#2663

مصنف : حکیم محمد اسحاق

مشاہدات : 5381

اسلام کا نظریہ کسب و انفاق

  • صفحات: 200
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8000 (PKR)
(ہفتہ 13 جون 2015ء) ناشر : منظور حسین اکیڈمی، کراچی

دور جدید کا انسان جن سیاسی،معاشرتی اور معاشی مسائل سے دوچار ہے اس پر زمانے کا ہر نقش فریادی ہے۔ آج انسان اس رہنمائی کا شدید حاجت مند ہے کہ اسے بتلایا جائے۔ اسلام زندگی کے ان مسائل کا کیا حل پیش کرتا ہے۔ زندگی کے مختلف شعبوں میں اس کا وہ نقطہ اعتدال کیا ہے؟جس کی بناء پر وہ سیاسی ،معاشی اور معاشرتی دائرے میں استحکام اور سکون واطمینان سے انسان کو بہرہ ور کرتا ہے ۔اس وقت دنیا میں دو معاشی نظام اپنی مصنوعی اور غیر فطری بیساکھیوں کے سہارے چل رہے ہیں۔ایک مغرب کا سرمایہ داری نظام ہے، جس پر آج کل انحطاط واضطراب کا رعشہ طاری ہے۔دوسرا مشرق کا اشتراکی نظام ہے، جو تمام کی مشترکہ ملکیت کا علمبردار ہے۔ ایک مادہ پرستی میں جنون کی حد تک تمام انسانی اور اخلاقی قدروں کو پھلانگ چکا ہے تو دوسرا معاشرہ پرستی اور اجتماعی ملکیت کا دلدادہ ہے۔لیکن رحم دلی،انسان دوستی اور انسانی ہمدردی کی روح ان دونوں میں ہی مفقود ہے۔دونوں کا ہدف دنیوی مفاد اور مادی ترقی کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔اس کے برعکس اسلام ایک متوسط اور منصفانہ معاشی نظریہ پیش کرتا ہے، وہ سب سے پہلے دلوں میں خدا پرستی،انسان دوستی اور رحم دلی کے جذبات پیدا کرتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "اسلام کا نظریہ کسب وانفاق" محترم حکیم محمد اسحاق صاحب کی تصنیف ہے،جس میں انہوں نے اسلام کے اسی عظیم الشان معاشی نظام کی خوبیوں کو بیان کیا ہے اور اسلام کے علاوہ دیگر نظاموں کی خامیوں اور خرابیوں کو واضح کیا ہے۔اسلام حلال طریقے سے کمانے اور حلال جگہ پر خرچ کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ یہ اپنے موضوع ایک انتہائی مفید اور شاندار کتاب ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔ آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

دیباچہ  

 

7

سامان زیست کا مقصد

 

15

مال کب خطرناک ہوتا ہے

 

15

سرمایہ کےبارے میں قرآنی نظریہ

 

17

آزاد حرص و لالچ معاشرے کے لیے خطرناک ہے

 

17

حرص کی انتہا کہاں ختم ہو گئی ؟

 

18

حرص وہوس کی انتہا تمام مفاسد کی جڑ ہے

 

20

طلب مال کے سلسلہ میں دین کا کردار

 

22

فاسق کی خوشحالی پر رشک نہ کرو

 

23

صبر وشکر مومن کا اخلاق ہے

 

26

معاشیات میں صبر و قناعت بہت سی خرابیوں کا علاج ہے

 

27

ارادہ و اختیار کا تقاضا ہے کہ معیشت میں فرق مراتب ہو

 

28

معاش کے سلسلہ میں اسلام کی چند امتیازی خصوصیات

 

30

غربت دور کرنے کے اسلامی وسائل

 

35

انسان کی بنیادی ضروریات

 

36

غربت دور کرنےکا پہلا حل

 

36

بے عملی کےلیےتوکل کا غلط مفہوم

 

38

توکل کا صحیح مفہوم

 

39

تلاش رزق کے لیے سفر کی فضیلت

 

41

کاہلی ومفت خوری اسلام میں سخت ناپسند ہے

 

42

صدقات و خیرات پر پلنےوالے ناپسندیدہ لوگ ہیں

 

43

رزق حلال کےحصول کے لیے کسی سعی ومحنت کو عار نہ سمجھا جائے

 

44

مذموم پیشوں کے ذریعہ روزی ناجائز ہے

 

45

زراعت کی ترغیب

 

46

غربت دور کرنے کا دوسرا ذریعہ صلہ رحمی

 

47

بے نماز اور مسکینوں کاحق ادا نہ کرنےوالوں کودوزخ کا سامنا ہو گا

 

49

مال ضائع کرنے کی ممانعت

 

52

پرتکلف سادگی بھی معیوب ہے

 

53

غربت و افلاس دور کرنے کا چوتھا ذریعہ زکوٰۃ ہے

 

54

زکوٰۃ ایک قرض ہے

 

55

موت زکوٰۃ کو ساقط نہیں کرتی

 

56

زکوٰۃ مال کے شکریہ ادائیگی کا ثبوت ہے

 

57

غریب اور محتاج لوگوں کےلیے اسلام کا معاشی حل

 

57

زکوۃ کا معنی

 

58

زکوۃ کی فرضیت

 

59

نظام زکوۃ خدا کی بیمہ کمپنی ہے

 

60

نماز اور زکوٰۃ کےخواص

 

61

خدا کا تقرب بواسطہ نماز و زکوٰۃ

 

61

قرب الہٰی کا مطلب

 

62

زکوٰۃ تطہیر اخلاق اور تزکیہ مال کا ذریعہ

 

63

زکوٰۃ ادا نہ کرنے والوں کا مال تباہی سے نہیں بچ سکتا

 

64

زکوٰۃ کے ذریعہ مال ضرر رساں اثر سے محفوظ ہو جاتا ہے

 

64

زکوٰۃ تحفظ مال کا ذریعہ

 

65

اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرنے سے کنز بن جاتا ہے

 

66

دل کی آمادگی کےبغیر زکوٰۃ قبول نہیں ہوگی

 

71

بد عمل اور بددیانت لوگوں کے ذریعہ اسلام کے قانون نافذ نہیں ہو سکتے

 

72

مستحقین زکوٰۃ

 

73

غیر مستحقین زکوٰۃ

 

78

غنی کی تعریف

 

79

سوال سے بچنے کا ذریعہ مزدوری

 

80

مستحقین زکوٰۃ کوکس قدر دیا جائے

 

81

حاجت مندوں بھر پورامداد کرنے کا ایک واقعہ

 

83

اسلامی بیت المال کو تقویت دینے والے ذرائع

 

85

غربت اور معاشی تنگی کےخطرات

 

86

غریبوں اور کمزوروں کی امدا داسلامی ریاست کا اہم منشور

 

90

انفاق فی سبیل اللہ کی اہمیت

 

91

مال کی محبت تمام برائیوں کی جڑ ہے

 

92

انفاق فی سبیل اللہ کی تاکید کس لیے ؟

 

93

انفاق فی سبیل اللہ کے بنیادی مقاصد

 

96

انفاق ایمان کی کسوٹی ہے

 

97

’’شح‘‘ کا معنی

 

97

انفاق کا دوسرا فائدہ

 

99

انفاق تقرب الہٰی کا ذریعہ

 

99

ترک نماز خدا سے دوری کا سبب

 

101

صدقہ اخلاص کی اہمیت

 

102

ہرحال میں انفاق فی سبیل اللہ کرنے والوں کو بشارت

 

103

انفاق فی سبیل اللہ کا تیسرا فائدہ

 

104

حقوق العباد کی حفاظت

 

104

والدین کاحق اور ان کے ساتھ حسن سلوک

 

105

بعض گناہ صلہ رحمی سےمعاف ہو جاتے ہیں

 

108

مومن والدین کی ناراضگی میں خدا کی ناراضگی

 

109

ماں باپ کےنافرمان کو جنت میں داخلہ نہیں ملے گا

 

110

ماں باپ کی نافرمانی کبیرہ گناہ ہے

 

111

قریبی رشتہ داروں سےحسن سلوک

 

112

نیکی کا تصور محض بدنی عبادت سےمکمل نہیں ہوتا

 

114

نسبی رشتہ داروں کے ساتھ مالی تعاون پردوہرا اجر ملے گا

 

116

اولاد کےحقوق

 

118

پڑوسیوں کےحقوق

 

120

مہمان اورمسافر سےحسن سلوک

 

122

سائل کا حق

 

123

بہترین مصارف

 

123

پچھلی بحث کا خلاصہ

 

124

رضاکارانہ صدقات

 

128

صدقہ کا معنی اور مقصد

 

128

صدقہ اور انفاق کے قبول ہونے کا معیار

 

129

صدقہ اور سود میں ایک امتیازی فرق

 

131

قرض حسن کا معنی

 

133

اللہ کی راہ میں اپنا عزیز ترین مال صدقہ کرنے کی مثال

 

134

ابو دحداج کی مثال

 

135

قرض حسن کے ذریعہ خدا کی خصوصی نصرت حاصل ہوتی ہے

 

136

بکثرت صدقات تعلق باللہ اور بابرکت روزی کا ذریعہ

 

137

برکت کا معنی

 

138

رزق حلال میں برکت کے اثرات

 

139

مال میں برکت کے اثرات

 

140

زندگی میں برکت کے اثرات

 

141

بےبرکت مال اور موجب و بال زندگی

 

142

کتاب مبارک

 

143

آپس میں کلام خیر سے آغاز

 

143

ثواب کا معنی

 

144

قول وعمل کے اثرات

 

145

انفاق فی سبیل اللہ کی ترغیب

 

147

انفاق کا عمل خود تمہارے لئے ہی مفید ہے

 

148

اللہ کی رضا اور قرب حاصل کرنے کےلیے انفاق کی اہمیت

 

150

کسی حاجت مند مسلمان کی حاجت برآری مسلمان کا اخلاقی فریضہ ہے

 

153

یتیموں اور محتاجوں کی کفالت سے رسول اللہ کا شرف رفاقت حاصل ہو گا

 

155

خیر و بھلائی کی آخری حدود

 

159

صدقات جاریہ

 

160

صدقات جاریہ کے ذریعہ حصول شفاء

 

163

ایمان اور عمل صالح قیامت کے روز روشنی میں تبدیل ہو جائیں گے

 

165

دیگر اعمال درست ہوں توسخاوت تقرب الہٰی کا ذریعہ ہے

 

168

نفقات واجبہ پر ثواب

 

171

اولاد پر خرچ کرنے کا ثواب

 

171

کاشت کار کا صدقہ

 

172

تاجروں کے لیے صدقہ کی اہمیت

 

172

صدقہ گناہوں کی آگ بجھاتا ہے

 

173

صدقہ برہان نجات ہے

 

173

صدقہ بری موت سےبچاتا ہے

 

174

صدقہ آفات وبلیات سےبچاتا ہے

 

174

بخل ایک مذموم اور بہیمی صفت ہے

 

175

حرص وبخل کا خوف ناک انجام

 

177

معیاری اور غیر معیاری معاشرہ کی علامات

 

179

بخیل سرمایہ دار خسارے میں ہیں

 

180

انسانوں کاخون نچوڑنے والے بخیل سرمایہ داروں کی سنگدلی کارد عمل

 

181

ہر مال کا اصل وارث تواللہ تعالیٰ ہے

 

182

خیرات میں فیاضی دکھاؤ

 

183

مومن کے لیے مفید اور لافانی مال

 

183

تقویٰ کے ساتھ مالداری

 

185

تقوی انفاق اور احسان مومن کی امتیازی صفات ہیں

 

186

خیرا لقرون کےافق سےایثار و احسن کی ایک ایمان افروز جھلک

 

190

انفاق فی سبیل اللہ کے ذریعہ برکت

 

197

 

 

 

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 85325
  • اس ہفتے کے قارئین 165403
  • اس ماہ کے قارئین 574377
  • کل قارئین114466377
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست