اوقاف ،کویت نے فقہ کی مہارت رکھنے والے جید اہل علم سے تقریبا 30 سال میں 45 جلدوں میں تیار کروایا ہے جو اپنی نوعیت کا ایک منفرد کام ہے ۔ احادیث تلاش کرنےکے لیے موسوعہ اطراف الحدیث ، معجم مفہرس لالفاظ الحدیث اورقرآنی آیات کی تلاش کرنے کے لیے معجم المفہرس لاالفاظ القرآن بڑی اہمیت رکھتے ہیں ۔اب تو انٹرنیٹ اور کئی کمپیوٹر سافٹ وئیرز نےباحثین وسکالرز کےلیے تحقیق وتخریج کے امور اور سیکڑوں کتب سے استفادہ کو بہت آسان بنادیا ہے ۔ زیرتبصرہ کتاب ’’موسوعہ فقہیہ ‘‘ وزارت اسلامی اوقاف ،کویت کے تیار کردہ 45 جلدوں پر مشتمل فقہی موسوعہ کا اردو ترجمہ ہے۔اس میں موسوعاتی یا انسائیکلوپیڈیائی اسلوب اختیارکر کے حروف تہجی کی ترتیب کے ساتھ آسان زبان و اسلوب میں مسائل و معلومات یکجا کر دیا گیا ہے ،اس موسوعہ میں تیرہویں صدی ہجری تک کے فقہ اسلامی کے ذخیرہ کو جدید اسلوب میں پیش کیا گیا ہے اور چاروں مشہور فقہی مسالک کے مسائل و دلائل کو جمع کرنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔ ہر مسلک کے دلائل موسوعہ میں شامل کیے گئے ہیں، دلائل کے حوالہ جات ہر صفحہ پر درج کیے گئے ہیں اور احادیث کی تخریج کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ موسوعہ کی ہر جلد کے آخر میں سوانحی ضمیمہ شامل کیا گیا ہے جس میں اس جلد میں مذکور فقہا کے مختصر سوانحی خاکے مع حوالہ جات درج کیے گئے ہیں۔ یہ موسوعہ اپنے موضوع میں ایک منفرد نوعیت کاحامل ہےلیکن یہ عربی زبان میں تھا ۔جسے اسلامی فقہ اکیڈمی انڈیا نے وزارت اوقاف ،کویت کے تعاون سے مکمل موسوعہ کواردو زبان میں منتقل کر کے اردو دان طبقہ کے لیے گرانقدر خدمت انجام دی ہے اللہ تعالیٰ اکیڈمی کی مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت سے نوازے ۔ موسوعہ فقہیہ کی پہلی بارہ جلدوں کا ترجمہ چند سال قبل اکیڈمی نے شائع کیا باقی مجلدات کےترجمہ کا کام بڑی تیزی سے جاری رہا ۔یہ بارہ جلدیں کتاب وسنت ویب سائٹ پر بھی پبلش کردی گئی تھیں ۔اب فقہ اکیڈمی انڈیا نے یکم ستمبر 2016ء کو باقی 33 جلدوں کا ترجمہ اپنی سائٹ پر پبلش کیا تو ان جلدوں کو وہاں سے ڈاؤنلوڈ کر کے کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے تاکہ کتاب وسنت سائٹ سے مستفید ہونے والے اس اہم فقہی موسوعہ سے بھی استفادہ کرسکیں ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عموم

33

تعریف

33

متعلقہ الفاظ: عام،خصوص،مشترک

33

اجمالی حکم

34

عموم البلوی

34

تعریف

34

عموم بلوی سےمتعلق احکام

35

اول: فقہی احکام

35

دوم: اصولی مسائل

37

جن مسائل میں عموم  بلوی ہوان میں خبرواحد کاحکم

37

جن مسائل میں عموم بلوی ہوان میں قبول صحابہ کاحکم

38

عموم المقتضی

38

تعریف

38

متعلقہ الفاظ: عموم مجاز

39

اجمالی حکم

39

عمیاء

40

عنان

41

عنب

40

عنت

40

تعریف

40

اجمالی حکم

41

عنفقہ

42

عنۃ

43

تعریف

43

متعلقہ الفاظ: جب ،خصاء

44

نامروی سےمتعلق احکام

44

نامروی کی بنیادپر خیار کاثبوت

44

نامروی کاثبوت

44

عنۃ(نامروی)کےثبوت پر مرتب ہونےوالے احکام

45

مہلت دینے کافیصلہ  کون کرےگا

46

جس شخص کےاندر پیدائش عاجزی ہواسے مہلت دینے کاحکم

46

سال سےمراد

47

عنین کی مدت

48

سال کاکم ہونا

48

سال کےدرمیان یااس کےبعد وطی کےسلسلہ میں اختلاف

50

عنین ہونے کی بنیاد پر تفریق

50

عنین ہونےکی بنیاد پر تفریق فسخ ہے یاطلاق ؟

52

دوسال سےقبل بچہ کاجننا

52

تفریق سےقبل بیوی کےاقرار پر شہادت

53

بیوی کانکاح کےقائم رکھنے کو اختیار کرنا

53

مدت کےبعد اختیار کاوقت

53

عقد سےقبل عنین ہونے کےعلم ہونے کااثر

54

عنین ہونے کےفیصلہ پرجنون کااثر

55

عنین ہونے کےفیصلہ پر بچپن کااثر

55

عنین ہونے سے قبل وطی کاپایاجانا

56

وہ جماع جومہلت دینے میں مانع ہے

56

عنین کی بیوی کامہر

57

عنین کی بیوی کی عدت

58

عنوس

58

تعریف

58

متعلقہ الفاظ: عضل

59

عنوس سےمتعلق احکام

59

عانس کانفقہ

59

عنوۃ

60

تعریف

60

اجمالی حکم

60

عہد

61

تعریف

61

متعلقہ الفاظ: عقد،وعد،بیعت

61

شرعی حکم

62

معاہد ہ کرنے والے پر ظلم کی حرمت

63

اللہ کےعہد سےمتعلق یمین اوراس کے اثرات

63

عہدۃ

64

تعریف

64

اجمالی حکم

65

اول: شفعہ میں عہد ہ

65

دوم: خیارعیب میں عہدہ

66

عوارض الاہلیہ

67

عوامل

67

عور

67

تعریف

67

متعلقہ الفاظ:عشاء،عمش،حول ،عمی

67

عورسے متعلق احکام

68

کاناجانور کی قربانی

68

کاناپن کی وجہ سے فسخ نکاح

69

کفارات میں کاناغلام کو آزاد کرنا

69

کاناپر صحیح آنکھوں والے کی جنایت

70

صحیح آنکھوں والے پر کانا کی جنایت

70

کانا شخص پر کانا شخص کی جنایت

72

عورۃ

72

تعریف

72

متعلقہ الفاظ: ستر

73

اجنبی مرد کے اعتبار سےخاتون کاقابل ستر حصہ

73

مسلمان عورت کےتعلق سےعورت کی عورۃ

77

محارم کے اعتبارسے عورت کی عورۃ

77

اجنبی مردکے تعلق سےباندی کی عورۃ

78

مردکے تعلق سےمردکی عورۃ

79

اجنبی عورت کےتعلق سےمردکی عورۃ

80

نابالغ لڑکے اورلڑکی کی عورۃ

81

زوجین میں سے ہرایک کی دوسرے کےتعلق سےعورۃ

82

خنثی مشکل کی عورۃ

82

نمازمیں عورۃ

83

احرام میں عورت کسی عضوکو چھپائے گی

83

اجنبی مردیااجنبی عورت کوچھونا

84

میت کی عورۃ

84

گواہ بننے کےلئے عورۃ کودیکھنا

84

حاجت شدیدہ کی بنیاد پر عورۃ کاکھولنا

85

غسل کرنے کےوقت عورۃ کاکھولنا

86

کھلی ہوئی عورۃ والےکو سلام کرنا

86

کھلی ہوئی عورۃ والے پر نکیرکرنا

86

عوض

87

تعریف

87

متعلقہ الفاظ:ثمن

87

شرعی حکم

87

عوض کے اقسام

88

عوض کےشرائط

89

عوض کےثبوت کےاسباب

90

عقودومعاوضات

90

عقد نکاح

90

جنایات

91

اتلافا ت

91

بضعہ کو فوت کرنا

92

عقدجزیہ

92

زکاۃ اورقربانی کاتلف ہوجانا

92

ممنوعات کے ارتکاب

93

کوتاہی اورتعدی

93

جن چیزوں کاعوض لیناجائز نہیں ہے

94

عوض مقرر کرنا

94

وہ تصرفات جن میں عوض کامقرر اورمعلوم ہوناضرور ی ہے

94

وہ تصرفات جن میں عوض کی تعیین واجب نہیں ہے

95

شارع کی جانب سےمتعین کردہ عوض

96

عوض میں تجزی

97

عوض کو حوالہ کرنا

98

عوض کی سپردگی کےموانع

99

عوض کوساقط کرنےوالی چیزیں

100

معقود علیہ کاہلاک ہونا

100

ابراء

100

معاف کرنا

100

اسلام

101

عول

101

تعریف

101

متعلقہ الفاظ: زرد

101

اجمالی حکم

102

عوم

103

تعریف

103

تیراکی سےمتعلق احکام

103

تیراکی میں ماہر آدمی کےہاتھ سےجوشخص ڈوب جائے اس پر اس کاضمان

104

عیادۃ

104

تعریف

104

شرعی حکم

104

مریض کی عیادت کی فضیلت

105

مریض کی عیادت کےآداب

106

مریض کی عیادت کاوقت

107

مریض کی زیارت کس کےلئے مشروع ہے

107

مریض کےلئے دعا

107

مریض کواس کی  خواہش کی چیز کھلانا

108

عیافہ

109

تعریف

109

اجمالی حکم

109

عیال

110

عیب

110

تعریف

110

متعلقہ الفاظ: غش،کذب،غبن ،عابۃ

111

عیب سےمتعلق احکام

111

ہبیع میں عیب

111

وہ عیوب جن کیوجہ سےہبیع لوٹا دی جاتی ہے

112

اول:ظاہری عیوب

112

چوپایوں کے عیوب

112

زمین کے عیوب

112

گھروں کے عیوب

112

کتابوں کے عیوب

113

کپڑوں کےعیوب

113

دوم:ہبیع میں مخفی عیوب

113

عقد بیع میں عیب کااثر

116

خریدار کوعیب سے مطلع کردینا

118

عیب کے بنیاد پرردرکرنے کےشرائط

118

عیب کاقدیم ہونا

118

براءت کی شرط نہ لگانا

119

عیب کی بنیاد پر واپس کرنےمیں فروخت کنندہ کاراضی ہونا

120

خریدار کاعیب دارہبیع کو اوان کے ساتھ  روک لینا

120

بیع صرف میں عیب

124

اول:عیب  اسی جنس سےہوخواہ جنس متحدہو یامختلف قبضہ سےقبل ہویااس کےبعد

124

دوم:عیب دارکی طرف سے تاوان لینا

125

جب کہ دونوں عوض دوجنس کےہوں

125

جب کہ دونوں ایک جنس کےہوں

126

سوم: صرف متعین ہواورعیب نفس جنس سےہواورعیب داربعض حصہ ہو

112

چہارم: عقد کےبعد عوض تلف ہوجائےپھر اس کےعیب کاعلم ہو

129

نافذ کرنےیافسخ کرنے کےاعتبار سےعقد کاحکم

129

قبضہ کےبعد تلف ہوجانےوالےعیب دارمیں تاوان لینےکاحکم

130

پنجم : غیرجنس سےعیب کاہونا

130

بیع صرف فی الذمہ میں عیب کےظاہر ہونےاوراس میں بدل اورتاوان لینےکاحکم

132

بیع صرف میں دوسرے کامستحق نکل آنا

135

عقد سلم میں عیب

136

اجارہ میں عیب

137

تقسیم میں عیب

138

صلح کےبدل میں عیب

138

مال مغصوب میں عیب

138

شوہر اوربیو ی میں عیب

139

قربانی کےجانور میں عیب

140

ہدی میں عیب

140

زکاۃ میں لئے گئے جانور میں عیب

140

عید

143

تعریف

143

عیدسےمتعلق احکام

143

نمازعید

143

عیدین میں تکبیر

143

عیدمیں قربانی

144

عیدین میں کیا کرنامستحب ہے

144

عید کےدن کی مبارک باددینا

145

عیدین مین ایک دوسرے سےملاقات کرنا

146

عید کےدن گانا اورلہوولعب تماشہ کرنا

145

عیدمیں قبروں کی زیارت

147

عورتوں کونصیحت کرنا

148

عین

149

تعریف

149

متعلقہ الفاظ: حد،حقد

149

نظرلگنے کاثبوت

150

جس چیز سےنظر کاعلاج کیاجائے

151

تبریک

151

غسل

151

رقیۃ

151

نظربدلگانےوالےکی سزا

153

عینۃ

153

غائب

154

غائط

154

غارمون

154

تعریف

154

متعلقہ الفاظ:کفیل

154

مقروض کےلئے زکاۃ کااستحقاق

155

مدیون کےقرض خواہ کازکاۃ دینا

155

مدیون ہونے کادعوی کرنا

156

کسی مسجد کی تعمیر وغیرہ کےلئے قرض لینا

156

غالب

157

تعریف

157

لفظ غالب سےمتعلق احکام

157

حیض  کی اکثرمدت

157

نفاس کی اکثر مدت

157

حمل کی اکثرمدت

157

اس چیز کااستعمال جس کی اکثر حالت نجاست کی ہے

157

اونٹ کی زکاۃ

158

صدقۃ الفطر

158

کفارات میں واجب کھاناکھلانا

159

بیع میں زیادہ  رائج سکہ

159

اس شخص کےساتھ معاملہ کرناجس کااکثر مال حرام ہو

160

غایۃ

162

تعریف

162

اجمالی حکم

162

غباء

163

تعریف

163

متعلقہ الفاظ: خلابہ

163

غباءسےمتعلق احکام

164

غبی کےلئے زکاۃ

164

غبادت کی وجہ سےمدعاعلیہ کاخاموش رہنا

164

غبار

165

تعریف

165

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 36177
  • اس ہفتے کے قارئین 70005
  • اس ماہ کے قارئین 1686732
  • کل قارئین111008170
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست