#1109.29

مصنف : وزارت اوقاف واسلامی امور کویت

مشاہدات : 3377

موسوعہ فقہیہ جلد30

  • صفحات: 408
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10200 (PKR)
(جمعہ 18 نومبر 2016ء) ناشر : جینوین پبلیکیشنز اینڈ میڈیا انڈیا

ماضی قریب اور عصر حاضرعلمی انقلاب کا دور کہلاتا ہے جس میں علوم و فنون کی ترقی کے ساتھ ساتھ علمی استفادہ کو آسان سے آسان تر بنانے کی کوششیں کی گئی ہیں اور کی جارہی ہیں جس کے لیے مختلف اسلوب اختیارکیے گئے ہیں ۔اولاً سیکڑوں کتب سے استفادہ کر کے حروف تہجی کے اعتبار سے انسائیکلوپیڈیاز،موسوعات ، معاجم،فہارس ،انڈیکس، اشاریہ جات وغیرہ تیار کیے گئے ہیں کہ جس کی مدد سے ایک سکالر آسانی سے اپنا مطلوبہ مواد تلاش کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے ۔جیسے اردو زبان میں تقریبا 26 مجلدات پر مشتمل دانش گاہ پنجاب یعنی پنجاب یونیورسٹی ،لاہور کےزیر اہتمام تیار کیاگیا ’’اردو دائرہ معارف اسلامی ‘‘ ہے یہ ایک معروف انسائیکلوپیڈیا ہے جس سے کسی بھی موضوع ، معروف شخصیات اور شہروں کے حالات وغیرہ بآسانی تلاش کیے جاسکتے ہیں ۔اس کےعلاوہ اردو زبان میں کئی اوربھی موسوعات ہیں جیسے ’’اسلامی انسائیکلوپیڈیا ‘‘ از سید قاسم محمود۔ انگریزی زبان میں انسائیکلو پیڈیا آف برٹانیکا بھی بڑا اہم اورمفید ہے۔اسی طرح عربی زبان میں بڑے اہم موسوعات وفہارس تیار کی گئی ہیں ،موسوعۃ نظریۃ النعیم ۔ جسے سعودی عرب کے علماء کی ایک کمیٹی نے 12 جلدوں میں میں تیار کیا ہے ۔ موسوعہ الفقہ الاسلامی جسے مصر کےعلماء نے تیار کیا ہے ۔موسوعہ فقہیہ کویتیہ جسے وزارت اوقاف ،کویت نے فقہ کی مہارت رکھنے والے جید اہل علم سے تقریبا 30 سال میں 45 جلدوں میں تیار کروایا ہے جو اپنی نوعیت کا ایک منفرد کام ہے ۔ احادیث تلاش کرنےکے لیے موسوعہ اطراف الحدیث ، معجم مفہرس لالفاظ الحدیث اورقرآنی آیات کی تلاش کرنے کے لیے معجم المفہرس لاالفاظ القرآن بڑی اہمیت رکھتے ہیں ۔اب تو انٹرنیٹ اور کئی کمپیوٹر سافٹ وئیرز نےباحثین وسکالرز کےلیے تحقیق وتخریج کے امور اور سیکڑوں کتب سے استفادہ کو بہت آسان بنادیا ہے ۔ زیرتبصرہ کتاب ’’موسوعہ فقہیہ ‘‘ وزارت اسلامی اوقاف ،کویت کے تیار کردہ 45 جلدوں پر مشتمل فقہی موسوعہ کا اردو ترجمہ ہے۔اس میں موسوعاتی یا انسائیکلوپیڈیائی اسلوب اختیارکر کے حروف تہجی کی ترتیب کے ساتھ آسان زبان و اسلوب میں مسائل و معلومات یکجا کر دیا گیا ہے ،اس موسوعہ میں تیرہویں صدی ہجری تک کے فقہ اسلامی کے ذخیرہ کو جدید اسلوب میں پیش کیا گیا ہے اور چاروں مشہور فقہی مسالک کے مسائل و دلائل کو جمع کرنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔ ہر مسلک کے دلائل موسوعہ میں شامل کیے گئے ہیں، دلائل کے حوالہ جات ہر صفحہ پر درج کیے گئے ہیں اور احادیث کی تخریج کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ موسوعہ کی ہر جلد کے آخر میں سوانحی ضمیمہ شامل کیا گیا ہے جس میں اس جلد میں مذکور فقہا کے مختصر سوانحی خاکے مع حوالہ جات درج کیے گئے ہیں۔ یہ موسوعہ اپنے موضوع میں ایک منفرد نوعیت کاحامل ہےلیکن یہ عربی زبان میں تھا ۔جسے اسلامی فقہ اکیڈمی انڈیا نے وزارت اوقاف ،کویت کے تعاون سے مکمل موسوعہ کواردو زبان میں منتقل کر کے اردو دان طبقہ کے لیے گرانقدر خدمت انجام دی ہے اللہ تعالیٰ اکیڈمی کی مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت سے نوازے ۔ موسوعہ فقہیہ کی پہلی بارہ جلدوں کا ترجمہ چند سال قبل اکیڈمی نے شائع کیا باقی مجلدات کےترجمہ کا کام بڑی تیزی سے جاری رہا ۔یہ بارہ جلدیں کتاب وسنت ویب سائٹ پر بھی پبلش کردی گئی تھیں ۔اب فقہ اکیڈمی انڈیا نے یکم ستمبر 2016ء کو باقی 33 جلدوں کا ترجمہ اپنی سائٹ پر پبلش کیا تو ان جلدوں کو وہاں سے ڈاؤنلوڈ کر کے کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے تاکہ کتاب وسنت سائٹ سے مستفید ہونے والے اس اہم فقہی موسوعہ سے بھی استفادہ کرسکیں ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عدل

39

متعلقہ الفاظ:قسط،ظلم،فسق

39

عدل کےاحکام

39

نما زکے امام میں عدل

40

عامل زکاۃ میں عدل

40

رمضان کےچاند کی رؤیت میں عدل

41

قبلہ میں عدل

41

پانی کی نجاست اورطہارت کے بارےمیں عدل

41

ولی نکاح میں عدل

42

وصی میں عدل

42

وقف کےنگراں میں عدل

42

مجمورعلیہ کےولی میں عدل

43

امامت عظمی اورولایت عامہ میں عدل

43

قضاۃ محتسبین مفتیان نائبین قضاۃ حکم وغیرہ میں عدل

43

گواہوں میں عدل

44

حدیث کےراوی میں عد ل

45

حکومت میں عدل

47

بیویوں کےدرمیان عدل

48

اولاد کےدرمیان عدل

48

عدوان

49

تعریف

49

متعلقہ الفاظ: ظلم ،اثم

49

اجمالی حکم

50

عدول

51

عدوی

51

تعریف

51

متعلقہ الفاظ :مرض

51

عدوی سےمتعلق احکام

52

عدوی کی نفی اوراس کااثبات

52

عدوی سےخوف

53

زوجین میں سے بیمار کاتندرست سےعلاحد ہ ہونا

53

عذر

54

تعریف

54

متعلقہ الفاظ: رخصت، عوف

54

عذرکےاقسام

54

قسم اول

54

اول:عبادات کےاحکام کےساتھ خاص عذر

54

نوع اول

54

عبادات پر ان اعذارکااثر

55

وضو غسل اورتیمم میں اعذار کااثر

55

عذرکےثبوت اورزوال کی شرط

57

معذور کی طہارت کاباطل ہوا

57

عبادت کےدوران عذر کاپیش آنا

57

دوسری نوع : عارضی اعذار

58

قسم دوم: عبادات کےاحکام کےساتھ عام عذر

59

سفر

59

نماز کاقصراوارس کاو جمع کرنا

59

رمضان میں روزہ نہ رکھنے کاجواز

60

مسح علی الخفین کی مدت میں اضافہ

60

وجوب جمعہ کاساقط ہونا

60

بیویوں کےدرمیان باری کاساقط ہونا

60

مرض

60

پانی کےاستعمال سےعاجز ہونےکی صورت میں شرعا تیمم کرنا

60

نمازکے کسی رکن کی ادائیگی سےعاجز ہونا

60

جمع بین الصلاتین

60

جمعہ کوچھوڑنادینا

60

رمضان میں روزہ چھوڑدینا

61

معتکف کامسجد سےنکلنا

61

حج عمرو رمی جمعرات میں نائب بنانا

61

حال احرام کی ممنوعات کافدیہ کےساتھ مباح ہونا

61

حرام اشیاء سےعلاج کرنا

61

سترکودیکھنےاوراس کےچھونے کامباح ہونا

61

اکراہ

61

جہل ونسیان

62

جنون بےہوشی اونیند

62

اضطرار

63

حاجت

63

صغر

63

اعذار کےکچھ خاص احکام ہیں

63

دین اورنفقہ کی ادائیگی میں تنک دست ہونا

63

عیب دار سامان کی واپسی کی تاخیر میں عذر

64

مطالبہ شفعہ کی تاخیر میں عذر

64

عقود میں عذر کااثر

65

ترک جہادمیں عذر

65

عذراء

66

عذرۃ

66

عذرۃ

66

عرافۃ

67

تعریف

67

متعلقہ الفاظ: تنجیم ، کہانت، سحر

67

شرعی حکم

68

عراۃ

69

عربون

69

عربیۃ

70

تعریف

70

متعلقہ الفاظ: عجمیہ ۔لغت

70

عربی زبان کی فضیلت

71

شرعی حکم

71

مجتہد کےلئےعربی زبان کی کتنی واقفیت ضرور ی ہے

71

عربی زبان سےاستدلال

71

کن امور میں عربی زبان کااستعمال ضروری ہے اورکن میں نہیں

72

عرج

72

عرس

73

تعریف

73

متعلقہ الفاظ: زفاف

73

جمعہ اورجماعت سےدولہا کی غیرحاضری

73

شادی کاولیمہ

73

دولہا اوردلہن کوشادی کی مبارکباد دینا

74

دولہے کااپنے لئے اوراپنی دلہن کےلئے دعا کرنا

75

شادی میں دف بجانا

76

نئی دلہن کی باری

77

عرصہ

78

تعریف

78

متعلقہ الفاظ :حریم، فناء

79

عرصہ سےمتعلق احکام

79

بیع

79

شفعہ

80

ایمان

82

وصیت

83

بحث کےمقامات

83

عرض

84

تعریف

84

اجمالی حکم

84

زوجین میں سے جواسلام نہ لایا ہواس کےسامنے اسلام پیش کرنا

84

عورت کےاپنے آپکو شادی کےلئے نیک مرد پر پیش کرنا

86

ولی کااپنی تولیت میں رہنے والی لڑکیوں کو اہل خبر وصلاح پر شادی کےلئےپیش کرنا

86

عرض

88

تعریف

88

متعلقہ الفاظ: حسب

88

اجمالی حکم

88

عرف

90

تعریف

90

متعلقہ الفاظ: عادت ،استحسان

90

عرف کے اقسام

90

اول: عرف قولی اورعرف عملی

90

عرف قولی

91

عرقہ عملی

91

دوم: عرف عام اورعرف خاص

92

سوم: عرف صحیح اورعرف فاسد

93

چہارم: دائمی عرف اورتبدیل ہونےوالاعرف

93

عرف کااعتبار

93

عرف کےمعتبر ہونے کی شرطیں

94

پہلی شرط :عرف مطرد یاغالب ہو

94

دوسری شرط :عرف عام ہو

95

تیسری شرط : عرف نص شرعی کےخلا ف نہ ہو

95

پانچویں شرط: عرف انشاءتصرف کےوقت موجودہو

96

عرفات

97

تعریف

97

عرفہ کےحدود

97

شرعی حکم

97

عرق

98

تعریف

98

متعلقہ الفاظ: دمع ،لعاب

98

اجمالی حکم

98

عرق بمعنی پسینہ

98

عرق بمعنی شراب

98

عرنۃ

100

تعریف

101

شرعی حکم

101

عروض

102

تعریف

102

متعلقہ الفاظ: بضاعۃ

103

اجمالی حکم

103

عریان

104

تعریف

104

متعلقہ الفاظ: کشف ،ستر

104

عریان سےمتعلق احکام

104

ننگے غسل کرنا

104

حمام میں ننگے داخل ہونا

105

ننگے نما ز پڑھنا

105

ننگے نماز پڑھنے کاطریقہ

106

نمازکےبعد اگر ننگے کوکپڑا مل جائے توکیاوہ اپنی نما ز کااعادہ کرےگا

107

ننگے طواف کرنا

107

عزف

108

عزل

108

تعریف

108

عزل سےمتعلق احکام

108

بیعت کرنےوالوں کاامام کو معزول کرنا

108

امام کاخودمعزول ہونا

109

وزیرکامعزولی

109

قاضی کومعزول کرنا

109

اول : قاضی کااپنے کومعزول کرنا

109

دوم: مام کی موت یاامامت سےاس کی معزولی کی بناپر قاضی کامعزول ہونا

110

سوم: امام  کاقاضی کومعزول کرنا

110

کیااقتداء ارپرباغی کاقبضہ قاضیوں کی معزولی کاسبب ہوگا

111

قاضی کی معزولی کوکسی شرط پر معلق کرنا

111

چہارم: اہلیت قضاکی شرطوں میں سے کسی شرط کےنہ پائے جانے کی وجہ سے قاضی کومعزول کرنا

112

جنون

112

اغماء

112

مرتد ہونا

112

فسق

113

رشوت

113

قضاکےکام سےروکنے والامرض

113

اندھاپن

113

بہراپن

114

گونگابن

114

مقدمہ داخل کرنےوالوں کی قاضی کےخلاف بہت زیادہ شکایات

114

قاضی کو معزول کرنےکافیصلہ

114

قاضی کو معزولی کاعلم ہونا

116

قاضی کی معزولی کےبعد پائےجانےوالے عدالتی اثرات

116

قاضی کےجانشین کی معزولی

116

حکم کو معزول کرنا

116

وکیل کومعزول کرنا

117

وصی کو معزول کرن

117

مضارب کو معزول کرنا

117

کفیل کو معزول کرنا

117

اوقاف کےنگراں کو معزول کرنا

117

بیمارکو تندرست لوگوں سےالگ رکھنا

117

بیوی  یاباندی سے عزل کرنا

118

اول: اپنی باندی سےعزل کرنا

118

دوم: آزاد بیوی سےعزل کرنا

118

عزلۃ

119

تعریف

120

متعلقہ الفاظ: خلوت

120

گوشنہ نشینی اختیار کرنےکاحکم

120

گوشہ نشینی کےآداب

122

گوشہ نشینی کاطریقہ

123

گوشہ نشینی کےوفوائد

124

گوشہ نشینی کےآفات

124

عزم

125

تعریف

125

متعلقہ الفاظ: ارادۃ ،نیت ،ہم

125

واجب موسع کی ادائیگی پر عزم

127

ممنوع کےترک کاعزم کرنا

127

توبہ میں دوبارہ اس عمل کےنہ کرنے کاعزم

128

عزیمہ

128

تعریف

128

متعلقہ الفاظ:رخصت

128

عزیمت کےاقسام

129

عزیمت یارخصت کو اختیار کرنا

129

عسب الفحل

130

تعریف

130

متعلقہ الفاظ: مضامین ،ملاقیح

130

اجمالی حکم

131

عسر

132

عسل

132

تعریف

132

متعلقہ الفاظ: سکر

132

شہدسےمتعلق احکام

133

شہدکےذریعہ علا ج کرنا

133

شہدکی زکاۃ

133

شہدکانصاب

135

عسیلہ

136

تعریف

136

اجمالی حکم

136

عشاء

138

عشر

138

تعریف

138

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60426
  • اس ہفتے کے قارئین 589568
  • اس ماہ کے قارئین 376813
  • کل قارئین114268813
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست