#4117

مصنف : عبد الرحمن ضیاء

مشاہدات : 7971

خطبات ضیاء

  • صفحات: 592
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 26640 (PKR)
(اتوار 11 دسمبر 2016ء) ناشر : جامعہ محمد بن اسماعیل البخاری گندیاں اوتاڑ، پتو کی

خطابت اللہ تعالیٰ کی عطاکردہ، خاص استعداد وصلاحیت کا نام ہے جس کے ذریعے ایک مبلغ اپنے مافی الضمیر کے اظہار، اپنے جذبات واحساسات دوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے افکار ونظریات کا قائل بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے۔ بلاشک وشبہ قدرتِ بیان ایسی نعمت جلیلہ اور ہدیۂ عظمہ ہے جو اللہ تعالیٰ اپنے خاص بندوں کوعطا فرماتا ہے اور خطابت وبیان کے ذریعے انسان قیادت وصدارت کی بلندیوں کو حاصل کرتا ہے۔ جوخطیب کتاب وسنت کے دلائل وبراہین سے مزین خطاب کرتا ہے اس کی بات میں وزن ہوتا ہےجس کاسامعین کے روح وقلب پر اثر پڑتا ہے۔ اور خطبۂ جمعہ کوئی عام درس یا تقریر نہیں بلکہ ایک انتہائی اہم نصیحت ہےجسے شریعتِ اسلامیہ میں فرض قرار دیا گیا ہے۔ یہی وجہ ہےکہ اس میں بہت سارے وہ لوگ بھی شریک ہوتے ہیں جو عام کسی درس وتقریر وغیرہ میں شرکت نہیں کرتے ۔اس لیے خطبا حضرات کے لیے ضروری ہے کہ وہ خطبات میں انتہائی اہم مضامین پر گفتگو فرمائیں جن میں عقائد کی اصلاح ، عبادات کی ترغیب، اخلاقِ حسنہ کی تربیت، معاملات میں درستگی، آخرت کا فکر اورتزکیۂ نفس ہو۔ زیرتبصرہ کتاب ’’خطبات ضیاء‘‘ مولانا عبدالرحمٰن ضیاء﷾ کے ایک آیت قرآنی لَقَدْ مَنَّ اللَّهُ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ إِذْ بَعَثَ فِيهِمْ رَسُولًا مِنْ أَنْفُسِهِمْ کی تشریح وتوضیح میں سیرت النبی ﷺ پر مشتمل 40خطبات کا مجموعہ ہے۔ ہر خطبہ اپنے موضوع کی جامعیت میں بیش بہادلائل وبراہین کاایک خزینہ ہے۔ یہ مجموعہ خطبات موجودہ دور کی خطیبانہ موشگافیوں سے مبرا اور پاک ہے۔ اس میں قاری کو مختلف مسائل دینیہ بالخصوص سیرت نبوی ﷺ کےکئی پہلوؤں پر دلائل و براہین کاانبار ملے گاروایتی انداز سے ہٹ کر خالص علمی منہج اختیارکیاگیا ہے اور کتاب وسنت کے منافی ضعاف ومناکیر اور بناوٹی قصوں اور کہانیوں سے اجتناب کیا گیا ہے۔ یہ کتاب ایک طرف فن خطابت کی شاہکار ہے تودوسری طرف علمی روایت کاآئینہ دار ہے۔ اس میں منصب نبوت کی جامع توضیح بھی ہے اور اوصاف نبوی کی مفصل تشریح بھی ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

جامعہ محمد بن اسماعیل البخاری اہل حدیث ایک نظر میں

23

عرض ناشر

26

سخن ہائے گفتی

29

خطبہ نمبر 1۔ اللہ تعالی کےاحسانات کاتذکرہ

33

سورۃ  نحل کی روشنی میں اللہ تعالی کی نعمتوں کااجمالی تذکرہ

34

بعض جسمانی نعمتوں کاتذکرہ

37

اللہ کی نعمتوں کےبغیر انسان زندہ ہی رہ سکتا

38

اے رب کریم کےمنکرو

42

ایک یونانی کروڑپتی اپنی پلکوں کی خاطر ساری دولت دینے کےلیے تیار ہوگیا

43

ایک دہریے (منکرباری تعالی )کی بینائی ہی ختم ہو گئی تھی

44

کانوں کی قوت شنوائی میں اگر تناسب نہ ہوتو

44

خطبہ نمبر 2۔ اللہ تعالی احسانات کاتذکرہ

46

اخروی نعمتوں کابیان

46

جنت کی نعمتوں کاتذکرہخ٭

46

سورۃ الواقعہ میں

46

سورۃ الرحمن میں

48

جنتی حوروں کےخوش کن گیت

52

دیدار الہی ورضائے الہی سب سے بڑی نعمت ہے

54

ہرطرح کی نعمت صرف اللہ کی طرف سےحاصل ہوتی ہے

55

نعمتوں کاشکرادا کیسے؟

56

نعمتوں پر اللہ کی حمد بیان کرناضرور ی ہے

58

حمد باری تعالی

62

نعمت کاشکرادانہ کرنےوالے متکبر قارون کاانجام

63

اہل سبا کاانجام

64

حضرت سلیمان ؑ نے اللہ کی نعمتوں کاشکریہ ادا کیا

65

خطبہ نمبر 3۔ محمد رسول اللہ ﷺ اللہ کاایک عظیم احسان ہیں

66

نعمتوں کےمتعلق سوال ہوگا

70

کن لوگوں نےاس عظیم احسان کی قدر کی

72

جنہوں نے اس کی ناقدری کی

73

نبوت عطاء کرنابھی ایک عظیم احسان الہی ہے

75

نبوت وہبی نعمت ہےکسبی نہیں

76

ہدایت اللہ کوتوفیق کےبغیر حاصل نہیں ہوتی

78

مومن کانیکی کرنابھی اس پر اللہ کااحسان ہے

79

خطبہ نمبر 4۔ محمد رسول اللہ ﷺ اللہ کاایک عظیم احسان ہیں

85

لفظ من تشریح

85

بعثت سےقبل عربوں کی حالت

87

جاہلی دور میں نکاح شادی عجیب وغریب گندے طریقے

87

حضرت جعفر طیار کی تقریر

89

مکمل دین اسلام نعمت عظیمہ ہی ہے

90

قرآن مجید اللہ تعالی کافضل اوراس کی رحمت ہے

91

محمد رسول اللہ ﷺ اللہ کاعظیم احسان کیوں نہ ہوں

91

خطبہ نمبر 5۔ مومنین جن پر اللہ نے احسان کیا

94

بعثت سے قبل عمومالوگوں کی دوقسمیں ہوتی ہیں

94

اشراف الناس (جادو جلال والے لوگ)

94

ضعفاءالناس (کمزور لوگ)

94

صالح ؑ کی قوم کی دوقسمیں

95

نوح ؑ کی قوم کی دقسمیں

95

شاہ روم ہرقل کا تبصرہ

96

ان ضعفاء مومنین کااللہ کےہاں مرتبہ ومقام

97

ان ضعفاء کی شان پر مزید سات دلائل

98

خطبہ نمبر 6۔ ایک عظیم مومن ابوذر غفاری کاتذکرہ

105

ابو ذرغفاری ﷜ کےمناقب

105

ابو ذر کےاسلام لانے کاواقعہ

107

ابو ذر غفاری ﷜ کاخود مکہ میں واقعہ حاضر ہونا

107

ابو ذر غفاری ﷜ نبی ﷺ کی تلاش میں

107

ابو ذر غفار ی ﷜ حضرت علی ﷜ کی معیت میں

108

ابو ذر غفاری ﷜ کااگلادن

108

علی ﷜ سےدوبارہ ملاقات

108

ابو ذر ﷜ کاتیسرا دن

108

تیسری رات علی ﷜ سے تعارف

108

ابو ذر ﷜علی ﷜ کیساتھ بڑے محتاط ہوکر گئے

109

ابو ذر ﷜ ارونبی ﷺ کےمبارک چہرے کادیدار

109

ابو ذر﷜ کو اپنی قوم بنوغفار میں تبلیغ کرنےکاحکم نبوی

110

ابو ذر ﷜ کاقریش کےدرمیان کلمہ توحید کااعلان

110

ابو ذر ﷜ کی اپنے قبیلے بنو غفار کی طرف واپسی

111

ابو ذر﷜ کی دوبارہ نبی ﷺ سے شرف ملاقات

111

ابو ذر ﷜ کامدینہ میں آنا

111

مقام ربذہ میں ابو ذر ﷜ کی وفات

112

خطبہ نمبر 7۔ انسان کو نبوت ورسالت کی تعلیم کی اشد ضرورت ہے

114

نبوت ورسالت کی اشدضرورت

114

خاکی بدن کی خوراک خاک سےاوروح کی خوراک آسمان سے

115

روح کی خوراک آسمان سے بصورت وحی نازل ہوئی

116

نبوت ورسالت کی روشنی کےبغیر اندھیر ہی اندھیر

118

خطبہ نمبر 8۔ نبی ﷺ کےاسمائے گرامی

123

اسم محمد ﷺ اوراحمد ﷺ کاذکر قرآن حکیم میں

123

ایک ہی حدیث نبوی میں پانچ اسماء مبارکہ

124

دیگر اسمائے مبارکہ

124

نبی ﷺ سے پہلے محمد نامی اشخاص

125

اسم محمد ﷺ اوراسم احمد ﷺ کامعنی ومفہوم

126

نبی ﷺ کابعثت سے قبل ہی شدت سے انتظار

127

اللہ تعالی نےمحمد ﷺ اوراآپ کےمتبعین کےبارےمیں موسی ﷤کوکوہ طور پر بتادیا تھا

128

آپ ﷺ کانا م احمد

130

امیہ بن ابی الصلت بھی آپ ﷺ کی صفات بیان کیا کرتاتھا

131

دویہودی مریضوں کامسلمان وہونا

132

خطبہ نمبر 9۔ محمد ﷺ کےمتعلق بائبل کےعہد نامہ قدیم میں بشارات

134

یہ پیشین گوئی حضرت عیسی کےمتعلق نہیں ہے

134

محمد ﷺکےموسی ﷤ کے ہم مثل ہونےکی چار وجوہات

135

بنی اسماعیل سےمعبوث ہونےوالے رسول آپ ﷺ ہی ہیں

138

عرب امی تھے

139

مکہ شہر کےجبال فاران سے نبوت کاسورج چمک اٹھا

140

یہودونصاری کےآخری نبی کو پہچاننےکےباوجود ایمان نہ لانے کی اصل وجہ

143

حروف ایجدیہ سےتعداد نکالنےکاطریقہ

144

لفظ بماد ماہ کی تفصیل

144

ابن الھیان یہودی کاملک شام چھور کرمدینہ میں آنا تاکہ آخری نبی سےملاقات ہوجاےئ

146

خبطہ نمبر 10۔ بائیبل میں مذکور کتاب غزول الغزلات سےآپ ﷺ کےاوصاف کاتذکرہ

149

آپ ﷺ کے متعلق حضرت سلیما ن کی بشارت میں مذکور 14اوصاف

149

آپ ﷺ کے  رنگ مبارک کاوصف

150

( آپ ﷺ کے)دس ہزار میں ممتاز ہونےکاوصف

151

( آپ ﷺ کے)سرمبارک کاوصف

151

( آپ ﷺ کی)مبارک زلفوں کاوصف

152

( آپ ﷺ کی )مبارک آنکھوں کاوصف

153

( آپ ﷺ کے )مبارک رخساروں کاوصف

154

( آپ ﷺ کے)بدن مبارک کی خوشبو مبارک کاوصف

155

( آپ ﷺ کے)مبارک ہونٹوں کاوصف

156

( آپ ﷺ کے)مبارک ہاتھوں کاوصف

158

( آپ ﷺ کے)پیٹ مبارک کاوصف

158

( آپ ﷺ کی)مبارک پنڈلیوں کاوصف

159

( آپ ﷺ کے)مبارک چہرے کاوصف

161

( آپ ﷺ کے)مبارک قدوقامت کاوصف

161

( آپ ﷺ کے)مبارک مہنہ کاوصف

162

خطبہ نمبر 11۔ عہدنامہ جدید یعنی انجیل اوردیگر کتب سےبشارتیں

164

انجیل یوحنا میں آپ ﷺ کےمتعلق عیسی ﷤ کی بشارت

164

ایک عیسائی راہب کاسلمان فارسی ﷜ کو نبی ﷺ کےمتعلق خبردینا

165

عبداللہ بن سلام ﷜ کاقبول اسلام

167

انجیل متی سے آپ ﷺ  کےمتعلق عیسی ﷤ کی ایک بشارت

168

آپﷺ کےمتعلق عیسی ﷤ کی ایک بشارت

169

آپ ﷺ کے متعلق عیسی ؑ کی طرف وحی کانزول

170

مکاشفہ یوحنا میں نبی ﷺ کاذکر

171

انجیل برناباس میں آپ ﷺ کی صفات کاتذکرہ

171

انجیل میں احمد ﷺ کی صفات

171

ابرنے سایہ کس پر کیا تھا اورابرنےمحمد رسول اللہ ﷺ پر سایہ کیاتھا

174

ہندؤوں کی کتابوں میں آپ ﷺ کاتذکرہ

176

خطبہ نمبر 12 نبی ﷺ کامرتبہ ومقام اورحسن وجمال

179

رسولا میں تنوین تعظیم کی ہے

179

آپ کامقام ومرتبہ ساری امت  سےزیادہ ہے

180

آپ کی صورت کاحسن وجمال

181

آپ کاچہرہ رعب تھا

185

چودھویں رات  کےچاند سےزیادہ خوبصورت تھا

186

خطبہ نمبر 13۔ نبی ﷺ کاخوبصورت حلیہ مبارک

189

علامہ ابن حزم کابیان

189

حضرت ام معبد ؓ کابیان

190

آپ ﷺ کی پنڈلی مبارک

191

پیٹ مبارک پر مبارک بالوں کی لکیر

192

ہتھیلی مبارک

192

خوشبودار ہاتھ مبارک

192

حضرت علی ؓکابیان

193

خوشبودار پسینہ مبارک کےمتعلق ام سلیم ؓ کابیان

193

یزید فارسی کاخواب اروعبداللہ بن عباس کی تصدیق

194

حضرت عیسی ؑ کابیان

195

خطبہ نمبر 14۔ عظمت وشان مصطفی ﷺ

197

آپ کی عظمت  وشان  کی وجود ہ سے

197

آپ ﷺ کاانتخاب ایک اچھے خاندان سے

199

عرب میں جن خوبیوں کو اچھا سمجھا جاتا تھا

199

بعض واہ انعامات جن کےاساتھ آپﷺ کوونواز ہ گیا

201

آپ کےجھنڈے تلےسب لوگ

210

بعض صوفیا کاکہنا کہ میراجھنڈا محمد کےجھنڈے سے بڑاہوگا

210

پانچ اورانعامات

202

4ارب 90کروڑ بغیر حساب کےجنت میں

203

سورۃ البقر ہ کی آخری آیات عرش کے نیچے کےخزانے سے

204

آپ ﷺ کو سورۃ فاتحہ عطاکیا حانا

205

مفصل سورتوں کادیاجانا

208

خطبہ نمبر 15۔عظمت وشان مصطفی ﷺ

210

معراج

210

شق صدر

210

شرح صدر

211

بوجھ اتاردیا جانا

212

آپ کاذکر خیر

212

تحفہ ہائے معراج

213

سب سےپہلے شفاعت آپ ﷺ یہ کریں گے

214

آپ کی گیارہ سفارشیں

216

آپ ہی بہتشی دروازہ کھلوائیں گے

216

دنیا کےبہشتی دروازے کاحال

217

دائمی معجزہ (قرآن کریم )کادیاجانا

217

اکیسویں صدی کاجھوٹا فرقان الحق  امریکی قرآن

221

خطبہ نمبر 16۔ عظمت وشان مصطفی ﷺ

224

مقا محمود پر

224

وجودی صوفیاء نےغیر وں کوبھی مقام محموج پر لاکھڑا یکا

225

کیاصرف صوفی خرقانی اللہ کےمہمان باقی تما م لوگ انبیاء سمیت خرقانی کےمہمان

228

حوض کوثر کاعطاکیاجانا

229

امت کو آپﷺ کاانتہائی ادب واحترام کرنےکاحکم

232

آپ ﷺ جن وانس کی طرف رسول بن کرآئے

231

ایک اور شرف اورخوشخبری

235

آپ ﷺ ہی خاتم النبیین ہیں

235

ختم نبوت  کامطلب

240

آپ ؑﷺ ہی رحمۃ اللعالمین ہیں

234

آپ ﷺ کامقام

244

خبطہ نمبر 17۔ آپ ﷺ کی عظمت وشان کوسمجھنے والے کون ؟

246

اہل حدیث کون ہیں

250

جامد مقلدین کاظلم وستم

251

علمائے حدیث پر اہل تقلید ظلم وستم کی چند مثالیں

253

ایک سبق آموز واقعہ

255

جامد تقلید شخصی

259

جامد اورمتعصب مقلد کامبلغ علم

257

ایک سچا لطیفہ

259

جامدتقلید شخصی

259

جامد تقلید اورمتبع سنت رسول کی مثال

261

خطبہ نمبر 18۔ آپ ﷺ کےاخلاق عالیہ

263

قرآنی اخلاقیات

263

خلق کی اقسام اچھا اور براخلق

265

حسن خلق فطری اروکسبی پردلیل

265

حسن خلق  ایک جامع کلمہ ہے

266

آپ کی صداقت پرقریش کی گواہی

267

دشمن اسلام ابوجہل کی گواہی

268

قبول اسلام سے پہلے ابو سفیان کی گواہی

269

قبول اسلام سے قبل عبدلللہ بن سلام کی گواہی

270

نجاشی کےسامنے جعفر طیار کی گوایہ

270

ایک نکتہ

270

خطبہ نمبر 19۔نبی ﷺ کاعفوودرگزر

274

آپ ﷺ انتہائی حلیم الطبع متحمل مزاج تھے

274

آپ ﷺ کی تحمل مزاجی وبرباری اوردرگزری کےچند واقعات

274

ایک یہودی آپ ﷺ کی تحمل مزاجی سے متاثر ہوکر مسلمان ہوگیا

274

ایک اعرابی سےدرگزر

280

آج کے انسان کےخلق کانمونہ

280

مسجد نبوی میں آنے والے نماز ی سےدرگزر

282

مقتدی پر بھی قراءت ہے

283

ایک کافر اعرابی سےدرگزر

284

ایک ارواعرابی سےدرگزر

285

طائف والوں سےدرگزر

285

مکہ والوں سےدرگزر

285

اپنی بیٹی زینب کومارنے والے ھبابن اسود سےدرگزر

286

اپنے چچا حمزہ ﷜ کےقاتل وحشی سےدرگزر

286

ہندہ کوبھی معاف کرادیا

287

قتل کونیت  سےآنے والے عمیر بن وھب سےدرگزر

288

آپ ﷺ کےمتعلق حضرت عیسی ؑ کیطرف وحی

291

خطبہ نمبر 20۔ رسو ل اللہ ﷺ کی تواضح

292

آپﷺمیں فخر نام کی کوئی چیز نہیں تھی

292

آپﷺ کی تواضح کی10مثالیں

294

آپﷺکی فقیرانہ پاک زندگی

297

آپﷺ صحابہ کےساتھ مل جل کرہتے تھے

298

آپﷺ اپنی مدح میں غلو میں پسند نہ کرتے

298

بیٹھنے میں تواضح

299

قیلہ بنت مخرمہ ؓ کی گواہی

299

عدی بن حاتم ﷜ طائی کی گوئی

299

ایک دکاندار کواپناہاتھ نہیں چومنےدیا

299

ابوہریرہ ﷜ کو اپنا کپڑا نہیں پکڑایا

300

بدلہ لینےکی پیش کش

300

اپنے لیے تعظیمی قیام بھی پسند نہیں کیا

301

بیوہ اور مسکین کے کام آتےتھے

302

چہرے اورہاتھ کی تواضح

302

آپ نےتواضح کی تعلیم بھی دی

302

تہبند ٹخنے سے اوپر رکھنے میں تواضح

303

نبی ﷺ کی تواضح کاصحابہ پراثر

304

خطبہ نمبر 21۔ رسول اللہ ﷺ کی شفقت ونرم دلی

306

اواہ کےمعانی

306

نبی ﷺ سب سےبڑے مبلغ اورخوش خلق تھے

307

جانوروں پر حم

310

صحابہ کرام کاجانوروں پر رحم کھانا

315

دشمن کی عورتوں پر حم

316

امن پسندی کانعرہ لگانے والے

317

متقدیوں پررحم

317

کافروں کےایما ن نہ لانے کاغم

319

خطبہ نمبر 22۔ عقیدہ بشریت رسول ﷺ

321

مسئلہ نبوت ورسالت کےبارے میں چھ غلط نظریات

322

صحیح عقیدہ

325

تفصیلی بیان

327

پہلے گروہ کانظریہ (کوئی بھی بشر نبی نہیں ہوسکتا )

327

ان کاتین طرح سےجواب

330

پہلاجواب

330

دوسرا جواب

330

تیسرا جواب

331

ایک معنوی تحریف اوراس کاجواب

334

ایک اورمعنوی تحریف کاانکشافات

336

خطبہ نمبر 23۔ عقیدہ بشریت رسول ﷺ

339

دوسرے گروہ کانظریہ

340

اس گروہ کےمطالبات

340

مطالبات کاجواب

341

اللہ ہی مختار کل اورتمام چیزوں کامالک ہے

344

اللہ مشکل کشاہ  مختار کل کیشاہن

344

تیسرے گروہ کانظریہ

345

کوئی نبی اس طعنے سے نہیں بچا

347

چوتھے گروہ کانظریہ

348

ان کارد

384

پانچویں گروہ کانظریہ

349

ان لوگوں کارد

351

چھٹے گروہ کانظریہ

352

اہل حق عقیدہ

356

خطبہ نمبر 24۔ عقیدہ بشریت رسول اللہ ﷺ

357

قرآن سےلفظ بشر اور بشریت رسو ل کاثبوت

358

احادیث سے بشریت رسول کاثبوت

361

صحابہ کرام کاعقیدہ بشریت رسول اللہ ﷺ

364

ایک اورطریقے سے عقید ہ بشریت رسول پر استدلال

366

کتاب جاءالحق سے ثبوت

367

بریلویوں کی بہار شریعت سے

367

ان کےعلامہ غلام رسول سعید ی بریلوی صاحب سے

368

بشریت انبیاء پر ایک اورانداز سےاستدالال

368

نوری مخلوق کھاتی نہیں

368

انبیاء کی طرف نسیان کی نسبت

369

خوف وحزن

370

نیند کاآنا

372

موت کاآنا

373

بھوک لگنا تھکاوٹ پہنچنا

374

امراض کالاحق ہونا

375

خطبہ نمبر 25۔ رسول اللہ ﷺ کےنور ہونے کامطلب

377

لفظ کےاطلاقات

379

احمد رضاخان صاحب کافیصلہ

380

نورکی ایک اورقسم (نور شدہ وہدایت)

381

رشدوہدایت کےاعتبار سےقرآن حکیم بھی نور ہے

384

اہل ایمان حسب مراتب نورہدایت سےمنورہ ہورہےہیں

386

اس کےدلائل

387

خطبہ نمبر 26۔آپ ﷺ اللہ کےذاتی نورسے پیدانہیں ہوئے

389

اللہ تعالی کےذاتی نورسے ماننا اسلامی نظریہ نہیں ہے

390

امام احمد بن حنبل ﷫ پر ایک بہتان

391

نظریہ وحدۃ الوجود کی اصل بنیاد

394

نبی ﷺ پر بہتان

395

نوروالی ایک من گھڑت روایت

396

یہ حدیث نورکئی وجوہات  کی بناپر صحیح نہیں

397

اللہ تعالی کےنور کاجلال ایسا کہ حضرت موسی ؑ بھی اسکا مشاہدہ نہیں کرسکے تھےت

399

نبی ﷺ نے اپنی آنکھوں سےاس نور کامشاہدہ نہیں کیا

399

مفتی احمد یار گجراتی کاموقف

400

آپ اس طرح  نور بھی نہ تھے کہ کمرے  میں داخل  ہونے سے بجلی کی طرح روشنی ہوجاتی ہو

401

اندھیرے میں سوئی ملنے والی روایت کی حقیقت

404

حضرت داؤد ؑ کانور

405

خطبہ نمبر 27۔ کیاآپ ﷺ کاسایہ  مبارک نہیں تھا ؟

407

کیا نورسی مخلوق کاسایہ نہیں ہوتا

407

آپﷺ کابشری سایہ تھا

409

ام المومنین زینب اورام المومنین عائشہ ؓکی گواہی

410

آپ ﷺ کےسایہ کےثبوت پر ایک دلیل

411

مفتی احم یارگجراتی اورمولوی امجد علی بریلوی نےعقیدہ بشریت رسول کااعتراف کیا ہے

412

سایہ کے ثبوت میں ایک اوروایت

412

ہرمخلوق شےکاسایہ ہوتاہے

413

ان کےاعلی حضرت  حمد رضا خان بریلوی کےنزدیک بھی نبی ﷺ مٹی ہی سے پیدا ہوئے

414

بعض غیر معتبر کتابیں

414

خطبہ نمبر 27۔ نبوت کےتین منصب

417

منکرین حدیث کارد

418

منکرین حدیث کی قرآنی تحریفات

420

لفظ اللہ کےمعنی میں تحریف

423

قرآن کےکئی مقامات کو تعلیم نبوی کےبغیر سمجھنا مشکل ہے

423

رسول اللہ ﷺ کی تعلیم کے بغیر حلال وحرام کےدرمیان امتیاز مشکل ہے

424

مسئلہ نما ز میں منکرین حدیث کی کشمکش

425

ایک عام مشاہدہ

426

باب شریعت میں عصمت نبوی

428

عمران بن حصین ﷜ ایک منکرحدیث کارد کررہے ہیں

431

مولا نامحمد حنیف ندوی کابیان

432

خطبہ نمبر 29۔ پہلا منصب نبوت (تلاوت آیات )

434

سماع تلاوت کےوقت نیک لوگوں کی حالت

435

گانا سننے والے کو تلاوت قرآن اچھی نہیں لگتی

436

نبی ﷺ صحابہ کوقرآن سنایا کرتے ہیں

439

منافق قرآن کی تلاوت پسند نہیں کرتےتھے

442

آپ کی تلاوت سن کی جنات بھی ایما ن لے آئے تھے

443

کافر اپنی عورتوں اروبچوں کو قرآن  سنن سےروکتے تھے

445

حبشیوں کاقرآن کی تلاوت سن کر روپڑنا

446

صحابہ کرام کاتلاوت قرآن سن ر و پڑنا

447

خطبہ نمبر 30۔ (دوسرا منصب )تزکیہ نفس

449

تزکیہ کامعنی ومفہوم

449

نبی ﷺ نےکس طرح کاتزکیہ کیا

451

اللہ کی طرف تزکیہ کی نسبت کامطلب

453

اپنے منہ میاں مٹھو بننا اچھا نہیں

455

ام المومنین عائشہ ؓ کاکمال تزکیہ

456

صحابہ کرام ﷢ کاتزکیہ

456

صحابیات ؓ کاتزکیہ

457

شرعی حدود کےنفاذ سےتزکیہ

458

خطبہ نمبر 31۔ تزکیہ نفس کےلیے فرائض کی پابندی اورکبائر سےاجتناب ضروری ہے

460

آپ ﷺ کے ایک امتی نیک طالب علم انتہائی پر تاثیر حکیمانہ انداز سے تزکیہ

463

جو معطر خوشبو میں محسوس کیاگیا

466

قیمتی  وصیتوں سے تزکیہ

469

ایک اورانداز سےتزکیہ

472

نیکیوں سے تزکیے کااصول

473

زکوۃ سےتزکیہ

473

نماز سے تزکیہ

473

وضو ء سے تزکیہ

474

حج مبرو سے تزکیہ

475

جن بدبختوں کاآخرت میں بھی تزکیہ نہیں ہوگا

475

تزکیہ کاصلہ

476

خطبہ نمبر 32۔ دوسرا منصب (تزکیہ نفس

477

حصول تزکیہ کاطریقہ سنت کےمطابق ہونا ضرور ی ہے

477

اخلاقیات پر عمل پیرا ہونےسے تزکیہ

479

دین اسلام میں نفی عبادات میں بھی غلو بھی

481

اسلامی تزکیہ نفس اوروجودی صوفی تزکیہ نفس میں فرق

484

چلہ نماز معکوس کےذریعے صوفیا نہ تزکیہ

485

صوفی ابو سعید کاحج سےروکنا

488

وجودی صوفی تزکیہ نفس اسلامی نہیں

490

یقین بمعنی موت کاحدیث نبوی ثبوت

491

خطبہ نمبر 33۔ نبوت کاتیسرا منصب (تعلیم کتاب وحکمت

493

سات دلیلیں

493

وفد عبدالقیس کو تعلیم حکمت

498

خطبہ نمبر 34۔ تیسرا منصب (تعلیم کتاب وحکمت

504

حکمت یعنی سنت رسول بھی منزل من اللہ اللہ کی طرف سےنازل کردہ ہے

504

سوال کرنےوالوں کو تعلیم دینا

505

تیرہ دلیلیں

505

تعلیم کاایک اور نرالا اسلو ی

51

5خطبہ نمبر 35۔ تیسرامنص (تعلیم حکمت

516

نبی کاخواب وحی ہوتا ہے

516

خواب میں اللہ تعالی نےخود حکمت کی تعلیم دی

517

خواب میں بذریعہ فرشتہ بھی حکمت کی تعلیم دی

519

روح الامین جبرائیل ؑ کامقام ومرتبہ

525

فرشتوں کی توہین کرنےوالے

529

خطبہ نمبر 36۔ تیسرا منصب (تعلیم حکمت

531

قرآن بھی حکیمانہ تعلیم ہے

531

تعلیم حکمت کے انداز

531

تیرہ چیزوں کی تعلیم (حدیث قدسی

533

پراز حکمت انتہائی جامع کلمات

537

جابربن سلیم ﷜ کوحکمت کی تعلیم

538

ابو ہریرہ ﷜ کو حکمت کی تعلیم

539

بچوں کو حکمت کی تعلیم

540

شیخ عبدالقادر جیلانی کی اپنے بیٹے اعبدلوہاب کووصیت

542

تعلیم حکمت کاایک اورانداز

543

خطبہ نمبر 37۔ نور نبوت سے قبل اندھیرے ہی اندھیرے

546

جاہلسی دورکی گمراہیاں

547

قبر پر جانور ذبح کرنا

547

غیر اللہ کے تقرب کی خاطر مکھی کانذرانہ و چڑوا

548

قبر پر مسجد

549

ستاروں کی تاثیر

550

نسب میں طعن وتشنیع

551

میت پر نوحہ

551

خطبہ نمبر 38۔ دورجاہلیت کی مزید گمراہیاں

553

عورتوں بچیوں اورجانوروں پر انتہائی ظلم وستم

553

مہینوں میں تقدیم وتاخیر

554

خرید فروخت کےغلط طریقے

555

غلا م لونڈی پر ظلم وزیادتی

555

جھوٹا منتر

556

عورتوں  کااپنے محاسن کھولنا

556

بتوں کومشکل کشا سمجھنا

556

ایک بت کابراحال

558

لومڑیوں نےجھوٹے معبود پر پیشاب کردیا تھا

559

جاہلی امور سےمنع

561

ایک جماعت جومجموعی لحاظ سےامور جاہلیت سےمحفوظ رہی

562

خطبہ نمبر 39۔ دورجاہلیت کی گمراہیاں اس امت میں

564

علاج کرنےکےلیے آنےوالا اپنا علاج کرواکےچلا گیا

565

کیا قبر کےدرخت کی لکڑی توڑنے سےبزرگ ٹانگ توڑدیتے ہیں

567

یہودونصاری کےشانہ بشانہ

569

ٹی وی اوروی سی آر کےذریعے فحاشی عروج پر

570

گندی فلم دیکھتے ہوئے بیٹی سےمنہ کالا

570

ماں سےمنہ کالا

570

قبرپرستی بت پرستی کےمشابہ ہے

571

نوح ؑ کی قوم کےپانچ پیربزرگ

574

بوڑھوں کی وجہ سے شرک

575

مشرکین مکہ بتوں سےمحض پتھر سمجھ کرمدد نہیں مانگا کرتےتھے

577

خطبہ نمبر 40۔ دورحاضر کی مزید جہالتیں

579

قرآن مجید کاترجمہ پڑھنے سےروکنا

579

اندھی تقلید

580

معصوم بچوں کاقتل

584

نورنبوت پر عمل درآمدی کی بدولت جاہلیت کاصفایا

585

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70264
  • اس ہفتے کے قارئین 104092
  • اس ماہ کے قارئین 1720819
  • کل قارئین111042257
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست