#870

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

مشاہدات : 27988

میں رفع الیدین کیوں کروں؟

  • صفحات: 126
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3780 (PKR)
(جمعرات 09 فروری 2012ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

دلائل شرعیہ کی رو سے نبی کریمﷺکی ذات اسوہ حسنہ  اور معتبرمیزان ہے ،جن کے اتباع کے بغیر کامیابی ممکن نہیں اور کسی بھی عمل کی قبولیت کا معیار یہ ہے کہ وہ سنت نبوی کے مطابق ہو ۔شریعت میں ہر وہ عمل مردود ہے ،جس کی بنیاد مخالفت حدیث پر ہو یا وہ دین میں ایجاد کردہ عمل ہو،چونکہ نماز دین کی اساس اورقرب الہٰی کا بہترین ذریعہ ہے ،اس لیے ہرمسلمان پر لازم ہے کی اس کی نماز سنت کے مطابق ہے اورنماز کا کوئی بھی عمل نماز نبوی کے خلاف نہ ہو ۔لیکن المیہ یہ ہے کہ تقلید کی روش نے سادہ لوح مسلمانوں کو اصل دین سے بے بہرہ کر کے تقلید امام کے نام سے ان کی نماز تک بگاڑ دی اور نمازکے کئی فرائض و سنن کو تقلید کے تیشے سے چھیدکر عامۃ الناس میں اتنامنفی پراپیگنڈہ کیا کہ لوگ انہیں نمازکے فرائض سنن ماننے کے لیے تیارنہیں۔ان سنن میں سے آپ کی ایک دائمی سنت رفع الیدین ہے ،جو آپ سے متواتر ثابت ہے ،کتاب ہذا میں رفع الیدین کے ثبو ت پر سیرحاصل گفتگو کی گئی ہے اوردلائل وآثار سے اس مسئلہ کی حقانیت ثابت کی گئی ہے۔اثبات رفع الیدین  کے موضوع پر یہ ایک عمدہ تالیف ہے ،جس کا مطالعہ قارئین کے لیے نہایت مفید ہوگا۔(ف۔ر)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

 

7

باب اول۔سنت رسول ﷺ کی اہمیت

 

10

قرآن حکیم کی روشنی میں آپ ﷺ کی اطاعت ایمان ہے

 

10

سنت رسول ﷺ جنت میں اعلیٰ ترین مقام کا باعث ہے

 

10

رسول اللہ ﷺ کی اطاعت فرض ہے

 

11

سنت رسول ﷺ پر عمل اللہ تعالیٰ سے محبت کی دلیل ہے

 

12

احادیث نبویہ ﷺ کی روشنی میں سنت کی اہمیت

 

15

ائمہ اربعہ کی نظر میں سنت کی اہمیت

 

21

باب دوم۔میں رفع الیدین کیوں کروں؟

 

30

رفع الیدین سنت متواترہ ہے

 

30

نبی کریم ﷺ کا نماز میں رفع الیدین کرنا

 

35

حدیث سیدنا ابوبکر صدیق ؓ

 

35

حدیث مذکورہ پر اعتراضات اور ان کے جوابات

 

38

حضرات خلفاء راشدین ؓ کا رفع الیدین کرنا

 

49

تابعین کا رفع الیدین کرنا

 

61

تبع تابعین اور ائمہ اربعہ کرام کے عمل کی روشنی میں رفع الیدین

 

66

رفع الیدین علمائے احناف کی نظر میں

 

81

باب سوم۔مانعین رفع الیدین کے چند دلائل کا سرسری جائزہ

 

86

حدیث سیدنا ابن مسعود ؓ

 

86

رفع الیدین منسوخ بھی نہیں ہوا

 

118

سجدوں میں رفع الیدین نہ کرنا

 

120

رفع الیدین کے اہم مسائل

 

24

آخری گزارش

 

125

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 85760
  • اس ہفتے کے قارئین 298515
  • اس ماہ کے قارئین 85760
  • کل قارئین113977760
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست