#1109.25

مصنف : وزارت اوقاف واسلامی امور کویت

مشاہدات : 3109

موسوعہ فقہیہ جلد26

  • صفحات: 413
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10325 (PKR)
(پیر 14 نومبر 2016ء) ناشر : جینوین پبلیکیشنز اینڈ میڈیا انڈیا

ماضی قریب اور عصر حاضرعلمی انقلاب کا دور کہلاتا ہے جس میں علوم و فنون کی ترقی کے ساتھ ساتھ علمی استفادہ کو آسان سے آسان تر بنانے کی کوششیں کی گئی ہیں اور کی جارہی ہیں جس کے لیے مختلف اسلوب اختیارکیے گئے ہیں ۔اولاً سیکڑوں کتب سے استفادہ کر کے حروف تہجی کے اعتبار سے انسائیکلوپیڈیاز،موسوعات ، معاجم،فہارس ،انڈیکس، اشاریہ جات وغیرہ تیار کیے گئے ہیں کہ جس کی مدد سے ایک سکالر آسانی سے اپنا مطلوبہ مواد تلاش کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے ۔جیسے اردو زبان میں تقریبا 26 مجلدات پر مشتمل دانش گاہ پنجاب یعنی پنجاب یونیورسٹی ،لاہور کےزیر اہتمام تیار کیاگیا ’’اردو دائرہ معارف اسلامی ‘‘ ہے یہ ایک معروف انسائیکلوپیڈیا ہے جس سے کسی بھی موضوع ، معروف شخصیات اور شہروں کے حالات وغیرہ بآسانی تلاش کیے جاسکتے ہیں ۔اس کےعلاوہ اردو زبان میں کئی اوربھی موسوعات ہیں جیسے ’’اسلامی انسائیکلوپیڈیا ‘‘ از سید قاسم محمود۔ انگریزی زبان میں انسائیکلو پیڈیا آف برٹانیکا بھی بڑا اہم اورمفید ہے۔اسی طرح عربی زبان میں بڑے اہم موسوعات وفہارس تیار کی گئی ہیں ،موسوعۃ نظریۃ النعیم ۔ جسے سعودی عرب کے علماء کی ایک کمیٹی نے 12 جلدوں میں میں تیار کیا ہے ۔ موسوعہ الفقہ الاسلامی جسے مصر کےعلماء نے تیار کیا ہے ۔موسوعہ فقہیہ کویتیہ جسے وزارت اوقاف ،کویت نے فقہ کی مہارت رکھنے والے جید اہل علم سے تقریبا 30 سال میں 45 جلدوں میں تیار کروایا ہے جو اپنی نوعیت کا ایک منفرد کام ہے ۔ احادیث تلاش کرنےکے لیے موسوعہ اطراف الحدیث ، معجم مفہرس لالفاظ الحدیث اورقرآنی آیات کی تلاش کرنے کے لیے معجم المفہرس لاالفاظ القرآن بڑی اہمیت رکھتے ہیں ۔اب تو انٹرنیٹ اور کئی کمپیوٹر سافٹ وئیرز نےباحثین وسکالرز کےلیے تحقیق وتخریج کے امور اور سیکڑوں کتب سے استفادہ کو بہت آسان بنادیا ہے ۔ زیرتبصرہ کتاب ’’موسوعہ فقہیہ ‘‘ وزارت اسلامی اوقاف ،کویت کے تیار کردہ 45 جلدوں پر مشتمل فقہی موسوعہ کا اردو ترجمہ ہے۔اس میں موسوعاتی یا انسائیکلوپیڈیائی اسلوب اختیارکر کے حروف تہجی کی ترتیب کے ساتھ آسان زبان و اسلوب میں مسائل و معلومات یکجا کر دیا گیا ہے ،اس موسوعہ میں تیرہویں صدی ہجری تک کے فقہ اسلامی کے ذخیرہ کو جدید اسلوب میں پیش کیا گیا ہے اور چاروں مشہور فقہی مسالک کے مسائل و دلائل کو جمع کرنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔ ہر مسلک کے دلائل موسوعہ میں شامل کیے گئے ہیں، دلائل کے حوالہ جات ہر صفحہ پر درج کیے گئے ہیں اور احادیث کی تخریج کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ موسوعہ کی ہر جلد کے آخر میں سوانحی ضمیمہ شامل کیا گیا ہے جس میں اس جلد میں مذکور فقہا کے مختصر سوانحی خاکے مع حوالہ جات درج کیے گئے ہیں۔ یہ موسوعہ اپنے موضوع میں ایک منفرد نوعیت کاحامل ہےلیکن یہ عربی زبان میں تھا ۔جسے اسلامی فقہ اکیڈمی انڈیا نے وزارت اوقاف ،کویت کے تعاون سے مکمل موسوعہ کواردو زبان میں منتقل کر کے اردو دان طبقہ کے لیے گرانقدر خدمت انجام دی ہے اللہ تعالیٰ اکیڈمی کی مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت سے نوازے ۔ موسوعہ فقہیہ کی پہلی بارہ جلدوں کا ترجمہ چند سال قبل اکیڈمی نے شائع کیا باقی مجلدات کےترجمہ کا کام بڑی تیزی سے جاری رہا ۔یہ بارہ جلدیں کتاب وسنت ویب سائٹ پر بھی پبلش کردی گئی تھیں ۔اب فقہ اکیڈمی انڈیا نے یکم ستمبر 2016ء کو باقی 33 جلدوں کا ترجمہ اپنی سائٹ پر پبلش کیا تو ان جلدوں کو وہاں سے ڈاؤنلوڈ کر کے کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے تاکہ کتاب وسنت سائٹ سے مستفید ہونے والے اس اہم فقہی موسوعہ سے بھی استفادہ کرسکیں ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

شرط

31

متعلقہ الفاظ:رکن ،سبب، مانع

31

شرط کی تقسیمات

32

قسم اول: شرط محض

32

قسم دوم: ایسی شرط جوعلتوں کےحکم میں ہے

33

قسم سوم: ایسی شرط جواسباب کےحکم میں ہو

33

قسم چہارم: ایسی شرط جونام کی ہوحکم کےاعتبار سےنہ ہو

33

قسم پنجم : شرط بمعنی خالص علامت

34

شرط جعلی کی دونوں قسموں معلق ومقیدکی خصوصیات

34

شرط مقید کی خصوصیات

34

شرط کی پہچان

35

شرط پر حکم کومعلق کرنے پر مرتب ہونےوالا اثر

35

شرط کےذریعہ تخصیص

36

مفہوم شرط کےذریعہ استدلال

36

تصرفات پر شرط جعلی تعلیمی کااثر

36

تصرفات پرشرط تقییدی کااثر

36

شرط صحیح

37

اس کاضابطہ

37

اس کی اقسام

37

شرط فاسد یاباطل

37

اس کاضابطہ

38

اس کاضابطہ

38

اس کی انواع

39

شرط فاسد کی قسم دوم

40

شرع من قبلنا

42

تعریف

42

آسمانی شریعتوں میں یکسانیت

42

فروع میں شریعتوں میں اختلاف

43

شرقاء

45

شرک

45

شرکۃ

45

تعریف

45

شرکت ملک کی تقسیم

46

اول:شرکت دین اورشرکت غیر دین

46

دوم:اختیاری اوراضطراری

47

شرکت ملک کےاحکام

48

ضررکی حالت

49

شریک کااپنے شریک سےکیاہوا خرچ وصول کرنا

52

شرکۃ العقد

58

تعریف

58

شرکت کی مشروعیت کی دلیل

59

شرکت عقد کےمحل کے اعتبار سےاس کی تقسیم

61

مساوا ت وتفات کے اعتبار سےشرکت عقد کی تقسیم

63

عموم وخصوص کےاعتبار سے شرکت عقدکی تقسیم

64

جبری شرکت

65

عقد شرکت کاصیغہ

66

شرکت عقد کےشرائط

68

عام شرائط

68

پہلی نوع

68

اول: وکالت کےلائق ہونا

68

دوم: نفع کاتناسب معلوم ہو

69

دوسری نوع : صرف شرکت مفاوضہ میں

70

اول: کفالت کی اہلیت

70

دوم

70

سوم:، کسی ایک شریک بر عمل کی شرط نہ لگائی جائے

72

مطلق شرکت اموال کی خاص شرائط

72

اموال میں شرکت مفاوضہ کی خاص شرائط

75

شرکت اعمال کی خاص شرائط

77

شرکت وجود کی خاص شرائط

79

شرکت کےاحکا م اوراس پر مرتب ہونے والے آثار

80

عام واحکام

80

اصل سرمایہ اورنفع میں شرکت

80

عقد کالازم نہ ہونا

80

شریک کےقبضہ کاقبضہ امانت ہونا

81

نفع کااستحقاق

82

مفاوضہ وعنان کےمشترک احکام

85

شرکت مفاوضہ کےخصوصی احکام

90

مفاوضہ کےشریک کاکسی تیسرے شخص کےساتھ شرکت کرنا

93

شرکت عنان کےخصوصی احکام

94

شرکت اعمال وشرکت وجود کےاحکام

98

عمل کےشریکین کےدرمیان نفع کی تقسیم اوران دونوں کاخسارہ برادشت کرنا

100

شرکت فاسدہ

101

شرکت فاسدہ کےاحکام

103

شرکت کےختم ہونے کےاسباب

108

عام اسباب

108

خاص اسباب

111

شروع

112

تعریف

112

شروع سےمتعلق احکام

112

عبادات کوشروع کرنا

112

معاملات کو شروع کرنا

113

جنایات کوشروع کرنا

113

شروع کرنےکےبعد جس کی تکمیل واجب ہے

113

عقود کو شروع کرنا

115

اول: عقد بیع

115

دوم :ہبہ

115

سوم: وقف

116

چہارم : وصیت

116

پنجم :عاریت

116

جس چیز میں اجازت کی ضرورت ہواس کی بلاجازت شروع کرنا

116

شروق

117

شطرنج

117

شعائر

118

تعریف

119

شرعی حکم

119

شعار

119

تعریف

119

اجمالی حکم

120

کفار کےشعار کی مشابہت اختیار کرنا

120

شہرت کی علامت والالباس پہننا

120

شراب نوشوں کی علامت والاآلہ استعمال کرنا

121

شعر،صوفاوردبر

121

تعریف

121

انسان کےبال کاحکم

122

مردہ جانور کابال

122

مردہ انسان کابال

123

اول: مردہ مرد کے سرکابال

123

دوم: وہ عورت کےسرکابال

124

سوم: میت کےبقیہ بدن کےبال مثلا،ڈاڑھی ،مونچھ ،بغل اورزیرناف کابال

124

وضو میں بال پر مسح کرنا

125

بال چھونےسے وضو ٹوٹنا

125

جنایت مین سرکے با ل کودھونا

125

نومولود کےبال مونڈنا

127

اجنبی عورت کےبال دیکھنا

127

بال اوران کو فروخت کرنا

128

اون میں بیع سلم

128

بال میں جوڑلگانا

128

بالوں کوسرمیں لپیٹنا

129

زندہ انسان کےبال کودیکھ بھال کرنا

130

زندہ جانور کےبال کاحکم

130

شعر

132

تعریف

132

متعلقہ الفاظ: نثر ،سجمع ، رجز حداء غنا

133

شرعی حکم

133

اول: شعر بنانا بڑھنا اورسننا

133

دوم: شعر سیکھنا

137

سوم: حضور ﷺ کوشعر کہنے سےروکاجانا

137

چہارم : مسجد میں شعر پڑھنا

138

پنجم: احرام کی حالت میں شعر پڑھنا

140

ششم : شعر کی تعلیم کو مہر قراردینا

140

ہفتم :شعرسے پہلے بسم اللہ لکھنا

140

ہشتم: شعرکی کتابوں کی چوری پرہاتھ کاٹنا

140

نہم : شعر کےمضمون کی بنیاد پر حدجاری کرنا

141

دہم : شعر کےذریعہ کمانا

141

یاز دہم:شاعر کی گواہی

143

شعیر

144

تعریف

144

شعرجوسےمتعلق احکام

144

زکاۃ

144

زکاۃ فطر

145

بیع میں

145

سود میں

145

شغار

146

تعریف

146

شر عی حکم

147

شغل الذمہ

150

شفاعت

151

تعریف

151

متعلقہ الفاظ: اغاثہ ،توسل

151

شفاعت سےمتعلق احکام

151

شفاعت حسنہ

151

شفاعت سیئہ

152

شفاعت دنیاوآخرت دونوں میں ہوتی ہے

152

اول: آخرت میں شفاعت

152

دوم: دنیا میں شفاعت

153

حد(شرعی سزا) کی شفاعت

153

تعزیر ات مین شفاعت

154

حکام میں پاس شفاعت

154

شفاعت کرنےپر ہدیہ لینا

155

نیک لوگوں کےذریعہ اللہ کےیہاں شفاعت کرانا

155

شفرالعین

155

 

 

شفرالفرج

155

شفع

156

شفعہ

156

تعریف

156

متعلقہ الفاظ: جبری بیع ، تولیہ

157

شرعی حکم

157

شفعہ کی مشروعیت کی حکمت

158

شفعہ کےاسباب

158

شیوع کےطور پر شریک کےلئے شفعہ

158

وہ شرکت جوشفعہ کامحل ہوتی ہے

158

منفعت میں شفعہ

159

مالک پڑوسی اورہبیع کےکسی حق میں شریک کےلئے شفعہ

160

ہمسائیگی کی وجہ سےشفعہ کی شرائط

162

مختلف منزلوں کےمالکان کےدرمیان شفعہ

163

شفعہ کےارکان

163

وہ شرائط جن کاپایا جاناشفیع میں ضرور ی ہے

164

وقف کےلئے شفعہ

164

مشفوع منہ

164

وہ تصرفات جن میں شفعہ جائز ہے

165

بشرط عوض ہبہ

165

خیارکی شرط کےساتھ شفعہ

165

بیع کی بعض اقسام میں شفعہ

166

اعلانیہ نیلامی کی بیع

166

مسجدبنانے کےلئے فروخت شدہ جائیداد

166

وہ مال جس میں شفعہ ثابت ہوتاہے

167

شفعہ کےذریعہ لینے کےلئے طلب کےمراحل

168

طلب مواثبت

168

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56549
  • اس ہفتے کے قارئین 90377
  • اس ماہ کے قارئین 1707104
  • کل قارئین111028542
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست