ماضی قریب اور عصر حاضرعلمی انقلاب کا دور کہلاتا ہے جس میں علوم و فنون کی ترقی کے ساتھ ساتھ علمی استفادہ کو آسان سے آسان تر بنانے کی کوششیں کی گئی ہیں اور کی جارہی ہیں جس کے لیے مختلف اسلوب اختیارکیے گئے ہیں ۔اولاً سیکڑوں کتب سے استفادہ کر کے حروف تہجی کے اعتبار سے انسائیکلوپیڈیاز،موسوعات ، معاجم،فہارس ،انڈیکس، اشاریہ جات وغیرہ تیار کیے گئے ہیں کہ جس کی مدد سے ایک سکالر آسانی سے اپنا مطلوبہ مواد تلاش کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے ۔جیسے اردو زبان میں تقریبا 26 مجلدات پر مشتمل دانش گاہ پنجاب یعنی پنجاب یونیورسٹی ،لاہور کےزیر اہتمام تیار کیاگیا ’’اردو دائرہ معارف اسلامی ‘‘ ہے یہ ایک معروف انسائیکلوپیڈیا ہے جس سے کسی بھی موضوع ، معروف شخصیات اور شہروں کے حالات وغیرہ بآسانی تلاش کیے جاسکتے ہیں ۔اس کےعلاوہ اردو زبان میں کئی اوربھی موسوعات ہیں جیسے ’’اسلامی انسائیکلوپیڈیا ‘‘ از سید قاسم محمود۔ انگریزی زبان میں انسائیکلو پیڈیا آف برٹانیکا بھی بڑا اہم اورمفید ہے۔اسی طرح عربی زبان میں بڑے اہم موسوعات وفہارس تیار کی گئی ہیں ،موسوعۃ نظریۃ النعیم ۔ جسے سعودی عرب کے علماء کی ایک کمیٹی نے 12 جلدوں میں میں تیار کیا ہے ۔ موسوعہ الفقہ الاسلامی جسے مصر کےعلماء نے تیار کیا ہے ۔موسوعہ فقہیہ کویتیہ جسے وزارت اوقاف ،کویت نے فقہ کی مہارت رکھنے والے جید اہل علم سے تقریبا 30 سال میں 45 جلدوں میں تیار کروایا ہے جو اپنی نوعیت کا ایک منفرد کام ہے ۔ احادیث تلاش کرنےکے لیے موسوعہ اطراف الحدیث ، معجم مفہرس لالفاظ الحدیث اورقرآنی آیات کی تلاش کرنے کے لیے معجم المفہرس لاالفاظ القرآن بڑی اہمیت رکھتے ہیں ۔اب تو انٹرنیٹ اور کئی کمپیوٹر سافٹ وئیرز نےباحثین وسکالرز کےلیے تحقیق وتخریج کے امور اور سیکڑوں کتب سے استفادہ کو بہت آسان بنادیا ہے ۔ زیرتبصرہ کتاب ’’موسوعہ فقہیہ ‘‘ وزارت اسلامی اوقاف ،کویت کے تیار کردہ 45 جلدوں پر مشتمل فقہی موسوعہ کا اردو ترجمہ ہے۔اس میں موسوعاتی یا انسائیکلوپیڈیائی اسلوب اختیارکر کے حروف تہجی کی ترتیب کے ساتھ آسان زبان و اسلوب میں مسائل و معلومات یکجا کر دیا گیا ہے ،اس موسوعہ میں تیرہویں صدی ہجری تک کے فقہ اسلامی کے ذخیرہ کو جدید اسلوب میں پیش کیا گیا ہے اور چاروں مشہور فقہی مسالک کے مسائل و دلائل کو جمع کرنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔ ہر مسلک کے دلائل موسوعہ میں شامل کیے گئے ہیں، دلائل کے حوالہ جات ہر صفحہ پر درج کیے گئے ہیں اور احادیث کی تخریج کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ موسوعہ کی ہر جلد کے آخر میں سوانحی ضمیمہ شامل کیا گیا ہے جس میں اس جلد میں مذکور فقہا کے مختصر سوانحی خاکے مع حوالہ جات درج کیے گئے ہیں۔ یہ موسوعہ اپنے موضوع میں ایک منفرد نوعیت کاحامل ہےلیکن یہ عربی زبان میں تھا ۔جسے اسلامی فقہ اکیڈمی انڈیا نے وزارت اوقاف ،کویت کے تعاون سے مکمل موسوعہ کواردو زبان میں منتقل کر کے اردو دان طبقہ کے لیے گرانقدر خدمت انجام دی ہے اللہ تعالیٰ اکیڈمی کی مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت سے نوازے ۔ موسوعہ فقہیہ کی پہلی بارہ جلدوں کا ترجمہ چند سال قبل اکیڈمی نے شائع کیا باقی مجلدات کےترجمہ کا کام بڑی تیزی سے جاری رہا ۔یہ بارہ جلدیں کتاب وسنت ویب سائٹ پر بھی پبلش کردی گئی تھیں ۔اب فقہ اکیڈمی انڈیا نے یکم ستمبر 2016ء کو باقی 33 جلدوں کا ترجمہ اپنی سائٹ پر پبلش کیا تو ان جلدوں کو وہاں سے ڈاؤنلوڈ کر کے کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے تاکہ کتاب وسنت سائٹ سے مستفید ہونے والے اس اہم فقہی موسوعہ سے بھی استفادہ کرسکیں ۔ (م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
خاتم |
33 |
خادم |
33 |
خارج |
33 |
خارجی |
33 |
خاص |
33 |
تعریف |
33 |
متعلقہ الفاظ |
34 |
عام |
34 |
اجمالی حکم |
34 |
اجیرخاص |
34 |
خاص راستہ |
35 |
خاص مال |
35 |
خال |
36 |
خال |
36 |
تعریف |
36 |
متعلقہ الفاظ |
36 |
ماموں |
36 |
ماموں کاوراثت میں استحقاق |
36 |
نابالغہ بچی پر ماموں کی ولایت |
37 |
ماموں کانفقہ |
37 |
مامون کاحضانت |
37 |
مامو ں سےنکاح کی حرمت |
38 |
نابالغ لڑکے کےمال پرماموں کی ولایت |
38 |
خالہ |
38 |
تعریف |
38 |
خالہ سےمتعلق احکام |
38 |
خالہ کی حرمت |
38 |
خالہ کی میراث |
39 |
خالہ کاحق حضانت |
39 |
خالہ کانفقہ |
39 |
خبث |
40 |
تعریف |
40 |
متعلقہ الفاظ |
40 |
رجس |
40 |
ونس |
40 |
اجمالی حکم |
40 |
خبر |
42 |
تعریف |
42 |
متعلقہ الفاظ |
42 |
اثر |
42 |
مبا |
43 |
خبرکی تقسیم |
43 |
خبرکےاحکام |
43 |
نجاست کی خبر |
43 |
قبلہ اوراس کےجسے امور کی خبر |
44 |
رمضان کاچاند دیکھنے کی خبر |
44 |
خبرۃ |
46 |
تعریف |
46 |
متعلقہ الفاظ |
47 |
علم ومعرفت |
47 |
اول:علم |
47 |
دوم:معرفت |
47 |
تجربہ |
47 |
بصریا بصیرت |
47 |
قیافہ |
47 |
حذق |
47 |
فراست |
48 |
خبرۃ کاحکم |
48 |
تزکیہ میں تجربہ |
48 |
تقسیم میں تجربہ |
49 |
اندازہ خرص کرنےوالے کاتجریہ |
50 |
قیافہ ثابت کرنےوالے عیوب کی پہچان میں تجربہ |
52 |
طبیب اورمویشی ڈاکٹر کاتجریہ |
53 |
اہل تجربہ کی تعداد |
53 |
اہل تجربہ کااختلاف |
54 |
ختان |
56 |
تعریف |
56 |
ختنہ کاحکم |
56 |
پہلاقول |
56 |
دوسرا قول |
57 |
تیسرا قول |
58 |
ختنہ میں کاٹا جانےوالاحصہ |
58 |
ختنہ کاوقت |
58 |
ختنہ کی طاقت نہ رکھنے والے کاختنہ |
59 |
جوبغیر ختنہ مرجائے |
59 |
جوبغیر قلفہ کےمختون ہی پیداہوا |
60 |
ختنہ کرنےوالے پرضمان |
60 |
ختنہ کےآداب |
61 |
خدیعہ |
62 |
تعریف |
62 |
متعلقہ الفاظ |
62 |
عذر |
62 |
غبن |
62 |
خیانت |
62 |
غرور تغریر |
62 |
غش |
63 |
تدلیس |
63 |
توریہ |
63 |
تزویر |
63 |
حیلہ |
63 |
شرعی حکم |
63 |
غیر مسلموں کےحق میں خدیع |
64 |
خدمہ |
67 |
تعریف |
67 |
متعلقہ الفاظ |
67 |
مہۃ |
67 |
عمل |
67 |
خدمت کےمتعلق احکام |
68 |
عورت کامرد کی خدمت کرنااوراس کےبرعکس |
68 |
مسلمان کاکافر کی خدمت کرنا |
69 |
والدہ کااولاد کےخدمت کرنااور اسکے برعکس |
70 |
خادم سےمتعلق احکام |
71 |
بیوی کےلیے خادم رکھنا |
71 |
ایک سےزائد خادم فراہم کرنا |
71 |
خادم کو بدلنا |
72 |
خادم کوگھر سے نکالنا |
73 |
تنگ دست شوہر پرخادم کی فراہمی |
73 |
خادم کےاوصاف |
73 |
ذمیہ خادمہ |
74 |
خادم کانفقہ |
74 |
بیوی کاخادم کی اجرت طلب کرنا |
74 |
خادمہ کانفقہ دینے پرشوہر کاقدرنہ ہونا |
75 |
خادم کی جانب سےصدقہ فطر |
76 |
بیوی کااپنے شوہر کی خدمت کرنااوراس کےبرعکس |
76 |
کافر کامسلمان کی خدمت کرنا |
78 |
خذ ف |
79 |
تعریف |
79 |
متعلقہ الفاظ:حذف،طرح ،قذف ،القاء |
80 |
شرعی حکم |
80 |
خذف سےمتعلق احکام |
81 |
اول:رمی جمار |
81 |
دوم:شکار کےباب میں |
84 |
خراج |
84 |
تعریف |
84 |
خراج کااصطلاحی معنی |
85 |
خراج کےمعنی میں استعمال ہونےوالے الفاظ |
85 |
زمین کاجزیہ |
85 |
زمین کی اجرت |
85 |
مال گزاری |
85 |
متعلقہ الفاظ |
86 |
غنیمت |
86 |
فئ |
86 |
جزیہ |
86 |
خمس |
86 |
عشر |
86 |
اسلام میں خراج |
87 |
خراج کاشرعی حکم |
89 |
خراج کی مشروعیت کےدلائل |
90 |
قرآن کریم |
90 |
سنت نبوی |
90 |
مصلحت |
91 |
امت مسلمہ کےآئندہ نسلوں اوراس کےمختلف ادراوں کےلئے مستقل آمدنی کاذریعہ فراہم کرنا |
91 |
دولت کی تقسیم اوراس کو متعین گروہ میں منحصر نہ کرنا |
1 |
زمین میں کاشت کرنااوربے کارنہ چھوڑنا |
91 |
خراج کی قسمیں |
92 |
خراج وظیفہ اورخراج مقاسمہ |
92 |
خراج وظیفہ |
92 |
خراج مقاسمہ |
92 |
صلحی اورعنوی خراج |
93 |
صلحی خراج |
93 |
خراج عنوی |
93 |
خراجی زمین کی قسمیں |
94 |
خراج کےقابل بننے والی زمین کی شرائط |
94 |
پہلی شرط :زمین میں خراجی ہو |
94 |
دوسری شرط :خراجی زمین نموپذیرہو |
95 |
عشری زمین کاذمی کےقبضہ آنا اوراس پروجوب کی نوعیت |
96 |
بنجر زمین کی آباد کاری |
97 |
خراج کی مقدار |
97 |
حضرت عمر کے رہ خراج میں اضافہ یاکمی |
99 |
مقدار خراج کی تعیین میں قابل لحاظ امور |
99 |
سینچائی کےاخراجات میں کمی اوراضافہ |
100 |
خراجی زمین میں کاشت کی جانے والی کھیتی اورپھلوں کی نوعیت |
100 |
خراجی زمین کےمالکان پرنازل ہونےوالے مصائب وآفات |
100 |
خراج کی وصولی |
101 |
وصولی خراج کاوقت |
101 |
وجوب خراج کاوقت |
101 |
خراج کی پیشگی ادائیگی |
102 |
خراج کی ادائیگی میں تاخیر |
103 |
جس شخص سےخراج وصول کیاجائے گا |
103 |
خراج وصول کرنےکاحق کس کوحاصل ہے |
105 |
عادل ائمہ کوخراج کی ادائیگی |
105 |
ظالم وجابر امام کوخراج اداکرنا |
106 |
باغیوں کوخراج اداکرنا |
107 |
محاربین (ڈاکوؤں )کوخراج دینا |
107 |
وصولی خراج کےطریقے |
108 |
عامل خراج کی تقرری کے شرائط |
108 |
اسلام |
108 |
آزادی |
110 |
امانت |
110 |
کفایت |
111 |
علم وتققہ |
111 |
عامل خراج کےآداب |
111 |
اہل خراج کےساتھ نرمی |
111 |
عدل وانصاف |
112 |
پاکدامنی |
112 |
عمال خراج کےتئیں امام کےذمہ داری |
113 |
عمال خراج پرسرگرم نگرانی |
113 |
عمال خراج کو بہ قدر کفایت تنخواہ دینا |
114 |
دوسرا طریقہ :تقبیل(ضمانت لینا)کانظام |
114 |
تقبیل کاحکم |
114 |
خراج کوساقط کرنے والی چیزیں |
116 |
اول:زمین کازراعت کےقابل نہ رہنا |
116 |
دوم:زمین میں زراعت نہ کرنا |
116 |
سوم:کسی سماوی آفت کےنتیجے میں کاشت کاتباہ ہوجانا |
118 |
چہارم : امام کاواجب خراج کو ساقط کردینا |
119 |
پنجم:خراجی زمین پرتعمیر |
120 |
ششم:خراجی زمین کامالک اسلام قبول کرلے یاوہ زمین مسلمان کےپاس منتقل ہوجائے |
120 |
مسلمان پر عشراورخراج کااجتماع |
121 |
خراج کےمصارف |
122 |
خراج کےپانچ حصہ کرنےکاحکم |
123 |
خرس |
125 |
تعریف |
125 |
متعلقہ الفاظ |
125 |
زبان کاگنگ ہونا |
125 |
اخرس(گونگا) سےمتعلق احکام |
125 |
گونگے کاقبول اسلام |
125 |
نماز میں گونگے کی قراءت ارواس کی تکبیر |
125 |
اخرس کی اقتداء کرنا |
126 |
نماز میں خرس کااشارہ |
126 |
اخرس کاذبح کرنااورشکار کرنا |
127 |
اخرس کےتصرفات |
127 |
اخرس کی طلاق |
128 |
اخرس کالعان |
128 |
اخرس کااقرار |
129 |
اخرس کی شہادت |
129 |
اخرس کی قضا اوراس کافتوی |
130 |
اخرس کی یمین |
130 |
جنایت کی وجہ سےگونگا پن |
131 |
اخرس کی زبان پرجنایت |
131 |
خرص |
132 |
تعریف |
132 |
متعلقہ الفاظ |
132 |
شرعی حکم |
133 |
اول:اموال زکاۃ میں خرص |
133 |
خرص کاوقت |
133 |
کن اشیا ءمیں خرص مشروع ہے |
134 |
پھلوں میں خرص سےپہلے اوراس ے بعد تصرف کاحکم |
134 |
خرص کرنےولے کےلئے شرائک |
135 |
خرص کی صفت |
135 |
کیاخارص خرص کےوقت مالک کےلئے کچھ حصہ چھوڑدےگا |
135 |
خرص کےبعد فقراء کاحق |
136 |
زکاۃ نکالنے سےقبل خرص شدہ اشیاء ضائع ہوجائیں |
137 |
خرص شدہ اشیاء کےضائع ہوجانے کادعوی |
137 |
دوم:درخت پرپھلوں میں سے شرکاء کےحصہ خرص کےذریعہ علاحدہ کرنا |
137 |
سوم:انداز سےفروخت کرنا |
138 |
خروج |
138 |
تعریف |
138 |
خروج سےمتعلق احکام |
138 |
سبیلین (نجاست نکلنے کےدونوں مقام)وغیرہ سےنکلنے والی چیز |
138 |
قدم یااس کاکچھ حصہ خف سےنکل جائے |
139 |
اذان کےبعد مسجد سےنکلنا |
139 |
خطبہ کےلئے امام کانکلنا |
140 |
مسجد سےمعتکف کانکلنا |
140 |
استسقاء کےلئے نکلنا |
141 |
گھر سے عورت کانکلنا |
141 |
عورتوں کامسجد کےلیے نکلنا |
144 |
عورت کابغیر محرم کےسفر میں نکلنا |
146 |
مسجدسےنکلنا |
146 |
گھر سے نکلنا |
146 |
بیت الخلاء سےنکلنا |
147 |
معتدہ عورت کاگھر سےنکلنا |
147 |
وہ لوگ جن کےلئے فوج کےساتھ جہاد میں نکلنا جائز نہیں |
147 |
امام کےخلاف خروج |
148 |
قیدی کانکلنا |
148 |
خز |
148 |
تعریف |
148 |
متعلقہ الفاظ |
148 |
قز |
148 |
دیباج |
149 |
خزسےمتعلق احکام |
149 |
بحث کےمقامات |
150 |
خسوف |
150 |
خشوع |
150 |
تعریف |
150 |